الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جتنا قرآن و حدیث میں تعلیم دی گئی ہے بس اتنا ایمان رکھنا چاہئے، پوشیدہ چیزوں پر ہمارا ایمان ہے لیکن ہم بحث میں نہیں پڑھتے، جو اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے وہی ٹھیک ہے، زیادہ بحث میں میں نہیں پڑتا۔
بھائی ! آپ نے جو لنک شئیر کیا ہے، اس میں واقعی فریقین کی بہت گفتگو موجود ہے، میں نے پہلے نہیں پڑھی تھی، میں اب مطالعہ کرتا ہوں، ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیرا
ایک اور بات
بھائی آپ نے لکھا
لیکن جبر و اکراہ میں تو اس بات کی رخصت ہے کہ آدمی اپنی جان بچانے کے لئے کلمہ کہہ دے لیکن دل ایمان پر مطمئن ہو تو وہ شخص کافر نہیں ہوتا، جیسے حدیث میں بھی ہے لیکن عزیمت اسی میں ہے کہ نہ کہے۔
کیا جبر و اکراہ اور خوف و ڈر جس میں دل ایمان پر مطمئن ہو کوئی فرق ہے یا نہیں؟
کل قادری کی دو شرائط حکومت نے نہیں مانی۔۔۔ اور قادری نے آج "یوم انقلاب" کا اعلان بھی کر دیا ہے
"انقلابی" اور "انقلابنیاں" سروں پر "انقلاب یا شہادت" کی پٹیاں باندھ کر میدان میں آ چکی ہیں۔
قبریں بھی ایڈوانس میں کھود دی گئی ہیں، بس "شہادت" کا انتظار ہے۔
لیکن قادری صاحب نے کہہ دیا کہ 3 بجے آ جانا...
@محمد باقر بھائی نے بریلویوں کی طرح فضول حرکت کی ہے، بریلوی بھی جن احادیث میں مُردوں کی برزخی کیفیت کا ذکر ہوتا ہے ان کو بنیاد بنا کر عمومی عقیدہ اختیار کر لیتے ہیں، مثلا اس حدیث میں یہ بات ہے کہ مُردہ (میت) جوتوں کی آہٹ سنتی ہے۔
بالکل ہمارا ایمان ہے کہ ایسا ہی ہے، لیکن اس کی کیا کیفیت ہے، کیسے...