• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    11 المغني في أصول الفقه - جلال الدين عمر بن محمد الخبازي (المتوفى: 691هـ) ثم الراوي المعروف بالفقه و الاجتهاد، كالخلفاء الراشدین و العبادلۃ، خبره حجۃ یترك به القیاس، و كذا المعروف بالعدالۃ و الضبط دون الفقه، كأبي هریرۃ و أنس بن مالك رضي الله عنهما فیما وافق القیاس، و فیما خالف، إن قبلته الأئمۃ و...
  2. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    بعض اوقات کوئی بات مرجوح نہیں ہوتی لیکن کہنے کا انداز درست نہیں ہوتا اس وجہ سے غلط بن جاتی ہے۔ اور بعض اوقات کوئی بات جزوی طور پر مرجوح یا معارض ہوتی ہے۔ حنفی بھائی کئی ان باتوں پر بھی بوجوہ نکیر نہیں کرتے جو اہل حدیث بھائی ان کے بارے میں غلط فرما رہے ہوتے ہیں۔ بس اکثر خاموش رہتے ہیں۔
  3. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    میں اس بحث کا کافی حصہ خاموشی سے پڑھتا رہا ہوں اور یہ اکثر تھریڈز میں کرتا ہوں تاکہ علم میں اضافہ رہے۔ اس تھریڈمیں فریقین کا اصل مقصد ایک دوسرے کو نیچا دکھانا ہی لگتا ہے۔ بہرحال فقہ حنفی نہ تو بھٹی صاحب کی آراء کا نام ہے اور نہ میری یا کسی اور کی۔ جب فقہ حنفی کے بارے میں کچھ کہنے لگیں تو ذرا ان...
  4. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (رفع اليدين)

    میں آپ کو ایسا نہیں سمجھتا۔
  5. اشماریہ

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم @ابن داود صاحب! مجھے امید ہے کہ آپ بھی اپنے الفاظ پر نظر ثانی فرمائیں گے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  6. اشماریہ

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محترم @عبدالرحمن بھٹی بهائی۔ زبیر علی زئیؒ سے اختلاف رائے اپنی جگہ لیکن وہ عالم تھے۔ ہم زبیر علی زئی رحمہ اللہ سے اختلاف رائے کر سکتے ہیں، ان کی رائے کو تشدد یا تعصب مذہبی قرار دے سکتے ہیں۔ لیکن یہ سب قدیم علماء سے جاری ہے۔ ان کے بارے میں غلط الفاظ یا غلط طرز تخاطب اپنانا کم از کم طلبہ کو زیب...
  7. اشماریہ

    امجد صابری ! بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS - نعوذباللہ

    باقی میری عرض کی ہوئی آیت اور حدیث کو یکجا کر لیں تو آپ کو میرا موقف مل جائے گا۔ صراحت کرنے سے معذرت چاہتا ہوں۔
  8. اشماریہ

    امجد صابری ! بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS - نعوذباللہ

    پہلے محترم علماء کرام @اسحاق سلفی صاحب اور @خضر حیات صاحب یہ بتا دیں کہ کیا امجد صابری کی ہم تکفیر کر سکتے ہیں؟ اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟ عامر بھائی! علماء کرام کے سامنے ہم طالب علموں سے کچھ کیوں پوچھتے ہیں؟
  9. اشماریہ

    امجد صابری ! بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS - نعوذباللہ

    السلام علیکم و الفتنۃ اشد من القتل (القرآن) قال رسول اللہ ﷺ: لا تسبوا الاموات فانہم قد افضوا الی ما قدموا (البخاری) و السلام
  10. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    07 أصول السرخسي - محمد بن أحمد بن أبي سهل شمس الأئمة السرخسي (المتوفى: 483هـ) علامہ سرخسیؒ نے اولاً راویوں کی دو قسمیں کی ہیں: معروف اور مجہول۔ پھر معروف کی دو قسمیں کی ہیں۔ معروف بالفقہ والروایۃ اور معروف بالروایۃ غیر معروف بالفقہ۔ قَالَ رَضِي الله عَنهُ اعْلَم بِأَن الروَاة قِسْمَانِ مَعْرُوف...
  11. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    ہم نے اوپر کلام میں لفظ "قیاس الاصول" کا استعمال کیا ہے لیکن فقہاء و اصولیین کی کتب کو دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس لفظ کا استعمال دو معنی میں ہوا ہے۔ قیاس قسم ثانی کے معنی میں جیسے کہ اوپر "التجرید" کے حوالے میں موجود ہے اور جیسا کہ اس کی صراحت علامہ ظفر احمد عثمانیؒ نے اعلاء السنن...
  12. اشماریہ

