الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایسا عمل جو پہاڑوں کو بھی ہلادے۔۔۔!
میں پریشان ہوں؟، ناامیدی میرا مقدر ہے؟ ،میری خواہشات پوری کیوں نہیں ہوتیں؟،عر صہ دراز ہوا بیماریا ں میراپیچھا نہیں چھو ڑ رہیں ؟، میرا ہنستا مسکر اتاگھر کیو ں اجڑ رہا ہے ؟جنا ت میرے دشمن کیوں ہوگئے ہیں، میں نے تو ان کا کچھ نہ بگاڑا تھا۔
قارئین !ایسی ایک نہیں...
حافظ صاحب میرا موقف الحمدللہ نہ کمزور ہے اور نہ ہی میری سوچ غلط،،،،جہاں تک جہاد کا تعلق ہے الحمدللہ میں جہادی ہوں ایسی بات نہیں ہےلیکن میں نفس کی پاکیزگی کی بات کر رہا ہوں جو کہ ہمارا اصل موضوع ہے
جو میں نے ہائی لائٹ کیا ہے آپ نے جس طرح بے ادبی کے الفاظ استعمال کیے ہیں اس کا صرف ایک جواب چاہیے کہ غارحرا میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کیا عمل تھا کیا آپ سارا سارا دن اللہ کا ذکر تسبیحات نہیں کرتے تھے،،،،کیا غارحرا حجرہ نہیں تھا جہاں آپ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے تھے اللہ کے بندے...
معذرت کے ساتھ ساری بحث میں ایک بات کہوں گا یہاں پر میرے ایک بھائی نے جہاد کا ذکر کیا ہے تسبیح والے جہاد نہیں کر سکتے میرا ان سے یہ سوال ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 13سال مکہ مکرمہ میں کیا جہاد کی تبلیغ کی،،،،،مکی دور میں سب سے پہلے آپ نےنفس پاکیزگی پرآمادہ کیا اللہ کا نام...
دیکھیں بھائیو! میرا یہاں کسی کی دل آزاری کرنا نہیں ہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہو،،،،،،،یہ کتاب علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف اس کتاب کو معمولی نہ سمجھا جائے ایک بار ضرور پڑھا جائے اور پھر فیصلہ کیا جائے کیا صحیح ہے کیا غلط،،،،،اگر کوئی بھائی اس کتاب پر اعتراض کرتا ہے تو ہمارے ماشاء اللہ...
مولانا امیرحمزہ صاحب کی کتاب "مومن عورتوں کی کرامات" کا ایک واقعہ یہاں پوسٹ کرنے کی جسارت کروں گا جو کہ (علمائےاہل حدیث کا ذوق تصوف پارٹ1 صفحہ 182تا183میں بھی شامل کیا گیا ہے) جس میں دو چیزیں بہت واضع ہیں سمجھ شعوررکھنے والے بہت کچھ سمجھ سکتےہیں۔
اندھی عورت کی بینائی لوٹ آئی
معروف محدث حضرت...