الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصروفیت کی وجہ سے کچھ عرصہ بعد ٓیا تو یہاں کچھ باتیں دیکھیں تو سوچا کہ اس بارے اپنی رائے دے دوں
محترم @کنعان بھائی شاید اپنی بات سمجھا نہیں سکتے یا ہم سمجھ نہیں سکتے اور لاشعوری طور پر پھر وہ پی ایم کے ذریعے معاملہ حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں میرے ساتھ بھی ایسا ہوا جہاں بہرام صاحب کے دفاع میں...
پہلا سوال
اسد علی صاحب سے یہ پوچھنا ہے کہ انکی معلومات کے مطابق کافر اور مسلمان میں فرق کیا ہے یعنی مسلمان ہونے کے لئے ہمیں کیا کرنا پڑتا ہے تو ہم مسلمان ہو جاتے ہیں اور کافر ہونے کے لئے ہم کون سا کام کرتے ہیں تو کافر ہو جاتے ہیں
تمہید
چند ہفتوں سے مصروفیت کے باعث فورم کو وقت نہیں دے سکا اسی دوران ایک نئے ممبر کا فورم پر بڑا چرچا دیکھا کہ وہ نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں فورم پر ہی انکا انٹرویو بھی دیکھا مگر میرے ذہن میں اس بارے کافی سارے اشکالات رہ گئے پس سب کچھ دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ شاید اسد علی صاحب کا...
ایک تو یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کون سے اصول کی بات کر رہے ہیں جو محبت پر لاگو نہیں ہوتا اور میں نے غلطی سے اوپر ذکر کر دیا ہے
وہ اصول لازمی بتائیں
دوسرا میں نے یہ کہیں نہیں کہا کہ محبت کے لئے زبان کا اقرار لازمی ہے بلکہ یہ کہا ہے کہ ایمان میں دل کی تصدیق بھی شامل ہے اور زبان کا اقرار بھی اور عمل...
لگتا ہے میری اوپر باتوں کا جواب نہ پا کر دوسری طرف لے جانا چاہتے ہیں اگر ایسا نہیں تو میرے اوپر دو تین اشکالات کا جواب دیں اور ادھر ادھر بات نہ کریں آپ کے ان اشکالات کا جواب میں دیتا ہوں
ہمارے ہاں ایمان میں دل کی تصدیق کے ساتھ ہمارا قول اور عمل بھی شامل ہوتا ہے جیسا کہ امام مسلم وہ حدیث لائے...
مجھے لاشعوری طور پر خلط مبحث کا معاملہ لگتا ہے میں اپنی سمجھ سے اسکی وضاحت کر دیتا ہوں پھر محترم @حافظ طاہر اسلام عسکری بھائی اور محترم @اشماریہ بھائی کو تصحیح کے لئے اور رائے دینے کے لئے گزارش کروں گا
فتوی میں لکھا گیا ہے کہ
جمہوریت کا لفظ اکثریتی پارٹی کی حکومت کے لئے مستعمل ہے
میرے خیال میں...
آج آپ کے منہ سے لاشعوری طور پر سچ بات سن کر مجھے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ والی حدیث یاد آ گئی کہ جن کو شیطان نے جب آیت الکرسی کی فضیلت بتائی تھی تو اللہ کے نبی نے فرمایا تھا کہ ----------
جو میں اوپر سمجھا رہا تھا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہمارا عمل ہے اور اس عمل کا واسطہ دینا عقل میں آتا...
بہرام صاحب ابھی ایک بات ختم ہونے دیں کہ کیا وسیلہ دینے کا کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے کہ نہیں- اسکے بعد اس پر بات ہو جائے گی کہ کون سا وسیلہ شرک اکبر ہے اور کونسا صرف بدعت جیسا کہ میں نے شروع میں کہا تھا
وسیلہ کے فائدہ مند ہونے پر میں نے کہا تھا کہ یا تو قرآن و حدیث سے متفقہ نقلی دلیل دیں یا پھر...
اوپر یعرفونھم والی آیت کا معاملہ تھا تو یہاں تلبسوا الحق والی آیت کا معاملہ نکل آیا یعنی قیاس مع الفارق -سچ کہتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے
ذرا سمجھیں کہ آپ نے مندرجہ ذیل باتیں کہی ہیں
1-ہمارے اعمال کی اللہ کے ہاں مقبولیت 50٪ ہونا
2-اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کا اللہ کے ہاں 100 ٪...
