• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عورت کا سفر حج ذی محرم کے ساتھ ہونا چاہیئے۔ 645: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو عورت اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو، اسے یہ جائز نہیں ہے کہ تین دن کا زیادہ کا سفر کرے مگر جب اس کے ساتھ اس کا باپ ہو یا بیٹا ہو یا شوہر یا بھائی یا کوئی اور رشتہ دار جس...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جب حج وغیرہ کے سفر میں سوار ہو تو کیا کہے ؟۔ 644: سیدنا علی ازدیؓ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمرؓ نے انہیں سکھایا کہ رسول اللہﷺ کہیں سفر میں جانے کے لئے اپنے اونٹ پر سوار ہوتے تو تین بار اللہ اکبر فرماتے ، پھر یہ دعا پڑھتے "پاک ہے وہ ذات جس نے اس جانور کو ہمارے تابع کر دیا اور ہم اس کو دبا...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عرفہ کے دن کی فضیلت۔ 643: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: عرفہ سے بڑھ کر کوئی دن ایسا نہیں ہے جس میں اللہ تعالیٰ بندوں کو آگ سے اتنا آزاد کرتا ہو جتنا عرفہ کے دن آزاد کرتا ہے۔ اور اللہ تعالیٰ (اپنے بندوں کے ) قریب ہوتا ہے اور بندوں کا حال دیکھ...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج اکبر کے دن کے متعلق۔ 642: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ سیدنا ابو بکرؓ نے اس حج میں کہ جس میں رسول اللہﷺ نے ان کو حجۃ الوداع سے پہلے امیر بنا کر بھیجا تھا، مجھے اس جماعت میں روانہ کیا کہ جو نحر کے دن یہ پکارتے تھے کہ اس سال کے بعد اب کوئی مشرک حج کو نہ آئے اور نہ کوئی ننگا ہو کر بیت اللہ...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حج اور عمرہ کا ثواب۔ 640: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ایک عمرہ سے دوسرا عمرہ کفارہ ہو جاتا ہے درمیان کے گناہوں کا اور مقبول حج کا بدلہ جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ 641: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو اس گھر (بیت اللہ) میں آیا اور بیہودہ،...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: حج کے مسائل باب : حج زندگی میں (صرف) ایک بار فرض ہے۔ 639: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ہم پر خطبہ پڑھا اور فرمایا: اے لوگو! تم پر حج فرض ہوا ہے ، پس حج کرو۔ ایک شخص نے کہا کہ اے اللہ کے رسولﷺ! کیا ہر سال (حج کرنا ضروری ہے )؟ آپﷺ خاموش ہو رہے۔ اس شخص نے تین بار یہی عرض کیا تو...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لیلۃ القدر ستائیسویں کی رات بھی ہو سکتی ہے۔ 638: سیدنا زِرّ بن حبیشؓ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابی بن کعبؓ سے پوچھا کہ تمہارے بھائی عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ جو سال بھر تک جاگے گا، اس کو شبِ قدر ملے گی تو انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے ، یہ کہنے سے ان کی غرض یہ تھی کہ لوگ...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : (لیلۃ القدر کو) 21 ویں، 23ویں اور 25 ویں رات میں تلاش کرو۔ 637: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے ، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے رمضان کے درمیانی عشرہ میں اعتکاف کیا، جس میں آپﷺ لیلۃ القدر کا عالم دیئے جانے سے قبل اسے ڈھونڈھتے تھے۔ جب درمیانی عشرہ گزر گیا تو آپﷺ نے خیمہ کھولنے کا حکم دیا...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لیلۃ القدر تیئس کی رات ہو سکتی ہے۔ 636: سیدنا عبد اللہ بن انیسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مجھے شب قدر دکھائی گئی تھی پھر بھلا دی گئی۔ اور میں نے (خواب میں) دیکھا کہ اس رات کی صبح کو میں پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں۔ راوی نے کہا کہ ہم پر تئیسویں شب کو بارش برسی اور رسول...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لیلۃ القدر اکیسویں رات ہو سکتی ہے۔ اس باب کے بارے میں سیدنا ابو سعید خدریؓ کی حدیث گزر چکی ہے (دیکھئے حدیث: 632)۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لیلۃ القدر اور اسے رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرنے کا بیان۔ 635: سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں ڈھونڈھو پھر اگر کوئی کمزوری دکھائے یا عاجز ہو جائے تو آخر کی سات راتوں میں سست نہ ہو۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : آخری عشرہ میں (عبادت و ریاضت میں) محنت و کوشش۔ 634: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپﷺ رات بھر جاگتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے ، (عبادت میں) نہایت کوشش کرتے نا اور کمر، ہمت باندھ لیتے تھے۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : رمضان کے آخری عشرہ کا اعتکاف۔ 633: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺ ہمیشہ رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرماتے تھے یہاں تک کہ آپﷺ نے وفات پائی۔ پھر آپﷺ کے بعد آپﷺ کی ازواج مطہرات رضی اللہ عنہ نے اعتکاف کیا۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : پہلے عشرے اور درمیانی عشرے کا اعتکاف۔ 632: سیدنا ابو سعید خدریؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے رمضان کے پہلے عشرہ میں اعتکاف کیا پھر درمیانی عشرہ میں ایک ترکی خیمہ میں کہ جس کے دروازے پر چٹائی لٹکی ہوئی تھی، اعتکاف کیا۔ (تیسرے عشرہ کے شروع میں)(سیدنا ابو سعید خدریؓ ) بیان کرتے ہیں کہ آپﷺ...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: اعتکاف کے مسائل باب : جو شخص اعتکاف کا ارادہ رکھتا ہو وہ جائے اعتکاف میں کب داخل ہو؟ 631: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب اعتکاف کا ارادہ کرتے تو صبح کی نماز پڑھ کر اعتکاف کی جگہ میں داخل ہو جاتے۔ اور ایک بار آپﷺ نے (مسجد میں) اپنا خیمہ لگانے کا حکم...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جس نے نفلی روزہ کی نیت سے صبح کی پھر افطار کر لیا۔ 630: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن نبیﷺ میرے پاس آئے اور فرمایا کہ تمہارے پاس کچھ (کھانے کے لئے ) ہے ؟ ہم نے کہا کہ کچھ نہیں ہے تو آپﷺ نے فرمایا تب میں روزے سے ہوں۔ پھر آپﷺ ہمارے پاس کسی اور دن آئے تو میں نے...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : روزہ اور ایک دن افطار۔ 629: سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ روزہ سیدنا داؤدؑ کا روزہ ، اور سب سے پسندیدہ نماز داؤدؑ کی ہے۔ (سیدنا داؤدؑ ) آدھی رات تک سوتے تھے اور تہائی حصہ قیام کر کے (یعنی تہجد پڑھ کر) رات کے چھٹے حصہ میں...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جس نے نفلی روزہ کی نیت سے صبح کی پھر افطار کر لیا۔ 630: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن نبیﷺ میرے پاس آئے اور فرمایا کہ تمہارے پاس کچھ (کھانے کے لئے ) ہے ؟ ہم نے کہا کہ کچھ نہیں ہے تو آپﷺ نے فرمایا تب میں روزے سے ہوں۔ پھر آپﷺ ہمارے پاس کسی اور دن آئے تو میں نے...
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : سب روزوں سے افضل روزہ داؤدؑ کا روزہ ہے کہ ایک دن روزہ اور ایک دن افطار۔ 629: سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ روزہ سیدنا داؤدؑ کا روزہ ، اور سب سے پسندیدہ نماز داؤدؑ کی ہے۔ (سیدنا داؤدؑ ) آدھی رات تک سوتے تھے اور تہائی حصہ...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : لگاتار روزہ رکھنے کی کراہت۔ 628: سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاصؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کو یہ خبر پہنچی کہ میں لگاتار (مسلسل) روزے رکھتا ہوں اور ساری رات نماز پڑھتا ہوں تو آپﷺ نے کسی کو میرے پاس بھیجا یا میں آپﷺ سے ملا تو آپﷺ نے فرمایا کہ مجھے خبر ملی ہے کہ تم لگاتار روزے رکھتے ہو درمیان میں...
Top