• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ظفر اقبال

    نکاح کے مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں (ظفر اقبال ظفر)

    باب 4: نکاح میں عورت اور اس کے ساتھ اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کو جمع کرنا حرام ہے (3436) اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کسی عورت اور اس کی پھوپھی کو، اور کسی عورت اور اس کی خالہ کو (نکاح میں) اکٹھا نہ کیا جائے۔" (3437)...
  2. ظفر اقبال

    نکاح کے احکام و مسائل(ظفر اقبال ظفر)

    باب 3: نکاح متعہ کا حکم اور اس بات کی وضاحت کہ وہ جائز قرار دیا گیا پھر منسوخ کیا گیا پھر دوبارہ جائز کیا گیا پھر منسوخ کیا گیا اور (اب) اس کی حرمت قیامت کے دن تک کے لیے برقرار ہے (3410) محمد بن عبداللہ بن نمیر ہمدانی نے کہا: میرے والد نے اور وکیع اور ابن بشیر نے ہمیں اسماعیل سے حدیث بیان کی،...
  3. ظفر اقبال

    نکاح کے احکام و مسائل صحیح مسلم شریف سے اخذ شدہ (ظفر اقبال ظفر)

    نکاح کے احکام و مسائل: باب 2: جو شخص کسی عورت کو دیکھے اور وہ اس کے دل میں بس جائے تو اس کے لئے مستحب ہے کہ اپنی بیوی یا زرخرید کنیز کے پاس آ کر اس سے صحبت کر لے (3407) ہشام بن ابی عبداللہ نے ابوزبیر سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک عورت پر رسول اللہ صلی اللہ...
  4. ظفر اقبال

    نکاح کے مسائل صحیح احادیث کی روشنی میں(مسلم شریف سے اخذ شدہ) ظفر اقبال ظفر

    ۔ كتاب النكاح نکاح کے احکام و مسائل باب 1۔ جس شخص کا دل چاہتا ہو اور کھانا پینا میسر ہو اس کے لیے نکاح کرنا مستحب ہے اور جو شخص کھانا پینا مہیا کرنے سے قاصر ہو وہ روزوں میں مشغول رہے (3398) ابو معاویہ نے ہمیں اعمش سے خبر دی، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے علقمہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں منیٰ...
  5. ظفر اقبال

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری(ظفر اقبال ظفر)

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری : حکم الہی کے مطابق عمل کرنے اور اتباع رسول اور سنت رسول ﷺ پر عمل کرنے سے ہی راہ نجات مل سکتی ہے مگر سر زمین پاکستان جس کو( لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ)کے نام پہ حاصل کیا تھا اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر دو قومی نظریہ کی پہچان ہوئی اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر اس سر...
  6. ظفر اقبال

    ((ملکی ترقی میں رکاوٹ (رشوت اور قانون شکنی‘ ذمہ دار کون؟؟))(ظفر اقبال ظفر)

    (((ظفر اقبال ظفر))) (((ملکی ترقی میں رکاوٹ (رشوت اور قانون شکنی‘ ذمہ دار کون؟؟))) معزز قارئین کرام:راقم کو ایک سفرپہ جانے کا اتفاق ہوا سفر تقریباً دو گھنٹوں پہ مشتمل تھا آلہ باد سے لاہور تک ’راقم اے سی کوچ میں بیٹھا کہ کوچ اپنی منزل کی طرف دوڑتی ہوئی جا رہی تھی سفر کچھ اس طرح تھا کہ کوچ قصور شہر...
  7. ظفر اقبال

    ظلم کے خلاف خاموشی جرم ہے!( zafar iqbal zafar)

    ظلم کے خلاف خاموشی جرم ہے!( zafar iqbal zafar) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم: آیت:اذن للذین یقاتلون بانّھم ظلموا وان اللہ علی نصرھم لقدیر (حج:39) حدیث: عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ( من رأى منكم منكرا فليغيره بيده ، فإن لم يستطع فبلسانه ، فإن لم يستطع...
  8. ظفر اقبال

    (اقلیتوں کا اسلامی وآئینی تحفظ اور ملکی بد امنی کے اسباب).(ظفر اقبال ظفر؟)

    تحریر...ظفر اقبال ظفر) (اقلیتوں کا اسلامی وآئینی تحفظ اور ملکی بد امنی کے اسباب) اللہ تعالیٰ نے جب دنیا میں انسان کو بسایا تو اس کی رہنمائی و تعلیم وتربیت اور اصلاح کے لیے مختلف ادوا ر میں مختلف اقوام بقدر ضرورت انبیاء ورسل اور کتب سماویہ کے ساتھ ساتھ انبیاء کرام کو معجزات دے کر بطور تصدیق لوگوں...
  9. ظفر اقبال

    میلاد النبی ﷺکے سنت اور بدعت ہونے میں قادری صاحب کی گلوکاریاں(ان کی کتاب سے چند اقتباسات)

    قادری صاحب کی کتاب کے اقتباسات ! ٭قادری صاحب اپنی کتاب (میلاد النبیﷺکے صفحہ نمبر 960)پر لکھتے ہیں کہ’’جشن میلاد النبیﷺ کی محفلیں منعقد کرنا‘صدقہ و خیرات کرنا‘اور اس کیلے جانی اور مالی‘عملی اور فکری ‘غرضکہ ہر قسم کی قربانی اللہ تعالیٰ کی رضا اور محبوب خدا کی خوشنودی کے لیے ہونی چاہئے۔ ٭قادری...
  10. ظفر اقبال

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری !