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    بھائی جان یہ میں نے اس سے اخذ کیا ہے کہ وہ اپنے دیوتاؤں، بادشاہوں اور معززین کی مناتے تھے۔ تو آج کل جو لوگ اس طرح صوفیاء وغیرہ کی برتھ ڈے یا ڈیتھ ڈے مناتے ہیں اسے میلاد یا عرس کہتے ہیں۔
  13. اشماریہ

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    انگریزی عبارت میں تو نہیں البتہ رضا بھائی کی اردو عبارت میں موجود ہے۔ اب یہ انہی سے پوچھ لیجیے کہ انہوں نے یہ تفصیل کہاں سے لی ہے۔
  14. اشماریہ

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    میں نے یہ کب کہا ہے؟ آپ رضا میاں بھائی کی انگریزی عبارت پڑھیے۔ میں نے اس میں ایک نکتہ کی وضاحت کی ہے۔ یعنی اس زمانے میں جسے سالگرہ کہا جا رہا ہے وہ آج کی سالگرہ کی طرح نہیں ہوتی تھی بلکہ جس طرح آج کل عرس اور میلاد ہوتا ہے اس طرح وہ لوگ اپنے زمانے میں مناتے تھے۔ تاکہ اس کے ذریعے وہ بدروحوں سے...
  15. اشماریہ

    کیا سالگرہ منانا بدعت ہے؟

    السلام علیكم بادشاہوں، دیوتاؤں اور معززین کی سالگرہ وہ ہوتی ہے جسے ہمارے عرف میں میلاد یا عرس کہا جاتا ہے۔ اس کا عوام کی سالگرہ سے تعلق نہیں ہے۔ واللہ اعلم
  16. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    محدث علامہ احمد علی سہارنپوریؒ علمائے دیوبند کے اساتذہ میں سے ہیں۔ بارہویں صدی ہجری کے محقق محدثین میں ان کا شمار ہوتا ہے اور شاہ اسحاقؒ کے شاگرد ہیں۔ آپ سے صحاح ستہ کا درس حاصل کیا۔ ہندوستان میں انہوں نے "مطبع احمدی" کے نام سے پریس لگایا اور کتب حدیث کی دقیق تحقیق و تصحیح کے بعد ان کو شائع کیا۔...
  17. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    بعض علمائے احناف جیسے امام عیسی بن ابانؒ اور امام جصاص رازیؒ نے یہ اصول اخذ کیا ہے کہ احناف کے نزدیک اگر راوی حفظ و عدالت میں تو معروف ہو لیکن فقہ میں غیر معروف ہو تو اس کی روایت پر قیاس کو ترجیح دی جائے گی۔ اس سلسلے میں امام ابو حنیفہؒ کا طرز اوپر گزر چکا ہے کہ آپ قیاس معروف کو حدیث پر ترجیح...
  18. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    5: خبر واحد کو رد کرنے کا حکم: مذکورہ بالا روایات کو دیکھتے ہوئے درست یہ معلوم ہوتا ہے کہ قیاس کی قسم اول کے ذریعے خبر واحد کو رد نہیں کیا جا سکتا لیکن قیاس کی قسم ثانی سے اگر خبر واحد کا تعارض ہو جائے تو اسے رد کر دیا جائے گا۔ رد کرنے کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے کہ اس روایت کو بالکلیہ ترک کر دیا...
  19. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    3: خبر واحد کو کتاب و سنت کی وجہ سے رد کرنا: اس عنوان میں اور اوپر مذکور قیاس کی قسم ثانی میں ذرا سا فرق ہے۔ قیاس قسم ثانی (جسے قیاس الاصول بھی کہا جاتا ہے) مختلف نصوص سے حاصل کردہ ایک اصول اور قاعدہ ہوتا ہے جس کے خلاف خبر واحد آتی ہے۔ جب کہ یہاں ہم ان مواقع پر بات کریں گے جہاں خبر واحد صراحتاً...
  20. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    خبر واحد اور قیاس میں تعارض کی صورت میں امام مدینہ مالک بن انسؒ کا اصول مندرجہ ذیل ہے: و مذهب مالك رحمه الله أن خبر الواحد إذا اجتمع مع القیاس، و لم یمكن استعمالهما جمیعا، قدم القیاس، والحجۃ له أن خبر الواحد لما جاز علیه النسخ و الغلط و السهو والكذب و التخصیص و لم یجز علی القیاس من الفساد إلا...
Top