• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    فجر کی سنتوں کو نفل کہنے سے کیا فجر کی سنتوں کے ساتھ خاص واقعات کو تمام سنتوں یا تمام نوافل پر چسپاں کیا جا سکتا ہے؟
  2. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    محترم بھائی اسی لیے تو اجتہاد پر ثواب ملتا ہے کہ ہر کوئی اپنی کوشش کے مطابق نصوص کو سمجھنے اور تطبیق دینے کی کوشش کرتا ہے۔ میں نے اوپر صرف اسی لیے دونوں موقف لکھے تھے کہ ایک زاویے سے دیکھا جائے تو ایک موقف صحیح ہے اور دوسرے زاویے سے دیکھا جائے تو دوسرا صحیح ہے۔ اب یہ ہر ایک کے اجتہاد کی بات ہے...
  3. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    بھائی یہ جو آپ نے تعریف کی ہے یہ بیع باطل اور بیع فاسد کی ہے۔ یہ الگ چیز ہے اور اصطلاحی چیز ہے۔ یہاں باطل کرنے کا مطلب توڑنا لے لیں کہ ایک چیز شروع کر کے پھر اسے توڑ دیا جائے۔
  4. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    دارقطنی کی ہی اس سے قبل یہ روایت ہے: نا أبو محمد بن صاعد , والحسين بن إسماعيل , قالا: نا الفضل بن سهل , نا يحيى بن آدم , نا ابن أبي ذئب , عن سعيد المقبري , عن أبيه , عن أبي هريرة , عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «إذا حدثتم عني بحديث تعرفونه ولا تنكرونه فصدقوا به , وما تنكرونه فكذبوا به». اس...
  5. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    رہی بات ابوبکر بن عیاش کے اختلاط کی تو وہ بھی یہاں ثابت نہیں ہے۔ کیوں کہ عاصم کے کسی اور شاگرد کی صحیح سند سے مرسل روایت کم از کم ہمارے علم میں موجود نہیں ہے۔
  6. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    خود دارقطنیؒ نے العلل میں عاصم کے ثابت شدہ اختلاط کی تاویل کی ہے اور تین مقامات پر کہا ہے کہ عاصم نے دونوں اساتذہ سے سنا ہوگا۔ تو یہاں غیر ثابت شدہ اختلاط پر وہم کا الزام کیوں لگایا ہے؟
  7. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    یہ مرسل روایت کہاں ہے؟ خود دارقطنیؒ نے بھی ذکر نہیں کی۔ صرف یہ کہا کہ صواب یہ ہے۔ حالانکہ عاصم زر بن حبیش کے کثیر اللقاء شاگرد ہیں اور زر مخضرم ہیں اور حضرت علی رض كے اصحاب ميں سے ہیں۔ اس لیے بلاوجہ اس روایت پر وہم کا الزام لگانا کیسے درست ہو سکتا ہے؟ پھر مزید یہ کہ عاصم بن بہدلہ قراءت کے امام...
  8. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اس روایت کا مفہوم اہم تو ہے لیکن اس کا مفہوم محتمل قابل تاویل ہے۔ یعنی اس ميں جو حکم ہے "فدعوھا" کا یعنی "اس کو چھوڑ دو" اس کا مطلب اہل سنت کے نزدیک اس روایت کو مطلقاً چھوڑنا نہیں بلکہ تاویل کرنا ہے۔ اس کی ایک مثال تو میں دے چکا ہوں کہ حضرت عمر رض نے قرآن كريم كے مقابلے ميں حضرت فاطمہ بنت قیس رض...
  9. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    معذرت! جباره بن مغلس کی وجہ سے۔
  10. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اصل میں دار قطنی نے جو جرح کی ہے وہ صالح بن موسی کی وجہ سے کی ہے جو ان کی سند میں ہیں۔ صالح ضعیف ہیں لہذا ان کو وہم لگنا ممکن ہے۔ ابو بکر بن عیاش کے بارے میں یہ کہنے کے لیے کوئی بنیاد ہونی چاہیے۔
  11. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    دار قطنی نے بغیر کسی دلیل کے انقطاع کا کہا ہے۔ ابو بکر بن عیاش بخاری کے راوی ہیں۔ اگر ان سے اس روایت میں اختلاط ہوا ہے تو اس کی کوئی دلیل (مثلاً کسی اور مضبوط راوی نے ان کے شیخ سے یہ روایت منقطع ذکر کی ہو وغیرہ) ہونی چاہیے۔ ورنہ صرف اختلاط اور بھول تو بہت سے رواۃ کو ہوتی ہے۔ انہی کے ترجمے میں...
  12. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    ذم الکلام و اہلہ کا طریق جو میں نے ذکر کیا ہے، کیا یہ بھی ضعیف ہے؟
  13. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    بات فجر کی سنتوں کی نہیں بلکہ نفل کی ہو رہی ہے۔
  14. اشماریہ

