• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    موحد اور مشرک کی جدوجہد میں فرق دیکھیں

    موحد اور مشرک کی جدوجہد میں فرق دیکھیں
  2. م

    سوال: بریلویوں کے اصلی اور نقلی پیر کی پہچان کیا ہے؟

    سوال: بریلویوں کے اصلی اور نقلی پیر کی پہچان کیا ہے؟ جواب: بریلویوں کا جو پیر دو نمبری کرتے پکڑا جائے وہ نقلی ہے، اور جو نہ پکڑا جائے وہ اصلی ہے۔
  3. م

    عصر کے وقت کا بیان

    عصر کے وقت کا بیان
  4. م

    اجرت لے کر قرآن خوانی ، وعظ و ذکر کرنا ، میلاد خوانی کی کمائی (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    اجرت لے کر قرآن خوانی ، وعظ و ذکر کرنا ، میلاد خوانی کی کمائی حرام ہے مولانا احمد رضا بریلوی نےفرمایا : غصب ، چوری ، رشوت ، سود کی طرح اجرت پر تلاوت قرآن ، وعظ وتذکیر اورمیلادخوانی کی اجرت حرام کمائی میں شمار ہے ۔(خیر الآمال ص 3) (اجرت خواہ نقد یا کپڑوں یا کھانے کی صورت میں ہو ۔ ناقل ) نیز...
  5. م

    تیجہ ، چالیسواں ،برسی بدعت ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    تیجہ ، چالیسواں ،برسی بدعت ہے میت کے گھر والے تیجہ ، چالیسواں وغیرہ کے دن دعوت کریں تو ناجائز اوربری بدعت ہے ، شروع میں دعوت خوشی کےوقت ہے نہ کہ غم کےوقت لیکن اگر وفقیروں اور محتاجوں کو کھلائیں تو بہتر ہے ۔ ( فتح القدیر ) مسئلہ .... تیجے وغیرہ کا کھانا کرنا میت کے چھوڑے ہوئےمال سے جائز نہیں...
  6. م

    میت کے گھر کا کھانا سوچ سمجھ کر کھائیں (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    میت کے گھر کا کھانا سوچ سمجھ کر کھائیں میت کے پہلے یا تیسرے دن یا ہفتہ کے بعد ( جمعرات کو) جو کھانے تیار کئے جاتے ہیں ، سب مکروہ و ممنوع ہیں ، علامہ شامی درمختار میں فرماتے ہیں ، یہ سب ناموری اور دکھاوے کے کام ہیں ، ان سے احتراز کیا جائے ، اس دعوت کا کھانا بھ منع ہے ، غالباً ورثہ میں کوئی یتیم...
  7. م

    میت کے کھانوں کا نقصان (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    میت کے کھانوں کا نقصان مردے کا کھانا صرف فقراء کے لئے عام دعوت کےطور پر جو دعوت کرتے ہیں یہ منع ہے ، غنی نہ کھائے ۔(فتاویٰ رضویہ ج4ص 147) میت کا کھانا کھانے سے دل مردہ اور سیاہ ہو جاتاہےجو طعام میت کے متمنی رہتے ہیں ، ان کادل مر جاتا ہے ، ذکر واطاعت الہٰی کے لئے حیات و چستی ان میں نہیں رہتی کہ...
  8. م

    سوم کے چنے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    سوم کے چنے چنے فقراء ہی کھائیں غنی کو نہ دیے جائیں ، غنی بچوں کو ان کے والدین منع کریں ۔ ( فتاوی رضویہ ج4ص 127)
  9. م

    عرفان ہدایت (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    عرفان ہدایت فی زمانہ سوم ، دہم ،چہلم وغیرہ میں عوام مثل شادی بیاہ کے اعزاء ، اقربا ، احباء کی بلالحاظ اس کے و ہ غنی نہ ہوں ، دعوتین کرتے ہیں اور یہ فعل مذموم و نا محمود ہے جو کچھ بھی تقسیم ہو غرباء و مساکین کو جھڑک کر دینا نہایت برا ہے ۔ (عرفان ہدایت ص 37، مصدقہ مولانا مصطفی (رضا) جماعت مبارکہ...
  10. م

    رسم قل ، تیجہ ، ساتواں (جمعرات)، دسواں ، چالیسواں ، برسی وغیرہ (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    رسم قل ، تیجہ ، ساتواں (جمعرات)، دسواں ، چالیسواں ، برسی وغیرہ ناجائز و بدعت شنیعہ و قبیحہ ہیں ، 11فتوے اگر یہ سمجھتا ہے کہ ثواب تیسرے دن پہنچتا ہے ، اس دن زیادہ پہنچے گا اور دوسرے روز کم ، تو یہ عقیدہ بھی اس کا غلط ہے ، اسی طرح چنون کی بھی ضرورت نہیں ( الحجۃ الفائحہ ص 13، از : مولانا احمد رضا...
  11. م

