طاہر اسلام
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 07، 2011
- پیغامات
- 843
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 256
ابھی ایک صاحب سے بات ہوئی؛ان کا کہنا ہے کہ تنزیل صاحب کے بجاے ان کے بھتیجے کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛خدا انھیں جلد صحت یاب فرمائے۔آمین
لیکن ان کا ایک بھتیجا تو جامعہ ابی بکر میں جمعہ کے بعد مجھے ملا تھا بہرحال اگر یہ خبر سچ ہے تو اللہ تعالی صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیںابھی ایک صاحب سے بات ہوئی؛ان کا کہنا ہے کہ تنزیل صاحب کے بجاے ان کے بھتیجے کا ایکسی ڈنٹ ہوا ہے؛خدا انھیں جلد صحت یاب فرمائے۔آمین