• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا فقہ حنفی میں متعہ جائز ہے - احناف سے ایک سوال

    متعہ کی تعریف کریں اور یہاں اس کا انطباق کریں۔
  2. اشماریہ

    دیوبند کے من پسند عقیدے و فروع کے امام

    ٹیگنگ نہیں کیا کریں۔ میرے پاس آپ کے تمام فضول سوالات کے لیے وقت نہیں ہوتا۔
  3. اشماریہ

    چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کا بیان

    اس کے مقابلے میں کوئی حدیث کوئی آیت؟؟؟
  4. اشماریہ

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    انتہائی محترم عبدہ بھائی! آپ یہ بات اس مقام پر کر چکے ہیں اور آپ کی اس بات نے میرے سامنے کافی چیزیں واضح کیں اور میرے موقف میں بھی اس کی وجہ سے تبدیلی ہوئی۔ وہاں مجھے اندازہ ہوا کہ بہت سی چیزوں میں ہم لفظی اختلاف کرتے ہیں ورنہ حقیقتا اختلاف نہیں ہوتا۔ (یہ الگ بات ہے کہ آپ کے موقف سے آپ کے اپنے...
  5. اشماریہ

    تقلید کی شروعات

    دونوں روایات پوری پیش کریں بھائی۔ آدھی آدھی نہیں۔ پہلی میں آگے لکھا ہے کہ اگر تم انکار کرو (یعنی کرنی ہی ہو) تو مردوں کی کرو نہ کہ زندوں کی۔ اور پہلی کے قائل عبد اللہ بن مسعود رض خلفاء راشدین کے دور کے ہیں تو اگر آپ کی بات درست مان لیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ انہوں نے خلفاء راشدین کی تقلید سے...
  6. اشماریہ

    حنفیت کے ساتھ محدثین کا تعصبانہ رویہ

    انس بھائی اس قسم کا جواب تو خیر عجیب ہے جو آپ نے عنایت فرمایا ہے۔ محدثین کرام کو اگر ہم بجائے متعصب کہنے کے یہ کہیں کہ اس دور کے حالات کی وجہ سے فقہاء (تمام مسالک کے) اور محدثین کے درمیان اس قدر فاصلہ ہو گیا تھا کہ یہ دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف ہو گئے تھے۔ اگر ہم بغور دیکھیں تو محدثین اور...
  7. اشماریہ

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔ تقی عثمانی صاحب

    اسی کی تفصیل کے لیے مقدمہ کا اسکین مانگا ہے۔ مشکل ہے کہ لگائیں۔ آپ لوگوں کا کام صرف تعصب میں اعتراضات کرنا ہے۔ علم سے تو آپ کو واسطہ ہی نہیں شاید۔
  8. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    اس مسئلے پر عمل والی رائے میری ہے اور دوسرے جملے ان امام کبیر کی رائے کی وضاحت۔ بات کو ادھر ادھر تو آپ پھرائیں گے ظاہر ہے۔ آپ نے میری پوسٹ کا کوئی جواب قرآن، حدیث، اجماع اور قیاس کی روشنی میں نہیں دیا۔
  9. اشماریہ

    فقہ حنفی میں نبی کو گالی دینے والےکے جان اور مال کی حفاظت

    آپ کا یہ جاہلانہ سوال ایسا ہی ہے (الفاظ آپ کے الفاظ کے جواب میں) جیسے آپ کہیں کہ آپ رات کو ناشتہ اور صبح میں ڈنر کیوں نہیں کرتے۔ جب عمل کا موقع ہوگا تو اس وقت دیکھیں گے (ویسے تقی صاحب کا مضمون آپ نے ہی لگایا ہے۔ خود دیکھ لیں کس پر انہوں نے عمل کیا ہے)۔ ابھی آپ بحث کر رہے ہیں کتاب میں لکھے مسئلہ...
  10. اشماریہ

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    منافقت کی تعریف اور اس کا یہاں انطباق۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  11. اشماریہ

