الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
طبیعت ابھی کچھ زیادہ ٹھیک نہیں ہے انکل، وقفے وقفے سے بخار نکل آتا ہے، کھانسی بہت زیادہ ہے، گلے میں درد بھی ہوتا ہے، بعض اوقات تو کھانستے کھانستے بے حال ہو جاتا ہوں، ہڈیوں اور جوڑوں میں بھی درد ہوتا ہے، اور یہ بات میرے لئے پریشانی کا باعث...
السلام علیکم
مجھے پچھلے چار دن سے بخار ہے، میڈیسن بھی لی ہیں اور انجیکشن بھی لگوایا ہے، لیکن وقفے وقفے سے بخار دوبارہ نکل آتا ہے اور جسم گرم ہو جاتا ہے، میرے لئے دعا کریں اللہ تعالیٰ مجھے صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
مفتی صاحب کے اس فتوے کی وجہ سے لوگ تقلید کا شکار ہو گئے ہیں اور ان میں بہت سارے نام نہاد اہل حدیث بھی ہیں، جو دعوی تو یہ کرتے ہیں کہ ہم قرآن و سنت کے خلاف کسی کی بات نہیں مانتے، لیکن مفتی کی بات کو انہوں نے سینے سے لگا لیا ہے۔
فیس بک پر ایک جوشیلی خاتون یا کوئی جوشیلا میرے ساتھ بحث میں اتر آیا،...
دراصل میری غلطی ہے کہ میں نے یہاں اپنی رائے بیان کی ہے، کی تو اراکین کی اصلاح کے لئے تھی لیکن بدگمانی کی وجہ سے کھلی توہین بن گئی ہے، خیر معذرت کرتا ہوں جس جس کی کھلی توہین ہوئی، مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا ، امید کرتا ہوں کہ آئندہ آپ لوگوں کے معاملات میں کسی قسم کی کوئی رائے نہیں دوں...
پہلے کہا ہے:
پھر کہا ہے:
اور پھر
یعنی پہلے رائے قائم کی، پھر رائے قائم کرنے کے لئے قرآن و حدیث کی کسوٹی کی بات کی، پھر آخر میں ہدایت طلب کرنے کی طرف توجہ دلائی۔
جیو ، کیا بات ہے
اگر یہاں اپنی رائے کو اپنی آزادی سے بیان کرنے کی اجازت ہے تو پھر میں نے بھی اپنی رائے دی ہے اور آخر میں واضح طور پر لکھ دیا ہے کہ کسی پر زبردستی اپنا نظریہ مسلط کرنے کے قائل نہیں۔
اراکین کی کھلی توہین آپ کی خود ساختہ اور بدگمانی پر مبنی سوچ ہے، اراکین کو صرف لغو حرکت سے روکنے کی ایک چھوٹی سی...
مختصر اور جامع انداز میں اپنی باتوں کے اظہار کا ایک یہ فائدہ ہے کہ اس سے پڑھنے والا اکتاہٹ اور بورنگ محسوس نہیں کرتا۔
ایک ہی بات کو گھما پھرا کر دس بار کرنے سے بہتر ہے کہ آدمی ایک ہی بار بیان کرے لیکن اس انداز میں کہ پڑھنے والے کو زیادہ دقت نہ اٹھانی پڑی۔
مثلا تاریخ پیدائش یا عمر پوچھی جائے تو...