• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    محمد علی جواد بھائی! ایک اور اعتراض "نمبر 1" کے تحت درج ہے، اگر آپ کو اس موضوع کے متعلق علم ہو تو یہاں شئیر کریں۔ جزاک اللہ خیرا نمبر 3 مزید ایک اور اعتراض اس حوالے سے بھی سامنے آیا کہ "مسلمانوں کے خلاف کفار کی معاونت کرنے والا کافر ضرور ہے لیکن وہ ہر صورت میں کافر نہیں ہے، بلکہ کچھ صورتحال ایسی...
  2. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    جزاک اللہ خیرا بھائی آپ کی باتوں میں وزن ہے
  3. م

    آج ہر انسان تبدیلی چاھتا ہے !!!

    شکریہ عامر بھائی
  4. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    دراصل میں سیکھنے اور علم حاصل کرنے کا شوقین ہوں، اور چاہتا ہوں کہ کسی بھی مسئلے میں طرفین کا موقف معلوم ہو تاکہ مسئلہ کھل کر سامنے آئے، اسی لئے مزید وضاحت کر رہا ہوں، اگر آپ کو برا لگے تو آپ نظرانداز کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
  5. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    نمبر 2 آیت ولایت میں سے جو مفہوم آپ کے نقطہ نظر میں ہے، اس پر بھی ایک اعتراض یہ سامنے آیا ہے کہ اس کو غلط سمجھا گیا ہے، اس کی دو بڑی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔ پہلی توجیہ یہ کہ اس آیت کے سیاق سباق میں منافقین کا تذکرہ ہے، لہذا یہ آیات منافقین کے بارے میں نازل ہوئی ہے، اور اس کا اطلاق انہی پر...
  6. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    نمبر 1 تحریر میں اس بات پر اعتراض تھا کہ متقدمین علماء نے جو اجمالا نواقضِ اسلام کو اجاگر کیا تھا متاخرین علماء جیسے امام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے اسے مفصلا بیان کر کے ایک فتنہ و فساد کو ہوا دی ہے، اور اس سے بعض کلمہ گو خطاکاروں کا خون جائز سمجھ لیا گیا ہے، جیسے متقدمین علماء نے توحید کی...
  7. م

    مسلمانوں کے خلاف یہود کی مدد کفرہے: 15 ممالک کے 100 علماء کا فتویٰ

    جزاک اللہ خیرا بھائی لیکن آپ نے جس نقطہ نظر کو بیان کیا ہے اس پر ایک اور تحریر میں میں نے اعتراضات پڑھے ہیں، میں ان اعتراضات کو بیان کر دیتا ہوں، آپ ان کے مدلل جوابات دیں تاکہ دونوں موقف واضح ہو سکیں، اور عوام الناس کو سمجھنے میں آسانی ہو کہ کون سا موقف حق پر مبنی ہے، کیونکہ یکطرفہ موقف سن کر...
  8. م

    انٹرویو محترم عامر صاحب( Aamir)

    اچھا انٹرویو تھا اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں بھلائی عطا فرمائے آمین
  9. م

    میرا تعارف

    جزاک اللہ خیرا
  10. م

    آج ہر انسان تبدیلی چاھتا ہے !!!

    کل ایک خبر پڑھی کہ سعودیہ عرب میں ایسے لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا جو داعش میں بھرتی ہونا چاہتے تھے یا داعش میں بھرتی کرتے تھے۔ جہاں تک میرا خیال ہے تو اس کی یہی وجہ ہے کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں، اگرچہ ہر کسی کی تبدیلی کا معیار علیحدہ علیحدہ ہے، طاہر القادری کی تبدیلی، عمران خان کی تبدیلی اور داعش...
  11. م

    لو جی بریلویوں کے ولیوں کا انداز دعوت۔۔ ہاہاہاہا

    مجھے نہیں پتہ شاید کوئی میوزیکل سرکار ہو۔۔۔ ابتسامہ
  12. م

    انٹرویو محترم محمد ارسلان ملک صاحب

    معذرت نسرین سسٹر کے ایک سوال کا جواب رہ گیا مطالعے کا بہت شوقین ہوں، گھر میں ایک خوبصورت علمی لائبریری بنانا بھی میری خواہشات میں سے ایک خواہش ہے، لیکن اب کتابوں سے زیادہ چونکہ کمپیوٹر پر وقت گزرتا ہے اور یہاں ہماری کتب لائبریری بھی ہے، اسی لئے یہاں مطالعہ کرتا ہوں۔ مطالعے کے لئے کوئی منظم وقت...
  13. م

    عقیدہ توحید

    بھائی! دراصل حیاتی و مماتی کی تفریق ان کے مخصوص عقائد کی وجہ سے کی ہے، عطاء اللہ بندیالوی صاحب کی تقریر کا جو حصہ سنا ہے اس کے بارے میں ان الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے
  14. م

    وتر رہ جائے تو ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا تو پھر جس نماز کی ممانعت حدیث میں آئی ہے اس سے کیا مراد ہے؟ کیا اس سے مراد نوافل نماز ہے؟
  15. م

    وتر رہ جائے تو ؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا انس بھائی اصل میں میں ایک غلطی کر گیا ہوں، میں زوال کا لفظ لکھ بیٹھا، اصل میں سوال سورج نکلنے کا وہ وقت تھا جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو ممنوع قرار دیا ہے اور جس کا مفہوم ہے کہ اس وقت شیطان اپنا سر سورج نکلنے کی جگہ پر رکھ دیتا ہے تاکہ آتش پرستوں کا سجدہ شیطان کو ہو...
  16. م

    انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

    ماشاءاللہ اچھا انٹرویو تھا، اللہ تعالیٰ آپ کی حسنات قبول فرمائے اور دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے آمین
  17. م

    آج ہر انسان تبدیلی چاھتا ہے !!!

    جزاک اللہ خیرا
  18. م

    بلادِ شام اور دَورِ فتن: احادیث نبویہ کی روشنی میں

    جزاک اللہ خیرا بہت اچھا مضمون ہے، لیکن اگر حالیہ دور میں عراق اور شام کی صورتحال اور وہاں عسکری تنظیموں کے مقاصد پر بھی روشنی ڈال دیں تو ہمیں زیادہ کچھ سیکھنے کو مل جائے گا۔ ان شاءاللہ
  19. م

    وتر رہ جائے تو ؟؟؟

    بھائی کوئی ایسا سافٹ وئیر یا کلینڈر نہیں ہے جس سے سال کے دنوں میں ہماری گھڑیوں کے مطابق وقت کا پتہ چل سکے @ابوالحسن علوی
  20. م

    کیا دیوبندیت اور بریلویت میں کوئی فرق ہے؟

    ان کے بارے میں ہم یہی کہیں گے کہ ان کی بات ہرگز نہ مانی جائے۔ کتاب و سنت کے خلاف کسی بھی اہل حدیث عالم کی بات نہیں مانی جائے گی۔
Top