وجاہت
رکن
- شمولیت
- مئی 03، 2016
- پیغامات
- 421
- ری ایکشن اسکور
- 44
- پوائنٹ
- 45
انجینیئر محمد علی مرزا نے ایک پمفلٹ لکھا ہے - جس کا نام ہے
"واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشن میں "
میں یہاں پر اس پمفلٹ میں لکھی گئی صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی احادیث اور دوسری احادیث جو مجھے دستیاب ہوئیں پیش کرنا چاہتا ہوں - اور اس پر یہاں علماء کا کیا موقف ہے اور ہمارا کیا موقف ہونا چاہیے جاننا چاہتا ہوں -
میں ایڈمن صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا اس کی اجازت ہے -
الله ہمارا حامی و ناصر ہو -
"واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشن میں "
عربی میں
لنک
http://ahlesunnatpak.com/wp-content/uploads/Books/ResearchPapers/P5-b (ARABIC)_ Waqia-e-KARBLA ka HAQEEQI Pas-Manzer 72-Saheh-ul-Isnad AHADITH ki Roshani Main (From Ahl-e-Sunnat BOOKS).pdf
اردو میں
لنک
http://ahlesunnatpak.com/lectures/ResearchPapers/Complete-P5-b (URDU) Waqia-e-KARBLA ka HAQEEQI Pas-Manzer 72-Saheh-ul-Isnad AHADITH ki Roshani Main (From Ahl-e-Sunnat BOOKS).pdf
جو اس کی ویب سائٹ پر موجود ہے - اس میں اس نے صحیح بخاری اور صحیح مسلم سمیت دوسری صحیح احادیث کو جمع کیا ہے - اور ان احادیث پر زیادہ تر مولانا شیخ البانی رحم الله - شیخ زبیر علی زئی رحم الله - شعیب ارنوط رحم الله اور شیخ غلام مصطفیٰ ظہیر حفظ اللہ کی تحقیق ہے - اور انہوں نے ان احادیث کو صحیح کہا ہے - یہاں شائد کئی بھایئوں نے اس کو پڑھا ہو - لیکن اس کا جواب نہیں دیا گیا اس لئے یہاں تحقیق کے لئے پیش کر رہا ہوں - کیا یہاں ایڈمن صاحب اس کی اجازت دیں گے - اسی پمفلٹ سے میں نے تقریباً صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ساری احادیث کے نمبر چیک کیے ہیں - تقریباً ابھی تک تو سارے نمبروں کے مطابق احادیث صحیح ہیں - ما سواۓ ایک کے جس کی نشان دہی میں کر چکا ہوں -لنک

Last edited: