الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ارسلان صاحب آپ دراصل بات کچھ ہوتی ہے اور آپ جواب کچھ دیتے ہیں،،،جس لذت کی میں نے بات کی ہے وہ تو ہے ہی اطاعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم،،،،جب اطاعت ہو گی تو ذکر ہو گا جب ذکر ہو گا تو لذت ملے گی۔
میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے جو اس کتاب میں حوالہ جات کے ساتھ علماء اہل حدیث کا ذوق تصوف بیان گیا ہے ان کے بارے میں آپکا کیا خیال ہے؟ ان علماء اہل حدیث کو آپ پھر کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟؟؟ اسی لیے بار بار سب بھائیوں سے کہتا ہوں کہ بے جا بحث سے بہتر ہے کتاب کا مطالعہ فرمائیں حقیقت کتاب کو پڑھ کے سمجھ...
لیکن یہاں ہمارے بھائی نہ تو اس بات کو سمجھ رہے ہیں اور نہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں سارا مواد اس کتاب علماءاہل حدیث کا ذوق تصوف میں موجود ہےہم اہل حدیثوں کا بھولا سبق یاد دلارہی ہے
سید نا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں،کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر دعا یہ تھی،
(اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ)
ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے...
میرے بھائی میں آپکے جذبات کی قدر کرتا ہوں باقی بحث تو بیچ میں آہی گئی، لیکن یہاں پر صرف اور صرف علماءاہل حدیث کا ذوق تصوف کی بات ہو رہی ہے اس کتاب کو پوسٹ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ ہمارے اسلاف تصوف کے قائل تھے جو کہ ہمارا اصل موضوع ہے اس کتاب کا مطالعہ کریں ان شاء اللہ سب سمجھ آجائے گا اگر آپ نے...
ہفتہ وار درس سے اقتباس۔حضرت حکیم محمد طارق محمود حفظہ اللہ
جب دیکھتا ہوں کوئی کام نہیں بنتا اس لئے جب دیکھتا ہوں کوئی کام نہیں بنتا میں نماز نہیں پڑھتا میں نے ان سے عرض کیا کہ نماز تو پڑھنی چاہئے کہنے لگے جی کچھ ملتا ہی نہیں مجھے۔
میں نے کہا آپ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے زیادہ غریب ہیں کہنے لگے...