الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی نہیں۔ لیکن ایک بات جہاں چل رہی ہو وہاں جواب یا اس کا لنک ہونا مناسب ہوتا ہے۔ بہرحال جیسے آپ کی مرضی۔
عجیب! اسے "بالکل" ترجمہ میں کیسے اور کس قانون سے استعمال کیا جاسکتا ہے؟ جب کہ یہ مراد ہو اور وہ بھی بقول بعض کے۔ دیگر نے اس مراد کو بیان نہ کیا ہو؟؟؟
علمائے احناف کے ساتھ "بعض" لگانے سے کی...
شخصیات کے افعال پر زد لگانا مناسب نہیں ہوتا ورنہ اخبارات کے تراشے تو میں بھی دیکھ چکا ہوں اس زمانے کے اور وہ کون سی جوبلی تھی؟ سلور یا گولڈن؟
نا مناسب ہونے کی وجہ سے میں ان باتوں کو نہیں چھیڑتا۔
باقی میری بات ذرا سی عینک تبدیل فرما کر دوبارہ پڑھ لیجیے۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ انگریز غاصب جو تھے وہ...
یہ جواب وہیں پیش فرماتے تو زیادہ اچھا تھا۔
ذرا یہ بتائیے کہ "بعض مشائخ" نے یہ "تفسیر" یعنی "تشریح" کی ہے یا "ترجمہ" بیان کیا ہے؟ اگر تو ترجمہ ہے تو پھر میں کیا کہہ سکتا ہوں (ابتسامہ) اور اگر تفسیر ہے تو کیا کسی لفظ کی تفسیر کو بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کسی وجہ کے، بغیر بتائے، بغیر اشارہ دیے ترجمہ...
ایک اچھا سا سوال یہ ہے کہ جب میں ان مسائل پر بحث کرتا تھا تب آپ حضرات کہاں تھے؟
اب میں ان موضوعات پر ابحاث نہیں کرتا۔ کچھ وقت کی کمی کی وجہ سے اور اس وجہ سے کہ کوئی ایسا کام کرنا چاہیے جس کا ہمیں اور سب کو فائدہ ہو۔ یہاں کون سا آپ حضرات نے مان جانا ہے۔
جی خضر حیات بھائی۔ تلک الأیام نداولها بین الناس کے مطابق اللہ پاک کبھی ایک فریق کی مدد فرماتے ہیں اور وہ جنگ جیت جاتا ہے اور کبھی دوسرے فریق کی تو وہ جیت جاتا ہے۔ اسی کو نصرت خداوندی کہتے ہیں۔ وجہ چاہے جو بھی ہو، مسلمانوں کی بد اعمالی ہو یا کوئی ظاہری وجہ۔ انگریز تو جیت گئے تھے ہی جیسا کہ بعد...
جزاک اللہ ابن داود بھائی
آپ کی بات اور استدلال مضبوط ہے۔ پہلا مراسلہ مجھے پڑھے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے اور میرے ذہن میں آپ کا مسلک خلط ہو گیا تھا۔ تشہد پورا دعا ہے اس بات کو تو ظاہر ہے تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ اس حدیث سے جو استدلال آپ نے کیا ہے وہ مضبوط معلوم ہوتا ہے (اگر چہ اس میں ثم ہے...
کیا آپ عربی سے بالکل ناواقف ہیں؟ یحرکہا حال اول ہے اور یدعو بہا حال ثانی ہے۔
اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ یدعو بہا کا مطلب یہ ہے کہ درود شریف کے بعد جو دعا ہوتی ہے اس میں انگلی ہلا رہے تھے تو پھر دو سیدھے سے سوال ہیں:
1: آپ کے اور ہمارے سب کے نزدیک تشہد سے سلام تک کے افعال دل میں ادا کیے جاتے...
