• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک بار پھر فرماتے ہیں: حالانکہ جب محمد افضل رضوی صاحب نے اس کا اسکین پیش کیا تھا اسی صفحہ پر اس کی وضاحت بھی موجود ہے۔ اور اس عبارت کو @difa-e- hadis بھائی نے مکمل پیش بھی کیا: اس کے جواب میں افضل رضوی صاحب فرماتے ہیں: اور مزید فرماتے ہیں: جبکہ یہی...
  2. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محمد افضل رضوی صاحب! آپ عجیب بات کر رہے ہیں؟ آپ کے نزدیک ہر مجتہد کا اجتہاد کیونکر حجت ہو گیا؟ آپ کے نزدیک امام مالک ، امام شافعی، امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ علیہم مجتہد مطلق ہیں، اور آپ کے ہاں ان کے اجتہاد بھی بالکل حجت نہیں! محمد افضل رضوی بھائی! آپ کو...
  3. ابن داود

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! قادری رانا بھائی! بندے کو اللہ کا خوف کرنا چاہئے! یہ وجہ بھی تھی، اور ان صاحب سے آپ کی بھی گفتگو ہوئی تھی!
  4. ابن داود

    اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @اسحاق سلفی بھائی! اس ترجمہ کے بارے میں بتلائیے!
  5. ابن داود

    اہلحدیث کا منہج کیا ہے - شیخ البانی رحم الله والا یا شیخ زبیر علی زئی رحم الله والا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ تحریر لکھنے والے کو یقیناً منہج اہل الحدیث اور تحکیم حدیث کا فرق بھی نہیں معلوم! اب اس پر مزید کیا کہا جائے!
  6. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیوں نہیں بھائی! یہ کلپ آپ نے ہی پیش کیا تھا، اور اسی تھریڈ میں! حق کے متلاشی کو محنت تو کرنا پڑتی ہے! اب ذرا محنت کریں، اور مرزا جہلمی کی تقریر کو تحریر فرما دیں! اگر آپ اسے تحریر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو بتلا دیجئے! تاکہ میں جواب لکھنے میں توقف کروں!
  7. ابن داود

    قرآن خوانی کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عامر عدنان بھائی نے بلکل درست فرمایا ہے! اس کے کئی دلائل و ثبوت اس فورم پر آپ کی ڈھائ سو کے قریب مراسلہ میں جو کہ اب تک ہیں دیکھے جا سکتے ہیں، ابھی اسی تھریڈ سے ایک ثبوت پیس کرتا ہوں: اب اس شخص کی گمراہی میں کیا شک کی اجا سکتا ہے کہ جس بات پر اہل سنت والجماعت...
  8. ابن داود

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! التقليد: العمل بقول الغير من غير حجة كأخذ العامي المجتهد من مثله، فالرجوع إلى النبي عليه الصلاة والسلام أو إلى الاجماع ليس منه وكذا العامي إلى المفتي والقاضي إلى العدول لإ يجاب النص ذلك عليهما لكن العرف على أن العامي مقلد للمجتهد قال الإمام وعليه معظم الاصوليين۔...
  9. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں آج رات گھر پہنچوں گا، موبائل سے لکھنے کی عادت نہیں! نعیم بھائی، ان مراسلوں کو یہیں رہنے دیں۔
  10. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @وجاہت آپ مرزا جہلمی کے کلپ کی تقریر کو تحریر کردیں، اس کا بھی ان شاء اللہ کافی وشافی جواب دیا جائے گا!
  11. ابن داود

    سلفیت ایک امن پسند اور دہشت گردی مخالف جماعت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ ایسی متعارض رائے نہیں ہیں، جیسا گمان کیا جا رہا ہے؛ پہلی رائے اصطلاحی فقہی تقلید سے متعلق ہے، جبکہ دوسری لغوی عرفی تقلید سے متعلق!
  12. ابن داود

    اہل حدیث مولوی یا کوئی شیعہ ذاکر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ابھی اس کتاب کے ابتدائی صفحات پڑھے، مجھے یہ اسلوب پسند نہیں آیا؛ اگر کسی حنفی مقلد کے رد میں لکھی ہوتی تو الگ بات تھی!
  13. ابن داود

    ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسکرین شاٹ سے امیج بنا کر پی ڈی ایف بنا لیں۔
  14. ابن داود

    ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله ان کی شخصیت کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اللہ تعالی ہماری اور ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت سب کی غلطیوں کو درست کرے! مسئلہ اس وقت سنگین ہو جاتا ہے جب ہم کسی کو اس کے مقام سے ہٹا کر بڑھا کر کسی دوسرے مقام پر بٹھا دیتے ہیں! ڈاکٹر ذاکر نائیک سے فقہی، اجتہادی سوال کرنے والوں کو پہلا ذمہ دار سمجھتا ہوں! ڈاکٹر ذاکر...
  15. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تھوڑا بریک لگا لیں، پھلے ان دو احادیث پر بات کریں گے، وگرنہ کھچڑی بن جائے گی!
  16. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں ان شاءاللہ دو دن بعد گھر پہنچوں گا پھر اس کی وضاحت کرتا ہوں، ان شاء اللہ!
  17. ابن داود

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جی باکل اس کی اجازت ہے، آپ مرزا جہلمی کی پیش کردہ روایات اور اس پر مدعا تحریر کریں، ان شاءاللہ ہم اس کا جائزہ منہج اہل الحدیث کے اعتبار سے پیش کریں گے! آپ ایک ایک کرکے روایات پیش کیجیئے
  18. ابن داود

    رزق اور شادی لکھے ہوئے ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! "نہیں تقدیر کے مصحف صوفی سادھووں کے آستانوں میں بھی ہوتے ہیں جہاں سے دیکھ دیکھ کر لوگوں کو غیب کی باتیں بتلاتے ہیں" اللہ کی منشاء کو اللہ کی حاجت گمان کرنا جہالت وکفر ہے!
  19. ابن داود

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ لوگ مزید اور کیا پردہ وحجاب چاہتے ہیں! اب اتنا بڑا انٹرنیٹ کاحجاب تو حائل ہے ہی! اگر خواہش یہ ہے کہ مرد مردوں کی تحریر پڑھیں اور عورتیں عورتوں کی تو چاہئے کہ درس نظامی عورتوں کا نیا ترتیب دیا جائے! جو عورتوں کا لکھا ہو! اب کچھ مرد اگر...
  20. ابن داود

    اجماع حجت ؟یا الله کے دین کا انکار !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! موصوف اپنی غلط فہمی کی گردان، اپنی وضاحت کو بھی منزل من اللہ سمجھتے ہیں۔ ہم نےآپ کے اقوال کو حذف کرنے کا کہا ہے، قران وحدیث کو نہیں!
Top