الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حقیقی اسلام اور پرویزی اسلام میں خدا کا تصور:
اللہ تعالی کے متعلق عقیدہ:
پرویز صاحب لکھتے ہیں:
"لیکن خدا کے تصور کا ایک مفہوم وہ ہے جسے خدا نے متعین کیا ہے اور جو قرآن کے حروف و نقوش میں جگمگ جگمگ کرتا دکھائی دیتا ہے۔اس تصور کی رو سے ان مقامات پر خدا سے مفہوم ہے وہ نظام جو اس کے متعین فرمودہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی! برزخی معاملات کے بارے جو قرآنی آیات و صحیح احادیث ہیں، اُن پر ایمان لانا، ایمان بالغیب کا تقاضہ ہے۔ برزخی حیات کے لیے الگ قوانین ہیں اور ہماری اس دنیا میں جہاں ہم زندہ ہیں، الگ قوانین ہیں۔بعض لوگ اس کا فرق سمجھے بغیر برزخی معاملات کو دنیاوی معاملات...
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
ماشاء اللہ! پہلے نمبر پر درود کو رکھنے پر مجھے اپنا ایک واقعہ یاد آگیا..
دس بارہ سال پہلے ایک ہمسائی بھاگی ہوئی ہمارے گھر آئی..وہ بہت گھبرائی ہوئی تھی..کہنے لگی نعیم بھائی میرے بچے کو دورہ پڑ گیا ہے..اُسے دیکھیں!
میں اُس کے گھر گیا تو اُس کا جوان بیٹا بیڈ پر لیٹا ہوا تھا...
آپ کے حالیہ و گذشتہ مراسلہ جات کو دیکھ کر انتہائی احسن طریقے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کسی بھی تھریڈ یا لڑی میں گفتگو کرنے کے اہل نہیں ہیں۔۔ برائے مہربانی کسی قسم کا تبصرہ یا مراسلہ لکھنے سے گریز کریں۔۔ شکریہ!
سوال تھا کہ:
کیا کسی فقہی مذہب کو اپنانا لازمی ہے؟
افسوس کہ ایک مقلد نے ادھر اُدھر کی فضول گفتگو میں وقت گزاری کر دی۔ اس بارے قرآن و سنت سے کوئی دلیل مہیا نہیں کی۔
تھریڈ مقفل
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
http://kitabosunnat.com/kutub-library/insan-aur-akhrat
http://kitabosunnat.com/kutub-library/barzakhi-zindgi-aur-qabar-k-azab-w-aram-k-masail
http://kitabosunnat.com/kutub-library/lamhaat-e-maut...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
متفق!!
اگر محترم دیوان بھائی اجازت دیں تو انہیں ایک ہی مراسلے میں یکجا کردیتا ہوں۔۔تاکہ تسلسل ہوجائے۔۔اور پھر یہ تبصرہ جات بھی حذف کردوں گا؟۔۔ ان شاء اللہ
شیطانی خواب
بشکریہ محترم شیخ @ابوالحسن علوی صاحب
ان صاحب کا نام قاسم ہے اور پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں، اس وقت ان کی عمر کوئی چالیس سال ہے، ان کی آٹھ سے نو منٹس کی ویڈیو شیئر کر رہا ہوں، ضرور سنیے گا۔ ان حضرت کا دعوی ہے کہ انہیں یہ حکم ہوا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کو لوگوں سے بیان کریں جو وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا
گویا کہ یہاں پر اس حدیث مبارکہ ( مفہوم) کا اطلاق کیا جاسکتا ہے؟
ہر نومولود فطرت سلیمہ پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے والدین اسے یہودی، نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @ابن داود بھائی!
درج ذیل اقتباس یہاں سے لیا گیا ہے۔۔ اس بارے قرآن و سنت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔۔جزاک اللہ خیرا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور مذہبی اسکالر مفتی عبدالستار کا کہنا ہے کہ بچے پر اپنے والد یا والدہ کا مذہب اختیار کرنے کی پابندی...