الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترمہ بہن!
پوسٹ کی اصلاح کے لیے اُسی پوسٹ میں سوال کر لینا چاہئے تا کہ میرے جیسے عامی کو پتا چل جائے کہ مذکورہ معلومات حتمی نہیں ہیں بلکہ بطور سوال پیش کی گئی ہیں..
دوسرا یہ کہ:
ایک ایک کر کے جواب دریافت کرنا زیادہ مناسب ہے تا کہ فورم پر موجود علماء کرام کو...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس بات کا آپ کو کئی سالوں سے انتظار ہے اُسے آپ یہاں پر ملاحظہ کر سکتے ہیں.
اور مزید راہنمائی کے لیے محترم قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ کے جواب کا انتظار فرمائیں!..ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محدث لائبریری کے معاملات کا مجھے کچھ خاص پتا نہیں..
البتہ جو ربط محدث فورم پر لائبریری سے دیئے ہوں اور وہ کام نہ کر رہے ہوں تو انہیں میں درست کر دیتا ہوں عام طور پر..
اور جن روابط کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے یہ ابھی تک فورم پر نہیں دیئے گئے..
بلکہ میرے خیال سے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
جزاکم اللہ خیرا
ایپ میں نے چیک کی ہے، دونوں کتب امیج کی صورت میں ہیں، اس لیے ورڈ فائل کی طلب کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ
ایک بھائی نے سوال کیا ہے:
قُرآن میں ایک سے ذائد مُقام پہ فرشتوں کے بارے الله کریم نے فرمایا
ہے کہ " یُسبِّحُونَ بحمدِ ربِّھِم " تو
میں یہ جاننا چاھتا ہوں کہ
" حمد کے ساتھ تسبیح " کرنے کا کیا مطلب ہے؟
مُختلف عُلماء کرام اسکی کیا...