• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : (کسی عذر کی بنا پر) عمرہ چھوڑ کر حج کو اختیار کر لینا۔ 675: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ حجۃ الوداع میں نکلے اور کسی نے عمرہ کا اور کسی نے حج کا احرام باندھا۔ جب مکہ آئے تو نبیﷺ نے فرمایا کہ جس نے عمرہ کا احرام باندھا ہے اور...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج تمتع میں قربانی کا بیان۔ 674: سالم بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے حجۃ الوداع میں حج کے ساتھ عمرہ ملا کر حج تمتع کیا اور قربانی کی اور قربانی کے جانور ذی الحلیفہ سے اپنے ساتھ لے گئے تھے اور شروع میں آپﷺ نے عمرہ کی لبیک پکاری پھر حج کی لبیک...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج قران میں قربانی کرنا۔ 673: نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ ایام فتنہ میں عمرے کو نکلے اور کہا کہ اگر میں بیت اللہ سے روکا گیا، تو ویسا ہی کریں گے جیسا کہ ہم نے رسول اللہﷺ کے ساتھ میں کیا تھا۔ پھر عمرہ کا احرام کر کے نکل کر چلے یہاں تک کہ (مقامِ) بیداء پر پہنچے (جہاں سے رسول...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : (عمرہ کا) احرام کھول دینے کا حکم منسوخ ہے اور حج عمرہ کو پورا کرنے کا حکم۔ 671: سیدنا ابو موسیٰؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے پاس آیا، اور آپﷺ مکہ کی کنکریلی زمین میں اونٹ بٹھائے ہوئے تھے (یعنی وہاں منزل کی ہوئی تھی) تو آپﷺ نے مجھ سے پوچھا کہ تم نے کس نیت سے احرام باندھا ہے ؟ میں نے عرض...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جس نے حج کا احرام باندھا اور اس کے ساتھ قربانی کا جانور ہو۔ 670: موسیٰ بن نافع کہتے ہیں کہ میں حج کے ساتھ عمرہ کا فائدہ اٹھانے (حج تمتع) کی غرض سے یومِ ترویہ سے چار روز قبل مکہ آیا تو لوگوں نے مجھے کہا کہ تیرا حج تو اہل مکہ کا حج ہے۔ تب میں نے عطاء بن ابی رباح کے پاس آیا اور ان سے مسئلہ...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج تمتع کا بیان۔ 667: سیدنا عمران بن حصینؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہﷺ کے ساتھ حج تمتع کیا اور اسکے بارے میں قرآن نہیں اترا (یعنی اس سے نہی میں) جس شخص نے اپنی رائے سے جو چاہا کہہ دیا۔ (مراد سیدنا عمرؓ ہیں کہ وہ حج تمتع سے منع کرتے تھے )۔ﷺ مقام غور ہے کہ سیدنا عمرؓ جیسے صحابی کی بات جب...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج اور عمرہ کو ملانے (حج قران)کا بیان۔ 666: سیدنا بکر بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انسؓ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ کو حج اور عمرہ دونوں کی لبیک پکارتے ہوئے سنا۔ بکر نے کہا کہ میں نے یہی حدیث سیدنا ابن عمرؓ سے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ آپﷺ نے صرف حج کی لبیک پکاری۔ پس میں سیدنا انسؓ سے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : صرف حج مفرد کے بیان میں۔ 664: سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہﷺ کے ساتھ حج مفرد کی لبیک پکاری۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ رسول اللہﷺ نے حج مفرد کی لبیک پکاری۔ 665: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے حج افراد کیا (یعنی صرف حج کیا)۔
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج اور عمرہ کے تلبیہ کا بیان۔ 662: سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ سے سنا کہ آپﷺ نے حج اور عمرہ (دونوں) کا احرام باندھا اور فرمایا "لبیک عمرۃ و حجّاً" یعنی (اے اللہ) میں حاضر ہوں عمرہ اور حج کی نیت سے۔ حاضر ہوں عمرہ اور حج کی نیت سے۔ 663: سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : تلبیہ کا بیان۔ 661: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب اونٹنی پر سوار ہوئے اور وہ آپﷺ کو لے کر مسجد ذوالحلیفہ کے نزدیک سیدھی کھڑی ہو گئی، تب آپﷺ نے لبیک فرمائی یعنی "میں حاضر ہوں، اے اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں۔ تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بیشک سب تعریف اور...
