الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالی ڈاکٹر ذاکر نایک صاحب کو صحت وعافیت کی ساتھ لمبی عمر اور زندگی عطاء فرماے اس دور میں انھوں نے بہت عظیم کام کیا ہےبس علم وعمل کا ایک نمونہ ہے تاہم انسان ہے فرشتہ نہیں غلطیاں بھی ہرانسان سے ہوجاتی ہے
پروفیسر غلام اعظم کی متعلق سب لوگ کھ رہے ہیں کہ ملک کی محبت کا سزا مل گیا ان کو ؟؟؟ کوئی بھی یہ نھیں کہتا کہ اسلام کیلیے قربان ہوگیا کہتے ہیں ملک کیلیے قربانی دی یہی حال عبدالقادر ملا مرحوم کابھی ہے ؟؟؟
اگر انسان ملکوں کی بجاے اللہ تعالی کی دین کی بات کریں اللہ تعالی کی محبت کی بات کریں تو کتنا...
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم قارئین وعلماء کرام صوبہ سرحد میں ایک مسئلہ ایک زمانے میں بہت زور وشور سے چل رہا تھا کہ صحابہ کرام معیار حق ہے یا نہیں ؟؟؟آپ سب سے درخواست ہے مجھے بتائیں اہل حدیث علماء کا اس مسئلے میں کیا موقف ہے؟؟؟؟؟
انکار حدیث کا فتنہ بھت تیزی سے پھیل رہاہے ان لوگوں کو سمجھانا بھی مشکل ھوتا ھے اس کیلیے علماء کو چاھیے کہ لوگوں کی تربیت کریں تاکہ ان کی پروپیگنڈے سے عوام الناس محفوظ رہے
ایک منکر حدیث سے میری بات چیت ھورھی تھی انھوں نے کھا کہ اب میں اور میری بیوی ھم دونوں قرآن ھی پڑھتے ھے یہ ترجمے سارے غلط ھے اب ھم اس کو صحیح کررھے ھیں انھوں نے اپنا قرآن دکھایا ومایذکر الا اولوالالباب کھا اس آیت کا ترجمہ سب مترجمین نے غلط کیا ھے نصیحت نھیں لیتے اس کا مادہ تو ذ ک ر ھے اس کا مقصد...
منکرین حدیث اپنی بےتکی باتوں کے حوالے سے مستشریقین کی گھڑی ہوئی دلیلیں بیان کرتے رہتے ہیں لیکن آج تک یہ نہیں بتا سکے کہ محض قرآن پڑھ کر یہ کیسے پتا چل سکتا ہے کہ صلوات کا مطلب نماز ہے اور نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے ، وضو کیسے کیا جاۓ گا ، زکوات کیسے اور کس کس طرح کے مال پر ادا کی جاۓ گی ،...