    کتاب ’’ ضوابط الجرح والتعدیل ‘‘ از الشیخ ارشاد الحق اثری ، جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری

    کتاب میں نے ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ یہی تھی۔ مزا نہیں آیا یہ الگ بات ہے۔ اگر اجازت ہو تو میں پوسٹ کر دوں۔ مجھے ان کتب کی پی ڈی ایف لگانے کے قوانین کا علم نہیں ہے۔
  15. اشماریہ

    ثیبہ کے لئے ولی کی اجازت

    بطور طالب علم چند گزارشات ہیں۔ کیا ولی باکرہ پر جبر کر سکتا ہے؟ اگر نہیں تو پھر اس حدیث میں ثیبہ کے لیے "احق" کیوں کہا گیا جب ثیبہ اور اور باکرہ دونوں کا حق ایک جیسا ہے یعنی دونوں ولی کی بنسبت اپنے نفس کی زیادہ حقدار ہیں؟ یہ جملہ تو حشو و تطویل میں داخل ہوگا اور نبی کریم ﷺ کو جوامع الکلم دیے گئے...
  16. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    يا ایہا الذین آمنوا اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول و لا تبطلوا اعمالکم۔ اس آیت میں "و لا تبطلوا اعمالکم" مطلق ہے۔ اب دو میں سے کسی ایک چیز میں تاویل کی جائے گی۔ تاویل فی الآیۃ: لا تبطلوا اعمالکم سے مراد ہے فرض اعمال کے ثواب کو باطل کرنا۔ یعنی فرض کو باطل کرنے والا کوئی کام نہ کرو۔ نفل کو توڑنا اس...
  17. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    سعید بھائی یہ تو وہی جروحات ہیں جو اوپر ذکر ہو چکی ہیں (ویسے فن جرح و تعدیل کے لیے صرف اردو تراجم سے مدد لینے سے بہت غلط فہمی ہوتی ہے جیسا کہ @رضا میاں بھائی نے فرمایا ہے کہ اس کے الفاظ کا صرف ترجمہ کافی نہیں ہوتا)۔ اس کے علاوہ تہذیب الکمال، تہذیب التہذیب وغیرہ میں اور بھی جروحات مذکور ہیں۔ ان...
  18. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    جزاک اللہ خیرا۔ آپ کی رائے مل گئی۔
  19. اشماریہ

    نبیﷺ کا فرمان کہ میری طرف سے کچھ اختلافی حدیثیں آئیں گی، کی تحقیق

    اس حدیث کی بہت ساری اسانید ہیں اور وہ بھی الگ الگ صحابہ کرام رض سے۔ مثال کے طور پر امام شافعیؒ والی سند ہے جس میں جہالت کا الزام تو ثابت نہیں ہے لیکن انقطاع بہرحال ہے۔ دیگر طرق بھی ہیں، کچھ ابو ہریرہ رض سے، کچھ ابن عمر رض سے اور کچھ علی رض سے۔ اسی لیے میں نے عرض کیا تھا کہ یہ طریق "غالباً" اصح...
Top