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج کا تلبیہ مکہ سے پکارنے کا بیان۔ 660: سیدنا جابرؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ احرام باندھے ہوئے حج مفرد کو آئے ، (شاید ان کا اور بعض صحابہ ' کا احرام ایسا ہی ہو اور نبیﷺ تو قارن تھے ) اور اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا عمرہ کے احرام کے ساتھ آئیں، یہاں تک...
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جب سے سواری اٹھے ، اس وقت سے تلبیہ پکارنا۔ 659: سیدنا عبید بن جریج سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے کہا کہ اے ابو عبد الرحمن! میں نے تمہیں چار ایسے کام کرتے ہوئے دیکھا ہے جو تمہارے ساتھیوں میں سے کسی کو کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔ انہوں نے کہا کہ اے جریج کے بیٹے ! وہ کونسے کام...
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ریحان (خوشبودار پھول) کے بارے میں۔ 657: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس کو خوشبودار گھاس دی جائے یا خوشبودار پھول دیا جائے تو وہ اس کو ردّ نہ کرے (یعنی لینے سے انکار نہ کرے ) اس لئے کہ اس کا کچھ بوجھ نہیں اور خوشبو عمدہ ہے۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عود اور کافور کا بیان۔ 656: نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمرؓ جب خوشبو کی دھونی لیتے تو عود کی لیتے جس میں اور کچھ نہ ملا ہوتا، یا کافور کی (دھونی) لیتے اور اس کے ساتھ عود ڈالتے اور پھر کہتے کہ رسول اللہﷺ بھی اسی طرح خوشبو لیتے تھے۔
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : کستوری سب سے اچھی خوشبو ہے۔ 655: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے بنی اسرائیل کی ایک عورت کا ذکر کیا، جس نے اپنی انگوٹھی میں مشک بھری تھی اور مشک تو بہت عمدہ خوشبو ہے۔
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : احرام باندھنے سے پہلے محرم کے لئے خوشبو۔ 653: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو ان کے احرام کے لئے خوشبو لگائی، جب احرام باندھا (احرام باندھنے سے پہلے ) اور ان کے حلال ہونے کے لئے طوافِ افاضہ سے پہلے۔ 654: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج اور عمرہ کے میقات کا بیان۔ 651: سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اہل مدینہ کے لئے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر فرمایا اور اہل شام کے لئے جحفہ اور اہل نجد کے لئے قرن المنازل اور اہل یمن کے لئے یلملم کو میقات فرمایا۔ اور یہ سب میقاتیں ان لوگوں کے لئے بھی ہیں جو ان ملکوں میں رہتے ہیں...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حائضہ اور نفاس والی کے احرام کا بیان۔ 650: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اسماء بنت عمیس کو محمد بن ابی بکر کے پیدا ہونے کا نفاس ذوالحلیفہ کے سفر میں شروع ہو گیا تو رسول اللہﷺ نے سیدنا ابو بکرؓ کو حکم کیا کہ ان سے کہیں کہ نہائیں اور لبیک پکاریں۔
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو آدمی سوار نہ ہو سکتا ہو اس کی طرف سے حج کرنے کا بیان۔ 649: سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ سیدنا فضل بن عباسؓ رسول اللہﷺ کے پیچھے سوار تھے پس خثعم قبیلہ کی ایک عورت آئی اور وہ آپﷺ پوچھنے لگی اور سیدنا فضل اس کی طرف دیکھنے لگے ، تو وہ فضل کو دیکھنے لگی اور رسول...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : بچے کا حج اور اس کا اجر اسے حج کرانے والے کے لئے ہے۔ 648: سیدنا ابن عباسؓ نے نبیﷺ سے روایت کی کہ آپﷺ کو اونٹوں پر سوار کچھ لوگ (مقامِ) روحاء میں ملے تو آپﷺ نے ان سے پوچھا کہ تم کون لوگ ہو؟ انہوں نے کہا کہ مسلمان۔ تب ان لوگوں نے آپﷺ سے پوچھا کہ آپ کون ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا کہ میں اللہ تعالیٰ...
Top