جزاک اللہ خیرا۔ آپ پر اعتماد کرتے ہوئے میں ان کتب کی جانب رجوع نہیں کر رہا۔
تو آپ مجھے خلفاء اربعہ کے وہ اصول و فروع ہی دکھا دیجیے جو ان کے شاگردوں یا شاگردوں کے شاگردوں نے مرتب کیے ہوں۔
پہلی بات کا جواب یہ ہے کہ ان اصول و فروع کی روشنی میں مزید مسائل کا استنباط ہوتا ہے جو منصوص نہ ہوں۔
دوسری...
یہ کس نے کہا ہے محترم بھائی کہ مضارع جب جملہ حالیہ میں آئے تو ہمیشگی اور تسلسل پر دلالت کرتا ہے۔ یہ بات تو ایسے ہے جیسے کوئی عربیت کے مزاج سے ناواقف ہو اور صرف الفاظ پڑھ کر یہ بات کرنے کی کوشش کرے۔
دیکھیں میں ایک جملہ کہتا ہوں:
رایت زیدا یقتل اخاہ
یہاں مضارع بھی ہے اور جملہ حالیہ بھی۔ لیکن کیا...
میں نے ایک مرتبہ مطالبہ کیا تھا کہ خلفاء راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اصول و فروع مجھے دکھائیے تاکہ میں ان کی تقلید کروں لیکن کسی نے نہیں دکھائے۔ آپ کوشش کریں اور مجھے ابو حنیفہ کی تقلید کے جال سے نکال لیجیے۔
پھر کیسے ثابت ہوں گے؟ حسن بصری رح تابعی ہیں؟ کیسے ثابت ہوئے؟
اگر ذہبی نے بھی ان...
پہلا زمانہ نبی ﷺ اور صحابہ رض کا، دوسرا تابعین کا، تیسرا تبع تابعین کا،
امام ابو حنیفہ رح تابعی ابن حجر ہیثمی وغیرہ کی صراحت کے مطابق، امام مالک، امام ابو یوسف، امام محمد تبع تابعی۔
انہوں نے جو مسائل مستنبط کیے ان پر عمل کے بارے میں کیا خیال ہے؟
آٹھویں بات یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اپنی سنت اور اپنی احادیث کی اطاعت کا حکم نہیں دیا بلکہ ساتھ میں خلفائے راشدین کی سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بھی حکم دیا اور اس میں طلب دلیل کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ اس سے تقلید ثابت ہوئی۔
میرے محترم بھائی۔ میں اس کا حکم بیان کر چکا ہوں۔ یہ ضروری نہیں ہے۔ برکت کے لیے کی جاتی ہے۔ ضروری فقط اصلاح کرنا ہے۔ اس کے لیے کسی بھی صالح مصلح شخص کے پاس جا کر اسے اپنے مسائل بتا کر رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
تعریف اس کی یہ ہے کہ کوئی شخص کسی متقی و پرہیزگار شخص کے ہاتھ پر تمام گناہوں سے توبہ...
نہیں بھائی میں نے بیعت ولایت اور اطاعت کو الگ الگ نہیں قرار دیا۔
بیعت کی مختلف لوگوں نے مختلف قسمیں کی ہیں۔ مثال کے طور پر ان لنکس کو دیکھ لیجیے۔ جو قسمیں آپ مناسب سمجھیں یا پسند کریں۔
https://ar-ar.facebook.com/drmaziza/posts/472534492854678...
ضروری نہیں ہے۔ فقط برکت کے لیے کی جاتی ہے۔ ضروری اپنی اصلاح کرنا ہے اور اس کا آسان ترین اور نافع ترین طریقہ اصلاح شدہ افراد کی صحبت میں رہنا اور ان کی رہنمائی حاصل کرنا ہے۔
صحابہ کرام حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے دونوں قسم کی بیعت کرتے تھے۔ بیعت عقبہ بیعت اطاعت تھی۔ اور احادیث میں دیگر اعمال پر...