الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک معلم کے لیے ضروری باتیں
حدیث کی روشنی میں
1۔استادکوطلبہ کے سوالات کےجوابات دینے چاہیں ۔
حدیث نبوی ہے۔
نبی اکرم ﷺ ایک علمی مجلس میں تشریف فر ما تھے کہ ایک اعرابی (دیہاتی) آیا اس نے دوران مجلس آپﷺ سے سوال کیا کہ یا رسول اللہ ﷺ قیامت کب آئے گی ؟آپ ﷺ نے فرمایا :
جب امانتیں ضائع...
قیام پاکستان کا تعلیمی مقصداورمقصدیت کا قتل لمحہ فکریہ!
یہ امر لا ریب ہے کہ پاکستان کا نظام تعلیم شروع دن ہی غیر تسلی بخش ہماری قومی اور ملکی امگنوں‘امیدوں اور تمناؤں سے کسی صورت مماثلت نہیں رکھتا ۔ ماضی تا حال مختلف ادوار میں آنے والی حکومتوں نے اس ملک کے نظام تعلیم میں بہتری کی غرض...
(ظفراقبال ظفر)
موجودہ نظام تعلیم کی تباہ کاریاں اوران کا تدارک:
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے جملہ پہلووں کی مکمل رہنمائی کرتاہے۔ یہی وجہ ہےکہ اسلام عالمگیر مذہب ہونے کا دعویدار ہے جو قیامت تک کے تمام پیش آمدہ مسائل کا بڑی فراست سے حل پیش کرتا ہے۔پاکستان اسلامی...
(ظفر اقبال ظفر )
السلام علیکم:
تمام احباب گرامی سے گزارش ہے کہ آپ حضرات میں سے جو شخص اچھی سے اچھی تحریر لکھ سکتا ہے اس کے لیےایک نادر موقع ہے کہ وہ اپنی تحریر جو صرف اور صرف( تعلیم)کے متعلقہ ہو لکھ کر ہمیں بیج دے مجلہ الاساتذہ آپ کی تحریری صلاحیت کو بڑھانے کےلیے آپ کی تحریر کا منتظر ہے تحریر...
عصر حاضر: ملکی حالات میں پاکستانی میڈیاکاکردارکیاہونا چاہیے
پاکستان مملکت خداداد اور اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے ۔جو ایک اسلامی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والی پہلی ریاست ہے ۔جس کی آزادی کا مقصد نظریہ پاکستان (لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ)ودو قومی نظریہ ہے اور مسلمانوں کی مذہبی...
کیاجماعۃ الدعوۃ وفلاح انسانیت پرپابندی امریکہ کےکہنے پرنہیں لگائی گئی۔وزیردفاع خرم دستگیرکےبیان کاپس منظر:((ظفر اقبال ظفر))
وزیر دفاع خرم دستگیر صاحب کا ایک بیان نوائے وقت 4 جنوری 2018 کے صفحہ اول پر شائع ہوا جس کو پڑھ کر بڑی شرمندگی ہوئی جس میں وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ جماعۃ...
سفر نامہ ظفر: امرودکےباغ کی سیر
یوں تو اللہ تعالیٰ کی ہر نعمت ہی اپنی جگہ خاص اہمیت کی حامل ہے۔ نعمتو ں میں ایک نعمت پھل اور پھلوں میں امرود بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ دوسری طرف جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے یہ نعمت دی ہے کہ امرود کا اپنا ذاتی باغ ہو اور اس کی عمر ہی امرود کے باغات میں گزری...
شادی سے قبل اپنی منگیترسے بات چیت انڈرسٹینڈنگ کے نام پر ایک دھوکہ: (ظفر اقبال ظفر )
میڈیا اور نیٹ کے دور میں بے حیائی اور بے راہ روی کا بڑھتا رجحان اچھے بھلے دینی گھرانو کی نوجوان نسل کو اپنی لپیٹ میں لینے کے لیے آئے روز نئے ہتھکنڈو سے شرم و حیاء کی رہی سہی ساکھ کو تباہ کرنے کے در پہ ہے۔ ہمارا...
((وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے نام کھلا خط!))
نوائے وقت 7/10/2017 بروز ہفتہ:وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نےالیکشن ترمیمی بل واپس اصلی حالت میں بحال ہونے پر پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ:
ہر محلے مسجد سے فتویٰ ملک کو میدان جنگ بنا دے گا ‘سوشل میڈیا پر فتوے دینے والوں کیخلاف کارروائی کا...
ڈنکے کی چوٹ پہ ظالم کو برا کہتا ہوں!
پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد و دو قومی نظریہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ۔جس کے آئین میں واضع الفاظ میں موجود ہے کہ پاکستان میں کوئی قانون جو قرآن و سنت کے خلاف ہو نہیں بنایا جا سکتا ۔ آرٹیکل ۔2۔ میں واضع درج ہے کہ اسلام، ریاست کا...
فرحت اللہ بابر صاحب اور ان کا توجہ دلاؤ نوٹس
ابھی کل کی بات ہے کہ پاکستان میں آپ پر کریک ڈاؤن ہورہے تھے آپ کے رہنما اور کارکنان پکڑ پکڑ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیلے جارہے تھے آپ کے سربراہ کو عدالتی حکم پر پھانسی دی جارہی تھی اور پھر آپ نے وہ راستہ چنا تھا جسے بغاوت کہا جاتا ہے بات ملک میں ایم آر ڈی...
((ظفر اقبال ظفر))
میڈیا برسرپیکارکتاب کاتحقیقی وتجزیاتی اورتنقیدی جائزہ!
پاکستان مملکت خداداد اور اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے ۔جو ایک اسلامی نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آنے والی پہلی ریاست ہے ۔جس کی آزادی کا مقصد نظریہ پاکستان (لا الہ الا اللہ محمد الرسول...