• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    امام محيسني كى تلاوت نے مقتديون كو رلا ديا

    آپ دونوں کا شئیرنگ کا شکریہ۔جزی اللہ الجمیع جب بات شیخ محسینی صاحب کی تلاوت کی آتی ہے تو دل کرتا ہے ۔ہم اُڑ کر فورا سعودی عرب پہنچیں اور اپنے پسندیدہ شیخ کی تلاوت سنیں۔کچھ عرصہ پہلے کسی فارم پر ایک بھائی نے یہ کہہ کر دل توڑا کہ شیخ محمد المحیسنی صاحب کو تجوید قراءت نہیں آتی۔یوں تو ماشاء...
  2. م

    روزہ اور بیماری

    شیخ محترم اسحاق سلفی صاحب ۔جزاک اللہ خیرا یوسف بھائی ماشاء اللہ بہت اچھے کمنٹس جزاک اللہ خیرا نمجھے آج سے تقریبا تین سال پہلے پہلا روزہ تقریبا دو گھنٹے افطاری سے قبل توڑنا پڑا۔میرا شوگر ظہر نماز کے بعد ہی لو ہونا شروع ہوگیا لیکن میں نے ضد کی اور روزہ نہ توڑنے کی کوشش کر تا رہا لیکن...
  3. م

    روزہ اور بیماری

    @اسحاق سلفی
  4. م

    سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج پہلا روزہ

    ماشاء اللہ۔ان تمام ممالک کے رہنے والوں کو ہماری طرف سے رمضان کی آمد کی مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو رمضان کے مقدس مہینے کی سعادتوں سے اور برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
  5. م

    بیوی کو مارنا

    جزاک اللہ خیرا محترم بھائی۔
  6. م

    جھوٹ سےپردہ اٹھایاتوبُرامان گئے

    شاہد بھائی اور عامر یونس بھائی ۔جزی اللہ الجمیع
  7. م

    میں یہاں نیا ہوں

    ابو بکر بھائی ہم آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
  8. م

    میرے ابو کے نام

    بہت خوب بہنا۔اللہ آپ کے ابو کے درجات بلند کرے اور ہم سب کو اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  9. م

    دعاؤں کی التماس ہے

    انا للہ واناالیہ راجعون اللہ تعالیٰ محمد فیض الابرار بھائی کے سسر اور ام حماد بہن کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  10. م

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چند معجزات

    جی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات پڑھ کر ایمان میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
  11. م

    آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پچھلے کچھ دنوں سے شوگر بہت ہی ہائی ہے اور کنٹرول نہیں ہورہی۔جس کی وجہ سے دل پر بہت ہی درد ہے۔رات تو بہت ہی زیادہ طبیعت خراب ہوگئی اورکافی دیر ہاسپٹل کے ایمرجنسی وارڈ میں رہا۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔الحمدللہ۔آپ تمام بہن بھائیوں کے دعاؤں کی درخواست ہے۔کہ اللہ مجھے...
  12. م

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    آپ کی طبیعت میں کچھ بہتری آئی۔یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل شفاء عطا فرمائے۔آمین
  13. م

    مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ آ جلہ عطا فرمائے۔آمین میری بہن دنیا کی یہ تکلیفیں آخرت میں راحت کا سبب بنیں گی ان شاء اللہ۔اس لیے نو ٹینشن اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک اسا ل اللہ العظیم رب العرش...
  14. م

    دعاوں کی التماس ہے۔۔۔۔۔۔۔ فیض الابرار

    یا اللہ ہماری بہن ام حماد کو شفاء کاملہ آجلہ عطا فرما۔آمین اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا اسا ل اللہ العظیم...
  15. م

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔اور اپنے خصوصی فضل سے ان کے درجات بلند کرے ۔آمین یا رب العالمین
  16. م

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری والدہ صاحبہ کے لیے دعا کریں آج ان کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوگئی تھی۔محمد ارسلان بھائی جب والدہ صاحبہ کو ہاسپٹل لے گئے تو ڈاکٹروں نے غلط دوائی دے دی۔جس کی تصدیق بعد میں خود وہی ڈاکٹر بھی کررہے تھے ۔جس کی وجہ سے طبیعت بہت ہی خطرناک حد تک خراب ہوگئی ۔تو ہم...
  17. م

    میرا نام طیب معاذ ہے

    طیب معاذ بھائی آپ کو محدث فارم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔جزاک اللہ خیرا ہم اُمید کرتے ہیں آپ کی فارم پر آمد سے ہم آپ کی علمی خدمات سے مستفیدہوں گے۔ان شاء ا للہ اللہ آپ کےعلم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
  18. م

    میرا نام یونس ربانی ہے

    یونس ربانی بھائی آپ کو محدث فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔جزاک اللہ خیرا
  19. م

    دعائے مغفرت ! والدہ محترمہ کے لئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ عامر بھائی کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔اور آخرت کی تمام منزلیں آسان فرمائے۔اللہ تعالیٰ لواحقین کو بھی صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
  20. م

    اردو عربی فونیٹک کیبورڈز

    آپ کے بتائے طریقہ کے مطابق انسٹال بھی کرلیا ایڈ بھی کرلیا۔لیکن ورلڈ میں کمپوزنگ کرتے وقت وہی مسئلہ
Top