الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
((ظفر اقبال ظفر ))
اقوام متحدہ اور حقوق انسانی پر کام کرنے والی عالمی تنظیموں کے نام ایک کھلا خط!
20 دسمبر 2018 بروز جمعرات صبح 10:30 بجے راقم الحروف کو ایوان کارکنان تحریک پاکستان مادر ملت پارک 100۔شاہراہ قائد اعظم لاہور پر واقع نظریہ پاکستان ٹرسٹ کی جانب سے (کل جماعتی حق خودارادیت کشمیر...
((ظفر اقبال ظفر))
عقیدۃ المومن!
اسلام ایک سچا مذہب ہے جو قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لیے رہنما ہے چاہے وہ کسی مذہب کے ماننے والے ہو اور جو اسلام کی تعلیمات کو ماننے کے ساتھ ساتھ نبی محمدﷺ کےآخری نبی ہونے اور قرآن کو اللہ کی کلام ہونے پر ایمان رکھے باقی ایمان کی تمام بنیادی چیزوں پر ایمان لائے...
((ظفراقبال ظفر))
مختصر شعب الایمان!
یہ کتاب اسلام کی بنیادی اور ایمان کی اہم ستتر’’77‘‘شاخوں پر مشتمل ہے جو امام بیہقی کی کتاب (شعب الایمان )کا اختصار ہے ‘اس کو ایمانیات ‘عبادات ‘معاملات ‘اخلاقیات ‘معاشرتی آداب وغیرہ کے موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے
‘زیر تبصرہ کتاب ’’مختصرشعب الایمان ‘‘امام ابو...
وسیلۃ النجاۃباداء الصوم والصلوٰۃ والحج والزکوٰۃ۔
((ظفر اقبال ظفر))
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے ۔شہادتین کا اقرار کرنا ۔ پانچ وقت کی نماز آدا کرنا۔زکوٰۃ دینا۔ بیت اللہ کا حج کرنا ۔رمضان المبارک کے روزے رکھنا۔(متفق علیہ)
اس حدیث...
((ظفراقبال ظفر))
فقہی اختلاف کی اصلیت!
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور ضابطہ اخلاق ہے جو زندگی کے ہر پہلوں کے متعلق مکمل رہنمائی کرتا ہے یہ بات بد قسمتی سے اسلام کے علاوہ دیگر مذاہب سے یکسر ختم ہو چکی ہے‘جس کی بنیادی وجہ تعلیمات الہیہ سے انحراف یا پھر تحریفات و تاویلات کا طرز فکر ہے جس نے...
((ظفر اقبال ظفر))
فرقہ ناجیہ بجواب طائفہ منصورہ
اسلام ایک سچا مذہب ہے جو قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لیے رہنما ہے چاہے کسی مذہب کے ماننے والے ہو اور جو اسلام کی تعلیمات کو ماننے کے ساتھ ساتھ نبی محمدﷺ کےآخری ببی ہونے اور قرآن کو اللہ کی کلام ہونے پر ایمان رکھے باقی ایمان کی تمام بنیادی چیزوں...
((ظفر اقبال ظفر))
بے لوث نمبر بجواب غوث نمبر!
اسلامی تعلیمات میں سے ایک یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ جو کائنات کلی کا مالک حقیقی ہے تمام تر اختیارات اسی کے قبضہ قدرت میں ہیں۔تمام جہانوں کا خالق و مالک وہی اکیلا و یکتا ہے وہی موت و حیات ‘صحت و تندرستی ‘مصائب و مشکلات کو ٹالنے والا ہے۔ ایک مومن و...
((ظفراقبال ظفر))
شیخ الاسلام حضرۃ مولانا’’ثناء اللہ امرتسری ‘‘کےساتھ مرزا قادیانی کا آخریفیصلہ!
یہ بات عزل سے چلی آرہی ہے کہ دین کی اشاعت کے لیے بھیجے جانے والے انبیاء ورسل سے لے کر صحابہ وتابعین اور تبع تابیعین ومحدثین عظام اور علماء حق نے پوری دیانت داری سے اشاعت دین میں عمریں بسر کیں ۔مگر یہ...
((ظفر اقبال ظفر))
قومی اسمبلی اجلاس‘اپوزیشن جماعتوں کارویہ اورعوامی توقعات
قومی اسمبلی عام انتخابات کے نتیجے میں وفاقی سطح پر قائم ہونے والا قانون ساز ادارہ جس کے اراکین براہ راست عوام کی آراء سے منتخب ہوتے ہیں۔ دو ایوانی مقننہ کا اعلیٰ حصہ ہے۔اس ایوان کے قیام کی بنیادی وجہ تمام وفاقی اکائیوں...
اقبال ظفر ))
توہین رسالت کی قانونی وشرعی حیثیت اور ہماری ذمہ داری
توہین رسالت کامسئلہ کوئی عام مسئلہ نہیں بلکہ اس مسئلے کی نوعیت باقی تمام قوانین سے یکسر مختلف ہے کیونکہ اس سے انبیاء اور ان کی تعلیمات میں شکوک و شبہات پیدا کرکے مذہبی تعلیمات کو مسخ کرنے کی کوشش کی...
