• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ظفر اقبال

    نظریہ پاکستان اور ہمارے تعلیمی اداروں کا کردار!(ظفراقبال ظفر)

    ظفراقبال ظفر) قارئین کرام! ہمارے نشریاتی ادارے اور ہمارے تعلیمی ادارے جدیدیت کے نام پر مغربی تہذیب کی پراگندگی عریانی اور فحاشی کو ملک کی پچھتر فیصد مشرقی تہذیب کی دلدادہ شرم و حیاءکی پیکر خوددار اور غیرتِ ایمانی سے سرشار آبادی تک پھیلانے کےلئے مذموم کارروائیاں کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے معاشرہ...
  2. ظفر اقبال

    مغربی فکر آزادی نسواں کیا واقعتاً ہی مغربی عورت کوآزادی دےسکی ہےکہ نہیں ۔؟(ظفر اقبال ظفر)

    ((ظفر اقبال ظفر)) یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ نسوانیت کے بغیر انسانیت کی تکمیل ممکن ہی نہیں۔انسان ایک عورت کے پیٹ میں ہی اپنے آغازکی ابتدا کرتا ہے اس کی گود میں پرورش پاتاہے اس کے سینے سے سیراب ہوتا ہے اوراسی ماں کی لوریاں اسکی تعلیم کا پہلا سبق ہوتی ہیں وہی اسکی پہلی استاد ہوتی ہے اور نہ جانے...
  3. ظفر اقبال

    جشن میلاد اور نظریہ پاکستا ن(ظفر اقبال ظفر)

    ظفر اقبال ظفر) جشن میلاد اور نظریہ پاکستان: قارئین کرام! نظریہ پاکستان کو دیکھا جائے تو یہ ایک اسلامی نظریہ ہی نہیں تھا بلکہ یہ ایک عقیدہ اور حقیقت کی عکاسی تھی جو نظریہ کے طور پر سامنے آئی جس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ مسلمان اور ہندوں دو الگ قومیں ہیں ہر قوم کا ایک آپنا مذہب ہے (ہندووں کا بت...
  4. ظفر اقبال

    ہمارے تعلیمی ادارے کا طرز عمل اور لمحہ فکریہ! (ظفر اقبال ظفر)

    ظفر اقبال ظفر) ہمارے تعلیمی ادارے کا طرز عمل اور لمحہ فکریہ! اقبال نے کہا تھا: یورپ کی تہذیب پہ رضامند ہوا تو....مجھے تو گلہ تجھ سے ہے یورپ سے نہیں ۔ جناب عالی !ایک طاقت ور تہذیب اور قوم جب ایک کمزور تہذیب اور قوم پر غلبہ پا لیتی ہے تو وہ محض ملک اور علاقے فتح نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ بھی فتح...
  5. ظفر اقبال

    معذورین کے ساتھ اسلام کا رویہ اور عصر حاضر! از (ظفراقبال ظفر)

    (ظفراقبال ظفر) معذورین کے ساتھ اسلام کا رویہ اور عصر حاضر! معذوری کا لفظ اردو زبان میں دماغی اور جسمانی عارضِ کو کہتے ہیں اور جس کو یہ عارضہ لاحق ہو وہ معذور کہلاتا ہے۔مگر عربی زبان ہیں یہ عام ہے اور ہر اس شخص کو شامل ہے جو معاشرے میں اپنی ذمہ داریاں ادا ناکر سکتا ہواور عربی میں ایسے شخص کو...
  6. ظفر اقبال

    سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ مفتی عبد القیوم ہزاروی صاحب کی علمی خیاتیں۔(ظفراقبال ظفر)

    سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ مفتی عبد القیوم ہزاروی صاحب کی علمی خیانتیں۔ مسئلہ کی صحیح تحقیق مندرجہ ذیل ہے ۔ اسلام علیکم ہزاروی صاحب مؤدبانہ گزارش ہےکہ قرآن و حدیث میں ٹال مٹول سے کام نہ لیا جائے بلکہ تحقیق کی جائے: قرآن مجید بھی ہمیں تحقیق کی طرف دعوت دیتا ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ...
  7. ظفر اقبال

    تقریب بخاری 2016جامعہ لاہور الاسلامیہ نیو گارڈن ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام!!(ظفراقبال ظفر)

    بخاری شریف کی آخری حدیث پر درس( استاد العلماء الشیخ مولانا ارشاد الحق اثری صاحب ) مولانا کے خطاب کا آغاز 8:20 منٹ پر ہوا جس میں سب سے پہلے رابعہ کلیہ الف کے سٹوڈنٹ راشد منیر نے اپنے سے شروع کر کے آپﷺ تک سند پڑھی اورآخری حدیث کی قراءت کی شیخ صاحب نے حمدوثناء کے بعد اپنی گفتگوں کی...
  8. ظفر اقبال

    تقریب بخاری جامعہ لاہور الاسلامیہ نیو گارڈن ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام!!