    جشن میلاد اور حکومت کی ذمہ داری :(ظفر اقبال ظفر) حکم الہی کے مطابق عمل کرنے اور اتباع رسول اور سنت رسول ﷺ پر عمل کرنے سے ہی راہ نجات مل سکتی ہے مگر سر زمین پاکستان جس کو( لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ)کے نام پہ حاصل کیا تھا اسی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر دو قومی نظریہ کی پہچان ہوئی اسی کلمہ...
  11. ظفر اقبال

    معذوروں کے حقوق اور معاشرتی بیگاڑ!

    معذورین کے ساتھ اسلام کا رویہ اور عصر حاضر! معذوری کا لفظ اردو زبان میں دماغی اور جسمانی عارضِ کو کہتے ہیں اور جس کو یہ عارضہ لاحق ہو وہ معذور کہلاتا ہے۔مگر عربی زبان ہیں یہ عام ہے اور ہر اس شخص کو شامل ہے جو معاشرے میں اپنی ذمہ داریاں ادا ناکر سکتا ہواور عربی میں ایسے شخص کو (عاجزمن...
  12. ظفر اقبال

    اقلیتوں کا اسلامی و آئینی تحفظ اور وطن عزیزمیں اقلیتوںکا قتل اصل ذمہ دار کون؟

    اقلیتوں کا اسلامی وآئینی تحفظ اور ملکی بد امنی کے اسباب اللہ تعالیٰ نے جب دنیا میں انسان کو بسایا تو اس کی رہنمائی و تعلیم وتربیت اور اصلاح کے لیے مختلف ادوا ر میں مختلف اقوام بقدر ضرورت انبیاء ورسل اور کتب سماویہ کے ساتھ ساتھ انبیاء کرام کو معجزات دے کر بطور تصدیق لوگوں کی اصلاح کا سامان...
  13. ظفر اقبال

    نظریہ!پاکستان ملکی بدامنی کا اسلامی حل پسِ پردہ حقائق!

    ( تحریرظفراقبال ظفر)نظریۂ پاکستان!ملکی بدامنی کا اسلامی حل پس پردہ حقا ئق! برصغیر میں مسلمانو ں کا 1000 سالا دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ مسلمانوں نے...
  14. ظفر اقبال

    میلادالنبیﷺکو ثقافت سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب کے آئینہ میں!تحریر(ظفراقبال ظفر)

    میلادالنبی(ﷺ)کو ثقافت سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب(میلادالنبیﷺ)کے آئینہ میں۔ ٭طاہرالقادری صاحب اپنی کتاب(میلادالنبیﷺ)کے صفحہ نمبر956پرلکھتے ہیں۔ میلادالنبی(ﷺ)پرثبوت مانگنے والوں نے کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ زندگی میں ہزارو دنیاوی خوشیا ں مناتےکبھی قرآن وحدیث کو اٹھا کر دیکھا ہےکہ اس...
  15. ظفر اقبال

    تحریر!(ظفراقبال ظفر )ملادالنبیﷺکو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں!

    (ظفراقبال ظفر ) بسم اللہ الرحمن الرحیم موضوع ۔میلادالنبی (ﷺ)کو ثواب سمجھ کر منانا!طاہرالقادری صاحب آپنے الفاظ کے آئینہ میں! میلادالنبی(ﷺ)کو ثواب سمجھ کر منانا اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ یہ دین کا...
  16. ظفر اقبال

    عورت ‘جاہلیت ‘اسلام‘عصرحاضر۔

    عورت جس روپ میں بھی ہوشفقت‘محبت‘پیار‘ایثار‘دوسروں کے لیے جینا اس کی فطرت میں شامل ہے۔ماں ہےتو بچوں کے لیے ہرقسم کی قربانی دینے کو تیار ہو جاتی ہے۔بہن ہےتو بھائی سے ہمدردی‘اور خدمت اس کا خاص مزاج ہے۔بیوی ہےتو خدمت گیری‘دیکھ بھال‘محبت و پیار اس کا طرّہ امتیاظ ہے-غرض کہ جس بھی روپ میں ہوں قدردان...
  17. ظفر اقبال

    احترام انسانیت‘ہندومت اور اسلام!

    جوبھی انسان دنیا میں آیا ہے آخر اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جانا ہے۔مگر جب اس دنیا میں آتا ہےتو ہمارا عقیدت ومحبت کا انداز کیا ہوتا ہےاور جب جاتا اس دنیا کو چھوڑکر تو اندازکیا ہونا چاہیے؟ ہندومت اور اسلام ایک تقابلی جائزہ- ٭اسلام میں احترام انسانیت! اسلام کہتا ہے دشمن کی لاش کا...
  18. ظفر اقبال

    ہندووں کا آپنی ماں کے ساتھ رویے ّکا تقابل

    ہندووں برصغیرکی سرزمین کو آپنی ماتا(ماں)کا درجہ دیتے اور اس کی پوجا کرتے ہیں1947ءکو جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تو ہندووں کے حصّےمیں آنے والے حصّے کا نام بھارت یا انڈیا رکھا گیا اور اس دیوتا(ہندووں کاخدا)یاد میں ہندووں نے ترانہ لکھا اس کو گاتے اور عبادت بجا لاتےہیں! ترانہ یہ ہے : میں تیرہ بندہ ہوں...
  19. ظفر اقبال

    حلات حاضرہ!

    امریکہ اوربھارت کے بڑھتے تعلقات عالم اسلام کے لیے بڑا خطرہ ہیں اس مشکل وقت میں مسلمانوں کو متحدہو جانا چاہے ورنہ بقول شاعر!تمہاری غفلت کی یہیں حالت قائم رہی۔۔۔۔۔۔۔آئیں گے غسال کابل سے کفن جاپان سے! بقول شاعر!تلواریں بیچ کر مصلّے خرید لیے ہم نے----------عزتیں لٹیں رہییں ہم دعا کرتے
Top