• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D8%A8%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%D8%AF%DA%BE%DB%8C-%DB%94-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B2%D8%B9%DB%81-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA.33400/page-2#post-261673 انداز تحریر...
  2. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    تو آپ کیا چاہ رہے ہیں میں آپ کی گزشتہ پوسٹ کا جواب دوں جس میں ہر جزو کو اس طرح الگ کیا گیا ہے جیسے کوئی دینی مسئلہ ہو؟ میرے عزیز بھائی میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ وہ مر چکا ہے. اب اسے برا بھلا نہ کہا جائے. اس کا فائدہ بھی نہیں ہے اور یہ حدیث کے تحت بھی آتا ہے. لیکن اگر آپ میری بات سے راضی نہیں...
  3. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    عجیب!! مجھے کیا معلوم تھا کہ آپ مناظر بھی ہیں (ابتسامہ)۔ میں نے ایک بات کو درست نہیں سمجھا تو اس کے متعلق کہہ دیا۔ آپ نہیں ماننا چاہتے تو نہ مانیے۔ لیکن معذرت کے ساتھ میں آپ سے اس موضوع پر مناظرہ نہیں کر سکتا۔
  4. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    محترمی عمر بھائی! سب کا مطلب صرف گالی دینا نہیں برا بھلا کہنا ہوتا ہے. اور یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اس حدیث کے مخاطبین اول صحابہ کرام رض جھوٹ نہیں بولتے تھے. یعنی وہ بھی حقائق ہی بتاتے تھے. اور حقائق وہاں بتائے جاتے ہیں جہاں ضرورت ہو. رواۃ پر بحث سے پہلے علماء میں یہ بحث بھی ہوئی ہے کہ یہ غیبت تو...
  5. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    خیریت @عمر اثری بھائی؟ میں نے تو ایک حدیث مبارکہ اور اس کے تحت ایک بات کی ہے۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ اس میں عدم اتفاق کس چیز سے ہے؟
  6. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    کیا فائدہ اس مقام دینے کا؟
  7. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    اس صورت میں ایدھی سینٹر کے بارے میں یہ بات کی جانی چاہیے کہ ایدھی سینٹر یہ سب کچھ کرتا ہے اور ابھی بھی کر رہا ہے۔ یہ مقصد اس طرح بھی حاصل ہو سکتا ہے۔ ضروری نہیں کہ اس مقصد کے لیے ہم ایدھی کی ذات کو بھی نشانہ بنائیں۔ قرآن و حدیث میں جن چیزوں سے روکا گیا ہے ان سے حتی الامکان بچنا چاہیے۔ ان کے...
  8. اشماریہ

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    عبد الستار ایدھی ایک متنازعہ شخصیت ہیں۔ ان کے بارے میں ہمارے پاس اطلاعات اچھی نہیں ہیں۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔ اب وہ فوت ہو چکے ہیں۔ اس لیے اس باب کو بند کر دینا چاہیے۔ لا تسبوا الاموات فانہم قد افضوا الی ما قدموا۔ عبد العزیز ناصر کی اس تحریر پر میں نے اپنے حلقہ احباب میں ایک تبصرہ کیا تھا لیکن وہ عوام...
  9. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    ایک چھوٹا سا اضافہ کروں گا۔ شاذ روایت ضعیف نہیں بلکہ مرجوح ہوتی ہے اور راجح کو محفوظ کہتے ہیں۔ یعنی جب مرجوح ہوتی ہے تو مرجوح کو قرائن کی بنیاد پر ترجیح بھی مل سکتی ہے۔ قال فی فتح المغیث: فإن خولف - أي: الراوي - بأرجح منه لمزيد ضبط أو كثرة عدد أو غير ذلك من وجوه الترجيحات - فالراجح يقال له...
  10. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    میرے بھائی! آپ میرے خیال میں شاذ اور زیادات ثقہ میں خلط کر گئے ہیں۔ شاذ کے اندر صرف مخالفت کی شرط ہے منافاۃ اور تضاد کی شرط نہیں ہے اور مخالفت عام ہے جب کہ منافاۃ خاص ہے۔ عبد الرحمان مبارکپوریؒ نے یہ منافاۃ کی شرط لگائی ہے لیکن اس شرط کو لگانے سے بے شمار شاذ روایات شذوذ سے نکل جاتی ہیں جنہیں...
  11. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    وعلیک السلام و جزاک اللہ احسن الجزاء علی ھذا الجواب۔ اللہم آمین آپ نے فرمایا: میرے بھائی معنی کے اعتبار سے نہ تو ان دونوں جملوں میں کوئی تضاد ہے اور نہ موافقت۔ علمنا رسول اللہ ﷺ الصلاۃ کا ترجمہ: "ہمیں اللہ کے رسول ﷺ نے نماز سکھائی"۔ الا اریکم صلاۃ رسول اللہ صلی علیہ و سلم کا ترجمہ: " کیا میں...
  12. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    ایک معصومانہ سا سوال اور ہے کہ آپ یہی قاعدہ سفیان کی روایت پر کیوں نہیں لگاتے؟
  13. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    تو آپ کے نزدیک دونوں روایات میں سے کون سی روایت باللفظ ہے اور کونسی بالمعنی؟
  14. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اصل میں ان الفاظ " علمنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الصلاۃ" کا ذکر موجود تھا. اور بزار کی روایت میں یہ الفاظ صرف مذکور نہیں ہیں, موجود ہیں؟
  15. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ یعنی دونوں روایات صحیح ہونے کا یہ مطلب ہوا کہ "ایک ہی راوی" کی "ایک ہی روایت" میں "علمنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الصلاۃ" کے الفاظ موجود بھی ہیں اور نہیں بھی؟ بھلا کیسے؟ عدم اور وجود ایک دوسرے کی نقیض ہیں اور ایک ہی وقت میں اجتماع نقیضین کیسے ہو سکتا ہے؟ یا...
  16. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    جزاک اللہ خیرا نہ معلوم میں اپنی بات کو درست طور پر بیان نہیں کر پایا یا آپ نہیں سمجھ سکے. چلیں پہلے ایک بات کلئیر کر لیتے ہیں. عبد اللہ بن ادریس کی کون سی روایت صحیح ہے؟ حافظہ والی یا کتاب والی؟ دوسرے اور واضح لفظوں میں "علمنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم" کے الفاظ روایت میں موجود ہیں یا نہیں؟
  17. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ و جزاک اللہ خیرا۔ آپ نے جو طرق روایات پیش فرمائے ہیں انہیں پر بات کرتے ہیں: پہلی روایت: عاصم بن کلیب سے سفیان روایت کرتے ہیں، سفیان سے راوی ہیں وکیع، وکیع سے راوی ہیں ابن ابی شیبہ عاصم سے سفیان، سفیان سے راوی ہیں وکیع، ان سے یحیی بن عبد الحمید یہ روایت مجھے...
  18. اشماریہ

    ابو حنیفہ رح کے نزدیک بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی احادیث قابل قبول نہیں؟غالباً ایک شیعہ کی تحریر؟

    جزاک اللہ میں منتظر ہوں۔ پھر ان شاء اللہ عید کے بعد مضمون مکمل کرتا ہوں۔
  19. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    تو اس میں عدم اتفاق کس چیز پر ہے؟ تقلید بلا دلیل طلب کیے بات ماننے کو نہیں کہتے؟
Top