الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی اس دعوت میں شامل ہونے کی باقاعدہ کوئی قواعد وضوابط نہیں ہیں۔بس سواری پکڑیں اور دعوت میں پہنچیں۔ہاں اگر جگہ کا علم نہ ہوتو آپ @عبدہ یا @نعیم یونس بھائی سے فون پر رابطہ کرسکتے ہیں۔اگران حضرات کا فون نمبر نہیں ہے تو انھیں فارم پر پی ایم کرکے لے لیں۔جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس فارم کے ممبر محمد ار سلان بھائی۔کی شادی ان شاء اللہ اگلے ماہ یعنی مارچ میں ہوگی۔ان شاء اللہ۔ابھی ڈیٹ فکس نہیں ہوئی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سوال کا پہلا حصہ:::شیوخ حضرات سے یہ سوال ہے کہ ایک شخص نے چند لاکھ روپے بینک میں رکھے ان پر سال گزرنے کے بعد ان کی زکواۃ کسی اور حلال ذرائع سے ادا کرتارہا۔لیکن اس دوران ایک مولانا صاحب نے کہا کہ اگر آپ بینک میں رکھے روپوں کی زکواۃ ہرسال رقم نکلوا کر ادا کرتے...
إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ(النمل:80)
"بیشک آپ نہ مُردوں کو سنا سکتے ہیں اور نہ بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہیں، جبکہ وه پیٹھ پھیرے روگرداں جا رہے ہوں"
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک شخص فوت ہوگیا۔اس کی کوئی اولاد نہیں۔بیوہ۔ایک بھائی ۔والدہ۔اور دو بہنیں ہیں۔
اس کی وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟
@اسحاق سلفی
@کفایت اللہ
@انس
@قاری مصطفی راسخ
صدائے حق سے بزم کفر میں محشر بپا کردے!
الٰہی وہ بصیرت ویدہ دل کو عطا کردے
جو شب کو روز روشن آگہی کو رہنما کردے
مجھےکچھ اسطرح ساغر کشی صبر ورضا کردے
کہ غم ہر ناتوانی کو توانائی عطا کردے
رہوں محفوظ دشمن سے کروں میں دوست کی عزت
خدا دشمن سے واقف،آشنا سے آشنا کردے
ہر اک کادکھ مرا دکھ ہو،ہر ایک کا سکھ...
اللہ تعالی ہماری بھتیجی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین!
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیھا
اسال اللہ العظیم رب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے ونڈو سیون کو فارمیٹ کرکے ونڈو ایکس پی انسٹال کی ہے۔تو میرے سسٹم میں ونڈو سیون میں ساؤنڈ کال انسٹال تھا ۔بلکہ ونڈو سیون میں آٹو انسٹال ہوجاتا تھا۔لیکن جونہی ونڈو ایکس پی کی ساؤنڈ کارڈ غائب ہوگیا۔اب کیسے معلوم کروں کہ میرے سسٹم میں کونسا ساؤنڈ کارڈ ہے؟یا...
الله رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی حفاظت فرمائے۔اور ان کے خلاف اٹھنے والے عالم کفار کے تمام ناپاک عزائم کو خاک میں ملائے۔آمین
تندئی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچااڑانے کے لیے۔