• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز دعوت طعام 2018

    الحمدللہ اس مرتبہ دعوت بہت زبردست رہی ماشاءاللہ۔عبدالحنان بھائی کا نکتہ نظر مفکر اسلام بھائی کے آئی ٹی کے حوالے سے عمدہ مشورے ایک جذباتی بھائی جن کا نام مجھے یاد نہیں میں انھیں غلطی سے عبدالقہار محسن سمجھتا رہا وہ ڈاکٹر عاطف بیگ صاحب کے ساتھ بیٹھے تھے ۔ماشاء اللہ انھوں نے بھی اور اس کے...
  2. م

    تجویز دعوت طعام 2018

    ۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر) مجھے تو یہ بھی پتہ نہیں کہ بہاول نگر ہے کہاں؟؟؟(ابتسامہ) عبدہ بھائی میں تو خانپور سے آیا ہوں۔الحمدللہ
  3. م

    شیخ الحدیث مولانا اللہ یار صاحب وفات پاگئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ شیخ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔آمین
  4. م

    تجویز دعوت طعام 2018

    ہم بھی ضرور شرکت کریں گے۔ان شاء اللہ
  5. م

    تجویز دعوت طعام 2018

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ٖآمین لاباس طھورا ان شاء اللہ
  6. م

    بیٹھک

    اللہ آپ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔آمین لا باس طھورا ان شاء اللہ
  7. م

    بیٹھک

    شیخ محترم یہ(شیرے) یا شوربے والا حلوہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ویسے اس سے اندازہ ہوتو ہے کہ شیخ محترم کو حلوے سے کتنا لگاؤ ہے(ابتسامہ)
  8. م

    تجویز دعوت طعام 2018

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ہم بھی اس دعوت میں آسکتے ہیں؟ کیا 10 تاریخ کنفرم ہوگئی؟کیادعوت میں دور سے آنے والوں کو آنے جانے کا کرایہ بھی دیا جائے گا۔(ابتسامہ)؟ ویسے آپس کی بات ہے دعوت کا نام سنتے ہی پتہ نہیں کیوں منہ میں پانی آنے لگ جاتا ہے۔(ابتسامہ)
  9. م

    کیا ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والا کوئی بھائی محدث فارم پر موجود ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا ضلع خوشاب سے تعلق رکھنے والا کوئی بھائی محدث فارم پر موجود ہے؟
  10. م

    محمد ارسلان بھائی کی شادی

    بارک اللہ لک وبارک علیک وجمع بینکما فی خیر ارسلان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ آپ کو اور بھابھی کو دنیا وآخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔اور آپ پر اللہ اپنا خصوصی فضل وکرم ورحمت فرمائے۔آمین
  11. م

    کیا غیر اللہ کو مولانا کہنا جائز ہے؟

    بہت خوب خضر حیات بھائی۔جزاک اللہ خیرا
  12. م

    تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال

    تقبل الله منا ومنك صالح الأعمال
  13. م

    میری طرف سے فورم کے تمام معزز و محترم اراکین کو عید مبارک ؛

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ صاحب!آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔اورمیری طرف سے بھی عید مبارک ہو۔عيدكم مبارك تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال اللہ سے دعا ہے اللہ جس طرح تو نے ہمیں دنیا میں عید کی خوشی عطا کی اسی طرح ہمیں بخش کر آخرت کی حقیقی خوشیوں کا بھی حقدار بنا۔آمین
  14. م

    میں اردو فارمز کی دنیا کا نیا باسی

    عمر سعد بھائی آپ کو محدث فارم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
  15. م

    واسطے اور وسیلے میں کیا فرق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؟ واسطے اور وسیلے میں کیا فرق ہے؟ پلیز شیوخ حضرات اس کاتفصیلی جواب جلد از جلد دیں۔جزاک اللہ خیرا
  16. م

    رمضان المبارک اور ترویح کے رکعات

    ہمارے گھر کے سامنے والی حنفیوں کی مسجد میں بیس رکعات تراویح کے ثبوت کے لیے ایک بڑا سا اشتہار لگا ہے جس میں انہوں نے خود لکھا ہوا ہے کہ یہ روایت ضعیف ہے لیکن آگے لکھا ہے کہ اس پر متواتر عمل ہونے کی وجہ سے اس کا ضعف کوئی نقصان نہیں دیتا۔یعنی جس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر ضعیف روایات پر عمل کرنے والے...
  17. م

    اپنی دوست کی والدہ کو امی کہنا صحیح ہے ؟؟

    جزاک اللہ خیرا۔شیخ محترم! کیا اپنی ساس صاحبہ کو امی کہا جاسکتاہے ؟
  18. م

    بیٹھک

    بھائی بہت بہت مبارک ہو۔اللہ تعالیٰ اسے نیک صالح اورمتقی بنائے۔اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔تندرستی صحت اورایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔اور تمام بھائیوں کی طرف سے بچے کے حق میں کی جانے والی دعاؤں کو قبول فرمائے۔آمین
  19. م

    بیٹھک

    السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہاں پر تو کافی سارے پرانے دوست غائب ہیں۔آجاؤ بھی جلدی سے آجاؤ۔کیونکہ ہم بھی آگئے ہیں۔ابتسامہ
Top