    اہل میت کی طرف سے کھانے پینے کا اہتمام کس کے لئے ؟ (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    اہل میت کی طرف سے کھانے پینے کا اہتمام کس کے لئے ؟ جو کچھ تقسیم کیا جائے ، محتاجوں کو دیا جائے کہ یہ بھی ثواب کی بات ہے ، غنی لوگ اس میں سے نہ لیں ۔ ( الحجۃ الفائحہ ص 3) مردے کا کھانا صرف فقراء کے لئے ہے ، عام دعوت کے طور پر جوکرتے ہیں یہ منع ہے ، غنی نہ کھائے (احکام شریعت ص 153) میت کی طرف سے...
  12. م

    کھاناسامنے رکھ کر ختم پڑھنا بے کار بات ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    کھاناسامنے رکھ کر ختم پڑھنا بے کار بات ہے امام اہل سنت بریلوی مولانا احمد رضا خان صاحب لکھتے ہیں وقت فاتحہ کھانے کا قاری کے پیش نظر ہونا ، اگرچہ بے کار بات ہے ۔ (فتاوی رضویہ ج4ص 194، الحجۃ الفائحہ ص 16مطبع حسن بریلی ) اگر کسی شخص کا یہ عقیدہ ہے کہ جب تک کھانا سامنے نہ کیا جائے گا ، ثواب نہ پہنچے...
  13. م

    نبی کریم ﷺ کا نماز کے بعدذکر کا معمول (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    نبی کریم ﷺ کا نماز کے بعدذکر کا معمول روایت ہے ، حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ رسول اللہﷺ جب اپنی نماز سے فارغ ہوتے توتین بار استغفار پڑھتے ۔ ( مسلم ) ( مرات المفاجیح اردو ترجمہ و تشریح مولانا مفتی احمد یار خان بریلوی گجراتی ج2ص 117) بعض مشائخ پنجاب کا عمل بعض مشاءخ ہرنماز کے بعد بلند...
  14. م

    کیا نواب صدیق حسن خان رحمہ اللہ حنفی تھے؟

    کیا نواب صدیق حسن خان حنفی تھے؟ شاہد نذیر ... کراچی بعض حقائق کا بعض الناس پر مخفی رہ جانا یابعض مسائل کی تحقیق میں ٹھوکر کھا کر حقیقت کے برعکس موقف کواپنا لینا انسان کے غیر کامل اور خطا کا پتلا ہونے کی وجہ سے ایک فطری عمل ہے۔یہی سبب ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا امام ہو یا چھوٹے سے چھوٹا عالم جمہور سے...
  15. م

    دوزندگیاں اور دو موتیں

    دوزندگیاں اور دو موتیں محمد رفیق طاہر كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَكُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ اس آیت کریمہ میں اللہ سبحانہ وتعالى نے دو زندگیوں اور دو موتوں کا تذکرہ فرمایا ہے ۔ ایک وہ مرحلہ جب انسان کی حیاۃ دنیوی کا آغاز...
  16. م

    امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب

    امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب امام مسجد نبوی شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی حفظہ اللہ سے پچھلے دنوں نماز کے معاملے میں تھوڑی سی سہو ہوئی، لیکن انہوں نے کسی کی پرواہ کئے بغیر حدیث پر عمل کر کے دکھایا، اس بات کو لے کر اہل شرک و بدعت نے امام صاحب کا مذاق اڑانا شروع کر...
  17. م

    بریلوی کو زبردست جواب

    جزاک اللہ خیرا ضیا عبدالوہاب بھائی
  18. م

    حجیت حدیث

    حجیت حدیث محدث عصر رواں ' فقیہ دوراں حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ کوئی مسلمان ایسا نہیں جو مسلمان بھی کہلائے اور مطلقاً حدیث کا انکار کردے ۔ کچھ افراد بعض جزئیات کے منکر رہے ہیں۔ جیسے شیعہ ، معتزلہ اور خوارج ہیں۔ کبھی خبر واحد کہہ کر انکار کیا۔ اور کبھی حدیث کو عقل اور قرآن کے خلاف کہنے کی...
  19. م

    دین اسلام کو سب سے زیادہ نقصان جاہل مقلد اور صوفیوں نے پہنچایا

    دین اسلام کو سب سے زیادہ نقصان جاہل مقلد اور صوفیوں نے پہنچایا مسلمان جب تک قرآن و سنت پر قائم رہے اور علم حاصل کرتے رہے تب تک کامیاب رہے جب سے تقلید و جمود کا شکار ہوئے تب سے تنزلی کا شکار ہیں
Top