• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بھائی کا جواب آیا ہے: جزاک اللہ لیکن میرے خیال میں وہ مضمون ۲۰۱۴ سے پہلے کا تھا اور اس میں مصحف کو چھونے کی صراحت تھی فقط قرأت قرآن بغیر وضو میں تو بسیط اختلاف ہے
  2. محمد نعیم یونس

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  3. محمد نعیم یونس

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بارک اللہ فیک کیا لنک مل سکتا ہے؟
  4. محمد نعیم یونس

    مصحف کو بغیر وضو چھونا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ایک بھائی کی فرمائش: السلام علیکم میری یادداشت میں ہے کہ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا ایک مضمون مصحف کو بغیر وضو چھونے پر ان کے رسالہ میں چھپا تھا اگر کسی بھائی کے پاس محفوظ ہو تو ارسال فرما کر جزاک اللہ خیر کہنے کا موقع مرحمت فرمائیں
  5. محمد نعیم یونس

    ایرر لنک اوپن نہیں ہوتا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم @عمیر بھائی! آپ کی محبت و شفقت درکار ہے۔
  6. محمد نعیم یونس

    ایرر لنک اوپن نہیں ہوتا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم بھائی! سسٹم نے خودکار طریقے سے آپ کے میل ایڈریس پر ایک لنک ارسال کیا ہو گا..کیا آپ نے اُس لنک پر کلک کر لیا ہے؟
  7. محمد نعیم یونس

    تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی

    جزاکم اللہ خیرا یا اخی الکریم
  8. محمد نعیم یونس

    تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی حفظک اللہ ایک بھائی نے اس روایت کی صحت کے بارے پوچھا ہے.. دوسروں کی عورتوں سے دور رہو تمہاری عورتیں بھی پاک دامن رہیں گی اور اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو تمہاری اولاد بھی تم سے حسن سلوک کرے گی. مستدرک 7258
  9. محمد نعیم یونس

    کم دنوں کا اعتکاف

    جزاکم اللہ خیرا یا شیخ
  10. محمد نعیم یونس

    کم دنوں کا اعتکاف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب ایک دوست کو سفر کی مجبوری پیش آ گئی ہے وہ بیس رمضان المبارک کی شام اعتکاف کے لیے تیار تھے، لیکن اب تئیس رمضان المبارک سے پہلے سفر سے واپس نہیں آسکتے۔ سوال یہ ہے کہ آیا کسی مجبوری کی وجہ سے پورے عشرے کی بجائے کم دنوں کا اعتکاف کیا...
  11. محمد نعیم یونس

    محدث بک

    برسبیل تذکرہ میرے ابا جی، امی جی، کوئی بھائی یا بہن یا دوست یا اجنبی مجھے کوئی کام کہتا ہے تو میں اپنی استطاعت کے مطابق بجا لاتا ہوں.. اور جب بیوی کوئی کام کہتی ہے تو مجھے رن مریدی کا خدشہ لاحق ہو جاتا ہے.. بعض بھائیوں کے لیے غور و فکر کے لیے عرض کیا ہے...ابتسامہ!
  12. محمد نعیم یونس

    لفظ تراویح کا معنی بتادیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم ابن نواز بھائی! جب کسی کو جواب ارسال کریں تو اُسے پہلے بغور ایک بار ضرور پڑھ لیں اور اگر کوئی املاء کی غلطی ہو تو اُسے درست کر کے آگے جواب دیں! جیسا کہ بالا اقتباسات میں لفظ "قیاس" مکمل نہیں لکھا گیا.. جزاک اللہ خیرا
  13. محمد نعیم یونس

    غزوہ تبوک کا ایک واقعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! کیا یہ واقعہ صحیح الاسناد ہے؟ ایک منافق کہہ رہا تھا کہ ہمارے یہ قرآن خواں لوگ بڑے پیٹو، اور بڑے فضول اور بڑے بزدل ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب اس کا ذکر ہوا تو یہ عذر پیش کرتا ہوا آیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز وتر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ صاحب! جس طرح حنفی امام نے وتر ادا کیے، وہ بدعت ہے..تو کیا جب میں اُس کی اقتداء کروں گا تو عملی طور پر اُسی بدعت کا مرتکب نہیں ہوں گا؟ اور محترم شیخ! فتنہ پرور یا بدعتی امام کی بدعت کسی اور چیز میں ہو گی؟ نا کہ نماز میں؟ جیسا کہ بالا اقوال فتنے کے بارے...
  15. محمد نعیم یونس

    شوہر کے حقوق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ! بارک اللہ فی علمک وعملک ومالک واھلک! جس دوست نے مذکورہ قول کے بارے پوچھا تھا، اُنہیں آپ کی سفارش کردہ کتب ارسال کر دی ہیں بلکہ کتاب حقوق الاولاد بھی پیش کر دی ہے...الحمد للہ بارک اللہ فیک
  16. محمد نعیم یونس

    شوہر کے حقوق

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  17. محمد نعیم یونس

    شوہر کے حقوق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب! اس قول کی صحت و تخریج درکار ہے. عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ اے عورتو ! اگر تم کو معلوم ہو جائے کہ تمہارے مردوں کا تم پر کیا حق ہے تو تم اپنے شوہروں کے قدموں کی غبار و دھول کو اپنے گالوں سے صاف کر وگی ( الکبائر للذھبی ص ۱۷۴)
  18. محمد نعیم یونس

    احکام وتر ۔۔۔ مولانا محمد علی جانبازؒ

    بارک اللہ فیک یا اخی
  19. محمد نعیم یونس

    ان پیج سیکھیے

    ایک ذپ فائل آج آپ کو ٹیلیگرام کر دی ہے. فائل سائز تین سو تیرہ ایم بی ہے..مزید ایک فائل کل ارسال کرنے کی کوشش کروں گا...ان شاء اللہ
Top