    خطاب ڈاکٹر حافظ عبد الرحمنٰ مدنی صاحب حافظہ اللہ تعالیٰ رائیس الجامعہ الرحمانیہ :(ظفراقبال ظفر) نقریب بخاری 2016 جامعہ لاہور الاسلامیہ 91 بابر بلاک نیوگارڈن ٹاؤن لاہور کے زیر اہتمام! ڈاکٹر حافظ عبدالرحمنٰ مدنی صاحب جن کا موضوع تھا (مقاصد شریعت کی اہمیت) انہوں نے اپنی گفتگوں کا آغاز قرآن پاک...
  9. ظفر اقبال

    مذہبی اور سیاسی انتہا پسندی امن پسندی کی حالیہ کاوشیوں کا تجزیاتی مطالعہ!(ظفر اقبال ظفر)

    مذہبی و سیاسی انتہا پسندی اورامن پسندی کی حالیہ کاوشیوں کا تجزیاتی مطالعہ! قارئین اکرام ذرا توجہ طلب بات یہ ہے کہ ملک پاکستان اس وقت انتہائی مشکل مراحل سے گزر رہا ہے چار سو دشمن مسلما نان پاکستان کو بھوکے بھیڑیے کی طرح للچائی ہوئی نظرو سے ہمیں تر نوالہ بنانے کی خاطرشب و روز اپنے ناپاک عزائم کی...
  10. ظفر اقبال

    تقریب بخاری 2016جامعہ لاہور الاسلامیہ نیو گارڈن ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام!! از قلم ((ظفر اقبال ظفر))

    تقریب بخاری جامعہ لاہور الاسلامیہ نیو گارڈن ٹاؤن لاہور کے زیراہتمام!! جامعہ لاہور الاسلامیہ 91 بابربلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور نزد برکت مارکیٹ کے زیر اہتمام 5مئی 2016بروز سوموار بعد از نماز مغرب تقریب تکمیل بخاری کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصداس سال فراغت حاصل کرنے والے طلباء کو نیک دعاؤں اور...
  11. ظفر اقبال

    وسیلۃ النجاۃ باداء الصوم والصلوٰۃ والحج والزکوٰۃ۔((ظفر اقبال ظفر))

    وسیلۃ النجاۃ باداء الصوم والصلوٰۃ والحج والزکوٰۃ۔((ظفر اقبال ظفر)) ابن عمر ﷜سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔شہادتین کا اقرار کرنا ۔ پانچ وقت کی نماز آدا کرنا۔زکوٰۃ دینا۔ بیت اللہ کا حج کرنا ۔رمضان المبارک کے روزے رکھنا۔(متفق علیہ) اس حدیث مبارکہ سے معلوم...
  12. ظفر اقبال

    !فقہی اختلاف کی اصلیت ((ظفراقبال ظفر))

    ((ظفراقبال ظفر)) !فقہی اختلاف کی اصلیت اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور ضابطہ اخلاق ہے جو زندگی کے ہر پہلوں کے متعلق مکمل رہنمائی کرتا ہے یہ بات بد قسمتی سے اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب سے یکسر ختم ہو چکی ہے‘جس کی...
  13. ظفر اقبال

    فرقہ ناجیہ بجواب طائفہ منصورہ((ظفراقبال ظفر))

    فرقہ ناجیہ بجواب طائفہ منصورہ((ظفراقبال ظفر)) اسلام ایک سچا مذہب ہے جو قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لیے رہنما ہے چاہے کسی مذہب کے ماننے والے ہو اور جو اسلام کی تعلیمات کو ماننے کے ساتھ ساتھ نبی محمدﷺ کےآخری ببی ہونے اور قرآن کو اللہ کی کلام ہونے پر ایمان رکھے باقی ایمان کی تمام بنیادی چیزوں پر...
  14. ظفر اقبال

    عقیدۃ المومن!((ظفر اقبال ظفر))

    عقیدۃ المومن!((ظفر اقبال ظفر)) اسلام ایک سچا مذہب ہے جو قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لیے رہنما ہے چاہے وہ کسی مذہب کے ماننے والے ہو اور جو اسلام کی تعلیمات کو ماننے کے ساتھ ساتھ نبی محمدﷺ کےآخری نبی ہونے اور قرآن کو اللہ کی کلام ہونے پر ایمان رکھے باقی ایمان کی تمام بنیادی چیزوں پر ایمان لائے...
  15. ظفر اقبال

    بے لوث نمبر بجواب غوث نمبر!((ظفر اقبال ظفر))

    بے لوث نمبر بجواب غوث نمبر!((ظفر اقبال ظفر)) اسلامی تعلیمات میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جو کائنات کلی کا مالک حقیقی ہے تمام تر اختیارات اسی کے قبضہ قدرت میں ہیں ۔تمام جہانوں کا خالق و مالک وہی اکیلا و یکتا ہے وہی موت و حیات ‘صحت و تندرستی ‘ مصائب و مشکلات کو ٹالنے والا ہے ۔...
  16. ظفر اقبال

    شیخ الاسلام حضرۃ مولانا ’’ثناء اللہ امرتسری ﷫‘‘کے ساتھ مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ! ((ظفراقبال ظفر)

    ((ظفراقبال ظفر)) شیخ الاسلام حضرۃ مولانا ’’ثناء اللہ امرتسری ﷫‘‘کے ساتھ مرزا قادیانی کا آخری فیصلہ! یہ بات عزل سے چلی آرہی ہے کہ دین کی اشاعت کے لیے بھیجے جانے والے انبیاء ورسل سے لے کر صحابہ وتابعین اور تبع تابیعین ومحدثین عظام اور علماء حق نے پوری دیانت داری سے اشاعت دین میں عمریں بسر کیں...
  17. ظفر اقبال

    تعارف (ظفر اقبال ظفر)

    23
  18. ظفر اقبال

    اسلام ضابطہ حیات نہیں ، کیا نہیں ؟

    ’’آسمان ماتم کر ۔ زمیں چھاتی پیٹ۔ درختو! پہاڑو! ستارو!ٹکرا کر چور چورہو جاؤ۔ آج ہی زندگی کی قیامت ہے۔آج ہی دنیا کاآخری دن ہے۔ زندگی سہراب کے خون میں اور دنیا رستم کے آنسوؤں میں ڈوب گئی ۔ سہراب ! سہراب! سہراب!‘‘ کیا لازوال لائنیں ہیں جو اردو کے شیکسپئر آغا حشر کاشمیری نے ’’رستم وسہراب‘‘ نامی...
Top