• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    آپ حدیث دکھائیں! واقفیت بعد میں ظاہر کیجیے گا۔ آل "حدیث" کی گھڑی ہوئی کوئی حدیث ہی دکھا دیں!
  2. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    ابن داؤد صاحب!!! کہاں لکھا ہے حدیث میں؟؟؟ حدیث دکھائیں حدیث! آئیں بائیں شائیں نہ کریں! مل نہیں رہی تو من کذب علی متعمدا والی حدیث پڑھ لیں ایک بار، وہ مل جائے گی۔ اور ہاں "لعنۃ اللہ علی الکاذبین" کا ورد بھی کر لیجیے گا۔ شاباش تھوڑی سی محنت کریں جیسے ہمیں فرہنگ آصفیہ میں کرنے کے لیے کہتے ہیں۔...
  3. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    چھوڑ دیجیے۔ یہ ایک ناپسندیدہ بات ہے۔ ابن داؤد بھائی امید ہے واقف ہوں گے اور میں نے انہی کے لیے لکھا ہے۔
  4. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    یہ ان کے بڑے بھائی ہیں:
  5. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    کاش کہ موجودہ دور کے آپ جیسے اہل حدیث کو یہی معلوم ہوتا کہ تفاسیر میں آیات کے ذیل میں تفسیر لکھی ہوتی ہے اور آیت میں نے تحریر کر دی تھی۔ آپ نے میری اس بات کے جواب میں: یہ کہا تھا: اور بات اس کی چل رہی تھی: تو اب اپنے آل حدیث علماء کی طرح ڈرامے بازی نہ کریں اور حدیث میں بیان کردہ دکھائیں...
  6. اشماریہ

    حنفی امام بہت تیز نماز پڑھاتا ھےکیا اسکے پیچھے نماز جائز ھے??

    امام کو اپنے مقتدیوں کی رعایت کرنی چاہیے۔ جس حدیث میں جلدی پڑھانے کا ذکر ہے اس میں بھی اصل وجہ مقتدیوں کی رعایت ہے۔ اس لیے امام کو چاہیے کہ اگر مقتدیوں میں اہل حدیث بھی ہیں تو ان کی رعایت کرتے ہوئے اتنی رفتار سے پڑھائے کہ وہ فاتحہ پڑھ سکیں۔
  7. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    جس طرح آپ مختلف مقامات پر فرہنگ آصفیہ کا صرف لنک دے کر خود کو بری سمجھتے ہیں اسی طرح میں نے تفسیر قرطبی کا حوالہ دے دیا ہے۔ آپ خود پڑھ لیجیے۔ پہلے آپ وہ کام پورا کر لیں جس پر آپ کی ان سب باتوں کی عمارت کھڑی ہے۔ پھر یہ چیزیں بھی مل جائیں گی۔
  8. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    کہاں ہے حدیث میں؟ الفاظ دکھائیں۔
  9. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    امام نووی رح شافعی ہیں. انہوں نے اپنے مسلک کے مطابق باب باندھا ہے. ویسے فجر کی سنتوں کے علاوہ اقامت کے وقت نفل شروع کرنا کسی کے نزدیک بھی جائز نہیں ہے.
  10. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    جی. اور لا ایمان لمن لا امانۃ لہ اور لا صلاۃ لجار المسجد..... الخ کی طرح.
  11. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    نحو کی اصطلاح میں اسے یوں کہتے ہیں کہ "لا صلاۃ" کی خبر محذوف ہے جو مقدر نکالنی ہے. یہ "جائزۃ", "کاملۃ" یا کچھ بھی ہو سکتی ہے.
  12. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    یہ درست ترجمہ ہے "کوئی نماز نہیں". یہاں جگہ خالی ہے کہ کوئی نماز "کیا" نہیں؟ جائز نہیں, واجب نہیں, مکمل نہیں یا ثواب دینے والی نہیں؟ اسے اصول فقہ میں اقتضاء النص کہتے ہیں اور مذکورہ الفاظ میں سے ہر لفظ الگ احکام ثابت کرتا ہے. اب درست لفظ کا انتخاب مجتہد (جو آپ بھی ہو سکتے ہیں) نے کرنا ہے اور اس...
  13. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    یہ ترجمہ الفاظ کے مطابق نہیں ہے.
  14. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    اصل میں ابن داود بھائی سے محبت بہت خاص ہے. ابتسامہ
  15. اشماریہ

    علم کی پہلی سیڑھی برداشت ہے۔ جس میں برداشت نہیں وہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔

    علم کی پہلی سیڑھی برداشت ہے۔ جس میں برداشت نہیں وہ آگے نہیں بڑھ سکتا۔
  16. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    میرے محترم بھائی! عمر اثری بھائی میرے انتہائی محترم بھائی ہیں اور اگر انہیں میری کسی بات سے اتفاق نہیں تو انہیں اس کا پورا حق ہے۔ اسی طرح اگر وہ میری کسی بات پر ابتسام فرماتے ہیں تو مجھ کم علم کے ساتھ ایسا سلوک کرنے کا وہ حق رکھتے ہیں۔ اس لیے از راہ کرم ان کے میری کسی پوسٹ پر ریٹنگ یا جواب پر...
  17. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    ان احادیث میں لکھا ہے یا آپ امام بخاری اور امام نووی کے اندھے مقلد ہیں؟
  18. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    یہ احادیث کس نماز کے بارے میں ہیں؟ اس نماز کا ذکر بھی ان احادیث میں موجود ہے۔ بس ذرا سا آنکھوں کا استعمال مطلوب ہے۔
  19. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    فجر کی سنت کو نوافل میں شمار کرنے سے کیا ان کے بارے میں وارد خصوصی احکامات آپ تمام نوافل پر فٹ کریں گے؟
  20. اشماریہ

    اگر نفل ادا كرتے ہوئے نماز كى اقامت ہو جائے ؟

    آدھی بات نہیں کیا کریں۔ آگے ثابت کیجیے!
Top