• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    محترم ساتھیو: السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ پہلے محترم انس بھائی نے لاہور کے ارکان کی دعوت کی تھی جس میں چند بھائی آئے تھے وہاں میں نے بھی محترم انس بھائی کو اپنی طرف سے دعوت کی درخواست کی تھی جس کا اس فورم پر پوری ملاقات والے تھریڈ میں تذکرہ بھی موجود ہے اور ہمارے محترم بھائی نے وہ قبول...
  2. عبدہ

    ارض وزیرستان سے ایک عالم دین کا پیغام ۔۔۔ کالج و یونیورسٹی کے طلبا کے نام

    محترم بھائی یہ لغوی طور پر کہا جاتا ہے جو جائز ہے کیونکہ خود کشی کا لفظ دو باتوں پر بولا جا سکتا ہے 1-اپنے آپ کو خود مارنا (مقصد چاہے جو مرضی ہو) 2-اپنے آپ کو مارنے کا انتظام کرنا (مقصد چاہے جو مرضی ہو) پہلے پ تو آپ اعتراض نہیں کریں گے دوسرے پر اگر ابہام ہو تو بخاری کی جادوگر، بچہ اور راہب...
  3. عبدہ

    ضعیف حدیث

    جزاک اللہ محترم بھائی میں نے یہ چیز اوپر لکھی ہے کہ یہ بھی ایک نظریہ کا فرق ہے اور لوگوں کی معلومات اور مشاہدہ اور رجحانات کی بنا پر اس طرح کے نظریے بنتے ہیں میں اس معاملے میں قطعی حکم یہ نہیں لگاتا کہ میرا نظریہ لازمی درست ہے البتہ مجھے جتنا مکلف بنایا گیا ہے اس بارے اگر مجھ سے قیامت کے دن سوال...
  4. عبدہ

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    محترم بھائی آپ کی پوسٹ سے پہلے بالکل جڑی ہوئی میں نے پوسٹ کی تھی اور اپنی طرف سے یہی کوشش کی تھی کہ تعصب نہ ہو مگر آپکو تعصب نظر آ گیا اس پر معذرت میں نے تو آپ والی مثالیں آپ کی پوسٹ سے پہلے ہی دے دی تھیں
  5. عبدہ

    ایک گزارش

    امین یا رب العالمین
  6. عبدہ

    ضعیف حدیث

    جی محترم بھائی میرے خیال میں یہ ایک فقہی اور سوچ کا اختلاف ہے جو غالبا احناف کے علماء اور اہل حدیث کے علماء میں پایا جاتا ہے احناف وہی کہتے ہیں جو آپ کہ رہے ہیں کہ دو متعارض احادیث میں تطبیق دیں گے اگرچہ ایک صحیح اور دوسری ضعیف ہی کیوں نہ ہو اور پھر ضعیف حدیث اگر مشہور (احناف والی) ہے تو پھر تو...
  7. عبدہ

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    جہاں تک مجھے ایک دو پوسٹیں پڑھنے سے بحث کی سمجھ آئی ہے تو نقاط بحث یہ ہیں 1-حلالہ کا مطلب یہ ہے کہ اس شرط (یا وعدہ) کے ساتھ شادی کی جائے کہ ہمبستری کر کے صبح طلاق دے دوں گا 2-ایسی شرط لگانا حرام ہے 3-اگر کوئی یہ حرام کام کر دے تو کیا نکاح ہو جائے گا یا نہیں 4-اگر اوپر والا نہیں گناہ کے باوجود ہو...
  8. عبدہ

    ارض وزیرستان سے ایک عالم دین کا پیغام ۔۔۔ کالج و یونیورسٹی کے طلبا کے نام

    بہنا اصل میں آپ نے پوسٹ پر کمنٹس دینے کی بجائے خالی غیر متفق کر دیا تو میں نئی پوسٹ میں اسکا جواب لکھنے کی بجائے ادھر ہی اختلاف والی بات لکھ دی البتہ بات کا اتنا زیادہ قد و قامت بھی نہیں نکالا تھا خآلی اسکو ہیل والی جوتی پہنائی تھی تو اتنی لمبی ہو گئی (ابتسامہ) بہنا ایک تو یہ بتا دوں کہ میں نے...
  9. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    محترم بھائی مجھے ابھی اتنی مہارت نہیں میں محترم محمد ارسلان بھائی کو میل کرتا ہوں کہ وہ اسکو بڑا کر کے لگا دیں یا مجھے بتا دیں جزاکم اللہ خیرا
  10. عبدہ

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

    جزاک اللہ میرا بھی یہی طریقہ ہے البتہ اوپر جو وضاحت کی ہے اسکا مقصد یہ ہے کہ محترم خضر بھائی نے اس سارے معاملے کو نیک نیتی سے ایک اور پہلو سے دکھانے کی کوشش کی تھی جس سے شیخ توصیف الرحمن کی بات غلط بنتی تھی البتہ انکی طرح مجھے بھی ایک دوسرا پہلو نظر آیا تو سوچا کہ شاید یہ محترم خضر بھائی سے...
  11. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے ہمیں بھی بتا دیں
  12. عبدہ