بہرام صاحب مجھے بھی یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہاں یعرفونھم---- والا معاملہ ہے یا پھر حقیقت میں آپ جیسی معلومات رکھنے والے کو اشکال لگا ہے
ھیدایۃ النحو کے شروع میں مصنف نے کلمہ کی تعریف کی ہے کہ لفظ وضع لمعنی مفرد- اسکی تشریح میں ہر شارح لکھتا ہے کہ یہاں مفرد مرکب کے پس منظر میں کہا گیا ہے نہ کہ...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی مگر میرے مشاہدے کے مطابق ہمارے محترم بھائی شاید آپ کی بات سے متفق نہیں- پوچھ لینے میں اگرچہ حرج نہیں تاکہ ہمارے اندازے کی تائید یا اصلاح ہو جائے
جی بہنا میں ان شاءٰاللہ اسکو ابھی اسی سبق میں کافی تفصیل اور مثالوں سے سمجھاؤں گا آپ ساتھی جب تک مکمل یا کافی حد تک سمجھ نہیں لیتے صرف کو آگے نہیں پڑھاؤں گا البتہ ابھی پہلے چونکہ اگلا سبق لکھنا ہے پس اس سے فراغت کے بعد ادھر آتا ہوں
آپ لوگوں نے یہاں سے بھی نہیں جانا اور نئے پانچویں چھٹے وغیرہ سبق...
محترم بھائی اگرچہ یہ بات واقعی اس سبق کی نہیں مگر درست ترجمہ کرتے ہوئے یہ بہت اہم بات ہے وہ یاد رکھ لیں کہ ہم ترجمہ کرتے ہوئے گرائمر اور لغت سے جتنی مدد لے سکتے ہیں وہ تو ہم پڑھ لیتے ہیں مگر کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے لئے گرائمر کی مدد بی فائدہ مند نہیں رہتی اور جس میں لوگ غلطی کرتے ہیں یا...
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو مجھ سے کبھی لاشعوری طور پر مخالف کا رد کرتے ہوئے غلطی ہو جاتی ہے اور مخآلف جو اگرچہ میرے نزدیک غلط ہی ہوتا ہے مگر میں اسکا رد کرتے ہوئے اسکے دلائل کی طرف نظر ہی نہیں کرتا اور سمجھ رہا ہوتا ہوں کہ مجھے کیونکہ وہ درست لگ رہا ہے تو اگلے کو بھی درست لگنا چاہئے مگر اگلے...
جی محترم بھائی آپ ساتھی ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ کون سا طریقہ درست ہو گا کیونکہ یہاں مختلف لیول کے اسٹوڈنٹس ہیں میں سب کو دیکھ کر چلتا ہوں
جہاں تک صرف کے صیغوں کا معاملہ ہے تو اصل میں صرف میں زیادہ تر رٹا ہی لگایا جاتا ہے لیکن وہ اسٹوڈنٹ نے لگانا ہے میں نے تو سمجھانا ہے یا کم از کم صیغے آپ کے...
تمام محترم بھائیوں اور بہنوں کو اللہ تعالی جزائے خیر دے امین
آپ سب ساتھیوں کا خصوصا میرے شیوخ کا مجھے یاد رکھنے پر بہت بہت شکریہ
الحمد للہ طبیعت تقریبا مکمل بہتر ہو گئی ہے البتہ سائینو سائیٹس کی وجہ سے سر میں تھوڑا بوجھ رہ گیا ہے وہ بھی بہتر ہو جائے گا ان شاءاللہ
وسیلہ کی تھوڑی وضاحت کر دوں کہ کسی کو وسیلہ بنانے کے دو احتمالات ہو سکتے ہیں
1-ایک شرک اکبر ہوتا ہے اسی کو امام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے اپنے نواقض اسلام میں دوسرے نمبر پر رکھا ہے پہلا ناقض اسلام ڈائریکٹ غیر اللہ (اولیاء وغیرہ)ک ی عبادت یا ان سے مانگنا ہے جو شرک اکبر ہے اور دوسرا ناقض ان...
اتامرون الناس بالبر وتنسون انفسکم کے تحت لگتا ہے کہ موصوف اسی طرح کی صرف اپنے لئے سوچ کی آزادی چاہتے ہیں جس طرح کی آزادی مغرب چاہتی ہے کہ انکو تو ساری دنیا توہین رسالت کی آزادی دے مگر وہ دوسروں کو نہ تو ہولو کاسٹ پر بولنے کا حق دیں نہ نقاب کا حق دیں نہ کسی کو عیسیٰ یا ملکہ برطانیہ کی گستاخی کا...