• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ یہاں پر نیا نام لکھ دیں! محترم شیخ @خضر حیات حفظہ اللہ تبدیل کر دیں گے..ان شاء اللہ
  2. محمد نعیم یونس

    میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @شانف بیگ بھائی نے مطلع کیا ہے کہ فورم پر آج تیس رمضان چل رہا ہے.. اور آپ لوگ عید کی مبارکیں سمیٹ رہے ہیں..ابتسامہ! محترم @عمیر بھائی! آپ کی توجہ درکار ہے.
  3. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج محترم خطیب صاحب نے بہت ہی پرجوش خطبہ دیا...اللہ تعالی قبول کرے..اور ہمیں صحیح بات پر عمل کی توفیق دے...آمین محترم خطیب صاحب نے دنیا کی عارضی آسائشوں، خوشیوں اور کامیابیوں کا تقابل اُخروی نعمتوں سے کیا... لیکن ایک جگہ اپنے جوش خطابت میں یہ کہہ دیا کہ یہ دنیاوی...
  4. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    تقبل اللہ منا و منکم اللہ تعالی آپ کی دعائیں قبول و منظور فرمائے..آمین
  5. محمد نعیم یونس

    صدقۃ الفطر میں رقم ونقد دینے کاحکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ حفظک اللہ تحریری شکل میں بھی انتظار رہے گا.. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  6. محمد نعیم یونس

    میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو۔

    آمین تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال اللہ تعالی ہماری عید میں برکت دے..آمین
  7. محمد نعیم یونس

    تجویز املاء کی اغلاط

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فورم کے بعض علماء و اراکین سے ایک مودبانہ معروضہ: ماشاء اللہ آپ کی تحریر اچھی اور مدلل ہوتی ہے. لیکن املاء کی اغلاط کی وجہ سے اس کا سارا حسن غارت ہو جاتا ہے...اور جلد باز ہونے کا عندیہ بھی دیتی ہے.. تحریر لکھتے وقت چونکہ ذہن میں دلائل و مختلف خیالات کا ایک...
  8. محمد نعیم یونس

    نئے رکن کو جواب بھیجنے کی سہولت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ حفظک اللہ محترم مقصود بھائی کو چاہیئے کہ سسٹم کی طرف سے اُن کے ای میل ایڈریس پر جو لنک بھیجا گیا ہے اُسے کلک کریں تا کہ ویریفیکیشن مکمل ہو سکے.. اور کوئی وجہ مجھے فی الوقت نظر نہیں آتی..
  9. محمد نعیم یونس

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترمہ بہن! آپ اپنا یوزر آئی ڈی ابن نواز سے بنت نواز میں تبدیل کرنے کی درخواست کریں تا کہ مجھ سمیت دیگر فورم کے اراکین کسی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہوں.. ٹیگ میں ترمیم کر دی گئی ہے.. پوسٹ کو آپ ری ٹائپ کر لیں..تو مسئلہ حل ہو جائے گا..ان شاء اللہ
  10. محمد نعیم یونس

    اتباع بالدلیل اور تقلید میں فرق اور مقلدین (جہلاء) کا دجل

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! آپ تصحیح کر کے دوبارہ یہاں پر پوسٹ کر دیں، اُسے آپ کی پہلی پوسٹ میں لگا دیا جائے گا۔۔ ان شاء اللہ! ایک آدھ لفظ کو درست کرنے کی کوشش کی ہے لیکن فارمیٹ کچھ الگ سا ہے۔ اور دوسرا یہ کہ آپ نے جو چند نام جس جگہ ٹیگ میں لکھے ہیں، وہاں پر موضوع سے متعلق...
  11. محمد نعیم یونس

    ایک سوال کا جواب درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کوئی صاحب علم جس کے پاس وقت ہو وہ ان شاء اللہ دیئے گئے ربط میں سرچ کی آپشن میں کفر اور رسول وغیرہ کے الفاظ لکھ کر تلاش کر سکتا ہے. http://tanzil.net/#1:1
  12. محمد نعیم یونس

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    جزاکم اللہ خیرا وبارک اللہ فیک یا شیخ الکریم
  13. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آج سارا دن بجلی آنکھ مچولی کھیلتی رہی..اور ہم سوائے بیگم کی بنائی ہوئی سحری و افطاری سے لطف اندوز ہونے کے اور کچھ نہ کر سکے..خیر کل کے گھریلو کام جو انجام پائے اُن کی تفصیل پیش خدمت ہے: پانی والے پائپ کے دونوں سروں کو واشنگ مشین اور نلکے کے مطابق کیا تا کہ بیگم...
  14. محمد نعیم یونس

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ! موصوف بھائی غالبا آپ کی پیش کش سے مزید مستفید ہونا چاہتے ہیں...ابتسامہ مجھے کہتے ہیں: اس حدیث بارے بھی دریافت فرمائیے گا
  15. محمد نعیم یونس

    نزھة المجالس اوردرۃ الناصحین کتب کی تحقیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عنوان کو اپنی تئیں مناسب کر دیا ہے.
  16. محمد نعیم یونس

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا اللہ تعالی آپ کے علم و عمل و عمر اور مال و اولاد میں برکتیں دے..آمین
  17. محمد نعیم یونس

    وفات کے بعد دور و نزدیک سے درود کا سننا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ایک بھائی نے اس روایت کی تخریج و صحت کے بارے پوچھا ہے: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ عَنْ أَبِي صَخْرٍ حُمَيْدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ أَبِي...
  18. محمد نعیم یونس

    آخری عشرہ کی راتوں میں شب بیداری کے نئے انداز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! دوسرا موقف: رمضان کے عشرہ اخیرہ کی طاق راتوں میں وعظ و تقریر رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں کو کیسے گذارنا چاہئے، رمضان کے جاتے جاتے یہ چیز بھی بحث کا ایک موضوع بن جاتی ہے۔ بلکہ ہر چہار جانب فتوی بازی بھی شروع ہو جاتی ہے ۔ بات سیر و تفریح ، کھیل کود اور تضییع...
  19. محمد نعیم یونس

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ اسحاق سلفی حفظک اللہ اگر آپ کے علم میں ہو تو مستفید کیجیئے! بارک اللہ فیک
  20. محمد نعیم یونس

    ٖقران کی نئی تفسیر کا دعویٰ

    فیضان صاحب اگر آپ کو گفتگو کا سلیقہ نہیں آتا تو برائے مہربانی مزید کچھ مت لکھیں!
Top