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

    جزاک اللہ خیرا محترم بھائی آپ نے واقعی دوسرے پہلو سے بھی اچھی وضآحت کر دی کیونکہ جب محترم ارسلان بھائی کسی کو اوپر والا جواب دیں گے تو وہ آپ والا نقطہ نکال سکتا ہے البتہ میں اسکو ایک اور پہلو سے واضح کرنے کی کوشش کرتا ہوں میرے خیال میں کسی معاملہ میں نیت کب دیکھی جاتی ہے اور نوعیت کب دیکھی جاتی...
  13. عبدہ

    شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ

    امین یا رب العالمین ذرا اسکا جواب لازمی دیں اور خود نہیں بلکہ اوپر سے پوچھ کر دیں کہ اگر یہ آپ کی جنگ لڑنا چھوڑ دیں تو کیا پھر بھی یہ نیک تمنائیں موجود ہوں گی یا پھر ان سب کو پتھر کے دور میں واپس بھیج دیا جائے گا اگر ایسا ہی ہے تو پھر تو یہ نیک تمنائیں نہ ہوئیں بلکہ زبردستی آپ اپنا کام کروا رہے...
  14. عبدہ

    مشرک کی نجاست کا حکم

    جزاک اللہ خیرا محترم شیخ صاحب شاید الفاظ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں مثلا آپ شاید کہنا یہ چاہتے تھے کہ حدیث میں نہ چھونے کی علت نجس ہونا ہے اور اسکا مفہوم مخآلف یہ لیا کہ مسلم نجس نہیں یعنی مفہوم مخالف مشرک کا نجس ہونا نہیں بلکہ اسکی علت کا مفہوم مخالف یہ ہے کہ مسلم نجس نہیں میرے علم کے مطابق اس کی...
  15. عبدہ

    ارض وزیرستان سے ایک عالم دین کا پیغام ۔۔۔ کالج و یونیورسٹی کے طلبا کے نام

    جزاک اللہ خیرا بہنا یہاں مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ کا سوال خود کش حملہ کے جائز نا جائز ہونے کا ہے یا پھر پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کے جائز یا ناجائز ہونے کا ہے میں دونوں کا مختصر جواب دیتا ہوں جس کی تفصیل چاہئے ہو تو لکھ دوں گا 1-خود کش حملوں کے مطلقا جواز کا قائل تو شاید کوئی نہیں البتہ کچھ...
  16. عبدہ

    ارض وزیرستان سے ایک عالم دین کا پیغام ۔۔۔ کالج و یونیورسٹی کے طلبا کے نام

    جزاک اللہ خیرا جی آپ کی بات درست ہے ہمیں کم از کم ایک دوسرے کی بات اچھے طریقے سے سننی چاہئے اور دوسرے کو بھی اپنی سوچ رکھنے کی اجازت دینی چاہئے اگر وہ اسلام کے دائرے کے اندر رہتی ہو یہ بات طرفین کو سوچنی چاہئے یعنی اگر کوئی جہاد ہی نہیں کر رہا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ جہاد کو فساد کہتا ہے یا...
  17. عبدہ

    مشرک کی نجاست کا حکم

    محترم شیخ صاحب غالبا مجھے یہی غلط فہمی ہو رہی تھی کہ آیا جنابت حکمی نجاست میں سے ہے یا حسی نجاست میں سے- اوپر محترم شیخ انور شاہ راشدی نے فتح الباری کے حوالے سے بتایا تھا کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ اسکو حسی نجاست سمجھ رہے تھے تو میں سمجھا کہ وہ اسکو حسی نجاست کہ رہے تھے چونکہ یہ بھی حسی ناپاکی ہی...
  18. عبدہ

    مشرک کی نجاست کا حکم

    جزاک اللہ خیرا اس بات کی سمجھ آ گئی
  19. عبدہ

    مشرک کی نجاست کا حکم

    محترم بھائی آپ نے اوپر کہا ہے کہ اس طرح مشرک بھی نہیں ہوتا مگر کیا نہیں ہوتا وہ حذف ہے اسکو اگر قرینہ سے نکالیں تو یہ بنتا ہے کہ مشرک بھی نجاست حکمی سے پورا کا پورا نجس نہیں ہوتا کیا ایسے ہی آپ کہنا چاہتے ہیں اگر ایسے ہے تو اوپر بتایا گیا ہے مشرک کی نجاست حکمی ہوتی ہے تو اس سے یہ سمجھ آتی ہے کہ...
  20. عبدہ

    مشرک کی نجاست کا حکم

    جزاک اللہ محترم شیخ صاحب مگر مجھے اوپر دو باتوں کی سمجھ نہیں آئی 1-سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے سامنے کون سی حکمی نجاست کی مثال تھی جس کو حسی نجاست پر قیاس کیا اگر یہاں اگر اصل (مقیس علیہ)، فرع (مقیس) اور علت کا پتا چل جائے تو شاید کچھ سمجھنے میں آسانی ہو جائے 2-اوپر آپ نے ایک جگہ کہا کہ حدیث...
Top