• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    حدیث لفظاً صریح ہوتی ہے لیکن اس کا معنی دیگر دلائل کی روشنی میں دیکھا جاتا ہے۔ یہ صرف حدیث شریف میں نہیں بلکہ آیات قرآنی میں بھی ہے۔ مثال کے طور پر قرآن کریم میں صریح ہے کہ جس نے کسی مسلمان کو جان کر قتل کیا وہ ہمیشہ جہنم میں رہے گا۔ یہ انتہائی صریح ہے لیکن دوسرے دلائل کی روشنی میں اس کا یہ معنی...
  2. اشماریہ

    ٹخنوں سے نیچے شلوار سے وضو کا ٹوٹنا

    فقہاء کرام نے وضو کے ٹوٹنے کے اسباب تفصیلاً ذکر کیے ہیں۔ اگر کسی نے بھی اس سبب کو ذکر نہیں کیا تو ہم اس کے سبب نہ ہونے پر اجماع کا دعوی کر سکتےہیں۔ پھر روایت کو بشرط صحت اس اجماع کی روشنی میں دیکھا جائے گا۔ و اللہ اعلم
  3. اشماریہ

    علماء کون ہیں؟

    میں اسے عالم کہنا مناسب سمجھتا ہوں جسے علم میں معروف علماء عالم تسلیم کریں، ورنہ چاہے وہ کتنا ہی چرب زبان ہو اسے عالم نہیں کہنا چاہیے۔ وہ عموماً اپنی زبان سے فتنہ لاتا ہے۔ ہاں علماء کا اتفاق ضروری نہیں ہے۔ اگر چند ایک بھی کہیں تو کافی ہے۔ باقی رہی یہ بات کہ علماء اسے کیسے پہچانیں گے تو علم کی...
  4. اشماریہ

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    محترم @محمد طارق عبداللہ بھائی! یہ بات واقعی ہے کہ عقائد کی دو قسمیں ہیں۔ ایک وہ قطعی عقائد جن پر کفر و اسلام کا دارومدار ہے۔ ان میں حضرت ابو بکر صدیق رض سے لے کر آج تک ہر مسلمان یکساں ہے اور جو نہیں ہے تو وہ مسلمان بھی نہیں ہے۔ مثال کے طور پر اللہ کی وحدانیت، نبی کریم ﷺ کی نبوت اور آپ کی ختم...
  5. اشماریہ

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    گر احباب کو طبیعت پر بوجھ معلوم نہ ہو۔۔۔ ہمارے یہاں حال یہ ہے کہ اختلاف ہمارے مدارس کی بنیاد ہے۔ مدارس کے طلبہ کو جب فقہ یا حدیث کی ابتدا کروائی جاتی ہے تو ساتھ ہی اختلافات اور دلائل کی ابتدا بھی کروا دی جاتی ہے۔ یہ میں صرف مدارس احناف کی بات نہیں کر رہا بلکہ دیگر مسالک میں بھی یہی سلسلہ ہے۔...
  6. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    محترم عبدہ بھائی جیسے آپ کو مناسب معلوم ہو.
  7. اشماریہ

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اس کی وضاحت اسی جگہ ہو جاتی تو اچھا تھا۔ اب مجھ جیسے کم علم کو کیا معلوم کہ ترجمہ کے انداز میں لکھی گئی یہ بات ترجمہ نہیں بلکہ مراد و مفہوم ہے۔ بہرحال اس وضاحت پر شکرگزار ہوں۔ حضرت ابن مسعود رض نے لفظ "میت" ذکر کیا ہے یعنی صحابہ کرام میں بھی وہ جو فوت ہو چکے ہیں۔ ان کی اپنی وفات 32 یا 33 ہجری...
  8. اشماریہ

    تمام مقلدین کو کھلا چیلنج ہے (کہ کسی صحابی سے تقلید کا حکم اور اس کا واجب ہونا ثابت کر دیں)

    اللہ پاک آپ پر اپنا کرم فرمائیں! اردو میں "میت" کا جو معروف معنی ہے وہی فرما دیجیے۔ "سلف" تو کسی اور معنی میں معروف ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  9. اشماریہ

    عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

    تو محترم بھٹی بھائی! یہی بتا دیجیے کہ اگر آپ ایک ہی نام سے لاگ ان ہوتے ہیں تو پھر وہ باقی تین افراد کون ہیں جو آپ کے گھر کے وائی فائی کی سہولت کو یہاں دینی و علمی فوائد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ اور بھلا کیسے کرتے ہیں؟
  10. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    اصول سے مطلب؟ اصول حدیث یا اصول فقہ وغیرہ یا قرآن و حدیث؟ اگر مراد قرآن و حدیث ہیں اور وہ اتنے ہی واضح ہیں کہ ہر عامی بھی ان سے ہر مسئلہ اخذ کر کے تقلید سے بچ سکتا ہے تو پھر امام احمد, امام بخاری, امام شافعی وغیرہ کیا عامیوں سے بھی گئے گزرے تھے جو ساری زندگی اختلاف ہی کرتے رہے؟ اور اگر ہر کسی کا...
  11. اشماریہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    @خضر حیات بھائی۔ کیا آپ نے واقعی ان حضرات کو بین کیا ہے؟ (اگر کیا ہے تو ٹھیک ہی کیا ہے، آپ کی جگہ میں ہوتا تو شاید اتنا برداشت کبھی نہ کر سکتا، میں صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ بھی ان کا پروپیگنڈا ہے یا واقعی بین کیا ہے؟)
  12. اشماریہ

    تاریخ کی کتب کے اردو تراجم۔۔؟

    بات تو آپ حضرات کی بالکل ٹھیک ہے لیکن اس کا حل کیا ہو؟ ہمارے بر صغیر باک و ہند میں چند چیزیں عرب سے مختلف ہیں: ہمارے عوام جب زیادہ پڑھ لیتے ہیں تو اپنے آپ کو خود ہی عالم سمجھ لیتے ہیں اور مستند ہو جاتا ہے ان کا فرمایا ہوا۔ بس پھر کسی سے پوچھنے سمجھنے کی کوئی حاجت نہیں رہتی۔ ہمارے یہاں جہالت اور...
  13. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    لیکن کیوں کی جاتی ہے؟ اگر ایک شخص میں فطرتا ایک صلاحیت نہیں تو اس میں اس کا کیا قصور؟ اور اگر سب کی صلاحیتوں کو ایک جیسا مانا جائے تو یہ بداہتا غلط ہے کیوں کہ میں اور آپ امام احمد و امام بخاری جیسے نہیں ہیں. فتدبر
  14. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    کیا فطرتا نہیں ہوتی یا کسی اور وجہ سے؟
  15. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    اس بات پر كوئی دلیل نہیں ہے کہ یہ تخریج گمان پر کی گئی ہے۔ کیوں کہ ہمارے پاس موجود قدیم ترین کتاب اصول الشاشی ہے اور اس میں صاحب اصول الشاشی (344 ھ) نے قطعی طور پر اصول بیان کیے ہیں۔ اگر تخریج کی جاتی تو اس کا ذکر ہمیں ملتا کہ کس مسئلہ سے کی گئی ہے۔ بعد میں آنے والوں نے بھی ان کے بیان کردہ کسی...
  16. اشماریہ

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں ایک حنفی ہوں اور "واقعی" حنفی ہوں۔ اس لحاظ سے مجھے یہ مناظر دیکھتے رہنا چاہئیں (اور شاید بغلیں بھی بجانی چاہئیں)۔ لیکن۔۔۔۔ میں محترم طاہر اسلام عسکری بھائی کو زیادہ نہیں جانتا لیکن جتنی گفتگو رہی ہے اس میں انہیں یکے از اہل علم، شگفتہ اور اخلاق والا ہی پایا...
  17. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    ایک ہوتا ہے بعض اصولوں کا ذکر اور ان سے اختلاف، اور ایک ہوتا ہے ہر اصول کی سند، متن، دلائل، نظیریں اور متعلقہ تمام مباحث کو دیکھنا۔ امام شافعیؒ و غیرہ نے بعض اصولوں پر کام کیا ہے۔ اسی طرح بعض نصوص کے مطابق بھی کام ہوا ہے۔ میں نے یہ عرض کیا تھا: میں یہ سمجھا تھا کہ آپ کا مقصود "علم الحدیث" کی...
  18. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    ضرور كیجیے، بنده حاضر ہے۔
  19. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    محترم عبدہ بھائی! جو کچھ آپ نے فرمایا اس کا جتنا حصہ مجھے سمجھ میں آیا وہ بجا! لیکن بات یہ ہے کہ چودہ سو سال میں میرے علم کے مطابق اس طرح کسی فقہ کو پرکھا نہیں گیا۔ کیوں کہ ہر علم کی چھان پھٹک کا اپنا طریقہ ہوتا ہے۔ احناف کی امہات کتب کی تعداد چھ کہی جاتی ہے۔ الجامع الصغیر، الجامع الکبیر، السیر...
  20. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    تو امتحانات کے بعد بتا دیجیے گا. اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کے تمام امتحانات میں کامیابی عطا فرمائیں. آمین
Top