((ظفر اقبال ظفر))
علی ہجویری دربار پرحاضری ناقدین کو دعوت فکر
بعض لوگ توحید و سنت کے علمبرداروں اور خالص قرآن و حدیث کے پیروکاروں پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ ’’اولیائے کرام‘‘کی تعظیم نہیں کرتے ،انہیں مانتے نہیں اور یہ کہ ان کی گستاخی کرتے ہیں۔میں نے ان الزامات کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیق کا...
علی ہجویری دربار پرحاضری اور میر اریسرچ ورک
بعض لوگ توحید و سنت کے علمبرداروں اور خالص قرآن و حدیث کے پیروکاروں پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ وہ ’’اولیائے کرام‘‘کی تعظیم نہیں کرتے ،انہیں مانتے نہیں اور یہ کہ ان کی گستاخی کرتے ہیں۔میں نے ان الزامات کو سامنے رکھتے ہوئے تحقیق کی ہے
ایک سچے مسلمان کا...
((ظفر اقبال ظفر))
پنجاب اسمبلی بجٹ 2018مہذب لوگوں کی بدتہذ یبیاں
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور قیامت تک کے آنے والے لوگوں کے لیے بلا تفریق مذہب مکمل رہنمائی کرتا ہے ۔ اسلام کا یہ خاصہ ہےکہ امن و سلامتی ‘رواداری و محبت‘ ایثار و قربانی ‘اخوت و بھائی چارہ‘صبرواستقلال‘برداشت وتحمل‘بردباری اور...
((ظفر اقبال ظفر))
کشمیر میں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
برطانوی سامراج جب برصغیر میں بری طرح شکست کھا چکا تھا تواس نے ہندو مسلم آزادی کی تحریکوں کے مطالبہ پر برصغیر کی تقسیم میں اپنی باعزت واپسی میں عافیت خیال کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح کے دو قومی نظریہ کے مطابق ہندوستان اور...
کالم:واقع کربلا اور آج کےمسلمان کا تنقیدی جائزہ
ظفر اقبال ظفر
واقع کربلا واقعتًا ہی بہت بڑا سانحہ تھااور اس کی حقیقت سے کوئی بھی اہل بیت سے محبت کرنے والا اور نبی اکرمﷺ کی رسالت پر ایمان لانے والا انسان انکار کی جرت نہیں کرسکتا ۔ کربلا کے واقع کو بیان کرنے میں مبالغہ آرائی سے کام لینا اور...
الیکشن کی وجہ سے ماھنامہ مجلہ اساتذہ شمارہ اگست اورستمبر اب اکٹھا شائع کیا جا رہا ہے۔۔۔ پریس میں اس وقت تیاری کے مراحل میں ہے ان شاء اللہ
تمام احباب سے گزارش ہےمجلہ منگوانے کے لیے ابھی سے آرڈر بک کروا لیں۔۔۔۔شکریہ
ظفر اقبال ظفر ‘ منتظم: ماھنامہ مجلہ اساتذہ لاہور
آرڈر بک کروانے کے لیے رابطہ...
مثالی طالب بننے کے لیے ضروری باتیں
انسان اور دیگر مخلوقات میں فرق عمل اور علم کا ہی ہے کہ دیگر مخلوقات میں یہ اہلیت نہیں ہوتی کہ وہ اپنی معلومات اور علم میں اضافہ کریں ۔جبکہ انسان دیگر ذرائع کو استعمال کرکے اپنی معلومات میں اضافہ کر سکتا ہے ۔علم ایک ایسی چیز ہے جو انسان کو مہذب بناتا ہے اسے اچھے...
بدھ 27جون 2018کوسوات میں’’تعلیم دو ، ووٹ لو‘‘کے موضوع پر سمینار
سوات میں غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے '''تعلیم دو ، ووٹ لو'' کے موضوع پر سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی نے بھی شرکت کی۔ سمینار میں سابق اراکین اسمبلی اور موجودہ امیدواروں نے شرکت کی اورتعلیم کے لئے...
((ظفر اقبال ظفر))
بدامنی اورفتنوں کاانسدادتعلیم کےذریعےمکن ہے۔
ارشاد نبوی ہے۔
حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: "آئندہ زمانے میں علم اٹھا لیا جائے گا، جہالت اور فتنے عام ہوں گے اور ہرج زیادہ ہو گا۔" عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! ہرج کیا چیز ہے؟ آپ نے اپنے دست مبارک سے اس طرح...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حصول علم کے مقاصد قرآن کی روشنی میں
علم کے حصول کاپہلا مقصد
حصول علم کی ابتداء اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ کرنی چاہیے۔
جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد پہلی وحی سے معلوم ہوتا ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے -
اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ(سورۃ العلق:1)
ترجمہ: پڑھ اپنے...