    فقہ حنفی میں نبی کو گالی دینے والےکے جان اور مال کی حفاظت

    آیت کے پہلے جملہ کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے آپ کی۔ وَإِن نَّكَثُوا أَيْمَانَهُم مِّن بَعْدِ عَهْدِهِمْ پہلے یہ ہے۔ اس کے بعد تو طعنوا فی دینکم ہو یا نہ ہو دونوں صورتیں ہو سکتی ہیں۔ آپ تقی صاحب کے مقلد ہیں؟؟؟ اس سے تو صرف یہ ثابت ہوتا ہے کہ تقی صاحب کو اس میں عام مسلک احناف سے اختلاف ہے۔ تو...
  12. اشماریہ

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔ تقی عثمانی صاحب

    واہ مدعی کے دعوی کی تفصیل تو لکھی نہیں ہے۔ خلاصہ پر فیصلہ مانگ رہے ہیں؟؟؟
  13. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    پوسٹ موضوع سے غیر متعلق ہے۔ اور صرف پوسٹ نہیں لگایا کریں۔ مطلوبہ فن سے اس کا ابطال بھی ثابت کیا کریں۔ فن تعبیر رؤیا سے اس کا ابطال ثابت کیجیے گا جہاں اس کا تھریڈ بنائیں۔
  14. اشماریہ

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    منافقت کی تعریف کیجیے اور ثابت کیجیے کہ یہ منافقت ہے۔
  15. اشماریہ

    فقہ حنفی میں نبی کو گالی دینے والےکے جان اور مال کی حفاظت

    باقی ساری پوسٹ تو غیر متعلق اور بلا دلیل ہے۔ ظاہر ہے قرآن کی آیت کے مقابلے میں آپ نے بلا دلیل تاویلات باطلہ تو کرنی ہی ہیں کیوں کہ آپ تو "اہل حدیث" ہیں "اہل قرآن" تو نہیں۔ عجیب بات یہ ہے کہ ان سے کفر کے باوجود جان مال کی حفاظت کا معاہدہ ہے اور توہین رسالت کفر ہے لیکن یہاں الٹا چلیں گے۔ خیر آپ تو...
  16. اشماریہ

    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔ تقی عثمانی صاحب

    لکھا ہوا ہے اس کی مفصل تردید مقدمہ میں گزر چکی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ۔۔۔۔ مقدمہ بھی تو لگائیں یہاں تا کہ ہم وہ پہلو بھی دیکھ سکیں۔ آدھی بات لگا کر لوگوں کو ایک رخ دکھانا خیانت نہیں ہے؟؟؟
  17. اشماریہ

    مفتی تقی عثمانی کا رجوع

    اتنی لمبی چھپی ہوئی کتب نہیں پڑھ سکتا۔ جس تھریڈ میں بات ہو رہی ہے وہاں جا کر اپنا موقف اپنے الفاظ میں لکھ دیجیے۔
  18. اشماریہ

    فقہ حنفی میں نبی کو گالی دینے والےکے جان اور مال کی حفاظت

    افسوس! قرآن کی آیت کے جواب میں ادھر ادھر کی باتیں مشرکین کی طرح۔
  19. اشماریہ

    یہ تینوں آمین بالجھر سے چڑتے ہیں

    جس تھریڈ کا لنک دیا ہے وہاں کیوں نہیں جاتے؟؟
  20. اشماریہ

    تقلید شخصی کی ایک دلیل: عجیب دو رخی

    پھر ادھر ادھر کی باتیں؟؟؟ اوپر میرا حوالہ دیا ہے کہ اشماریہ صاحب نے فلاں بات کی۔ اب میں اس فتوے سے متفق نہیں ہوں۔ آپ کو کیا مسئلہ ہے اس میں۔ تحقیق کے "داعیوں" اور تقلید کے "منکروں" کو تحقیق کا بہت شوق ہے تو لکھیں نا خط اور تفصیلی فتوی لے کر دیکھیں۔
Top