• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ فتنوں کے دور میں جنگل میں رہنا (مناسب ہے)۔ (۲۱۹۳)۔ سیدنا سلمہ بن اکوع ؓ سے روایت ہے کہ وہ حجاج بن یو سف کے پاس گئے ، حجاج نے ان سے کہا کہ اے اکوع کے بیٹے ! کیا تم (ہجرت سے جو تم سے مدینہ میں کی تھی) پچھلے پیروں پھر گئے جو (مدینہ کو چھوڑ کر) جنگل میں جا رہے ہو ؟انھوں نے کہا نہیں بلکہ رسول...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کا فرمان کہ ایک فتنہ ایسا نمودار ہو گا کہ جس میں بیٹھا ہوا (آدمی) کھڑے ہوئے (آدمی) سے بہتر ہو گا۔ (۲۱۹۲)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:'' عنقریب ایسے فتنے ہو ں گے جن میں بیٹھا ہوا آدمی کھڑے ہوئے آدمی سے بہتر ہو گا اور کھڑا ہوا چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ کے اس فرمان کے بیان میں کہ جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں۔ (۲۱۹۱)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' کوئی مسلمان اپنے بھائی (مسلمان) پر ہتھیار سے اشارہ نہ کرے (اور کھیل کے طور پر بھی نہیں) کیونکہ وہ نہیں جانتا ہے کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ سے...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ہر دور کے بعد دووسرے دور کا اس سے بد تر آنا۔ (۲۱۹۰)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ جب حجاج سے پہنچنے والی (برائیوں کی)شکایت ان (انس بن مالکؓ) سے کی گئی تو انھوں نے کہا کہ صبر کرو کیونکہ اس کے بعد جو دور تم پر آئے گا ، وہ تو اس سے بھی بدتر ہو گا ، اسی طرح ہمیشہ ہوتا رہے گا یہاں تک کہ تم...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ فتنوں کا ظاہر ہونا۔ (۲۱۸۹)۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ سے سنا ، فرماتے تھے :'' بد ترین خلقت وہ لوگ ہیں جو اس وقت زندہ ہو ں گے کہ جب قیامت آ جائے گی۔ ''
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    فتنوں کا بیان باب۔ نبیﷺ کا فرمان کہ '' عنقریب میرے بعد تم ایسی ایسی باتیں دیکھو گے جو تم کو بری معلوم ہوں گی۔ '' (۲۱۸۷)۔ سیدنا ابن عباسؓ رسول اللہﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' جو شخص اپنے امیر (یعنی حاکم یا بادشاہ) میں کوئی برائی دیکھے تو اس پر صبر کرے کیونکہ جو شخص امیر (کی اطاعت) سے...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ پہلا تعبیر دینے والا اگر خواب کی غلط تعبیر دے تو اس کی تعبیر سے کچھ نہیں ہو گا۔ (۲۱۸۶)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگا کہ یا رسول اللہ ! میں نے رات کو خواب میں دیکھا کہ ایک چھتری (بادل)ہے اور اس میں سے گھی اور شہد ٹپک رہا ہے اور لوگ اس کو اٹھا...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جھوٹے خواب بیان کر نے کی سزا۔ (۲۱۸۴)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جس نے وہ خواب بیان کیا جو نہیں دیکھا (یعنی جھوٹا تو) اس کو قیامت کے دن دو جو (کے دانوں) میں گرہ لگانے کی تکلیف دی جائے گی لیکن وہ شخص اس کو نہ لگا سکے گا اور جس نے ان لوگوں کی بات سنی جو اس کے بات سے سننے...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب خواب میں یہ دیکھے کہ اس نے ایک بستی یا علاقے سے ایک چیز کو نکال کر دوسری جگہ ٹھہرایا۔ (۲۱۸۳)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' میں نے دیکھا ، گویا ایک کالی عورت بکھرے ہوئے بالوں والی مدینہ سے نکل کر حجفہ میں جا ٹھہری ہے۔ ''(نبیﷺ فرماتے ہیں کہ) '' میں نے اس کی یہ تعبیر...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ خواب میں قید دیکھنے کے بیان میں۔ (۲۱۸۲)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جب قیامت قریب ہو گی تو مومن کا خواب جھوٹا نہیں ہو گا (بلکہ بالکل سچ ہو گا) اور مومن کا خواب نبوت کے چھپالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے اور جو بات نبوت میں سے ہوتی ہے وہ کبھی بھی جھوٹ نہیں ہو سکتی۔ ''
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ دن کے خواب کے بیان میں۔ (۲۱۸۱)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ام حرام بنت ملحانؓ کے پاس تشریف لے جایا کرتے تھے اور یہ عبادہ بن صامتؓ کی بیوی تھیں۔ ایک دن آپﷺ ان کے پاس تشریف لے گئے تو انھوں نے آپﷺ کو کھانا کھلایا اور آپﷺ کے سر کو اس طرح دیکھنے لگیں جیسے جوئیں دیکھتے ہیں۔ آپﷺ...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جس شخص نے نبیﷺ کو خواب میں دیکھا۔ (۲۱۷۹)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جس نے مجھ کو خواب میں دیکھا ، وہ عنقریب مجھ کو جاگتے میں بھی دیکھے گا اور شیطان میرا ہم شکل نہیں بن سکتا۔ '' (۲۱۸۰)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جس نے مجھ کو (خواب میں) دیکھا...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اچھے خواب خوشخبریاں ہیں۔ (۲۱۷۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ، آپﷺ نے فرمایا :'' نبوت میں سے فقط مبشرات (بشارتیں) باقی رہ گئی ہیں۔ ''صحابہ نے عرض کی مبشرات (خوشخبریاں) کیا ہیں ؟ آپﷺ نے فرمایا :'' اچھے خواب۔ ''(مبشرات یعنی خوشخبری اور بشارتیں ہیں)۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اچھے خواب اللہ کی طرف سے ہیں۔ (۲۱۷۷)۔ سیدنا ابوسعید خدریؓ نے نبیﷺ سے سنا ہے آپﷺ نے فرمایا :'' جب تم میں سے کوئی ایسا خواب دیکھے جو اس کو اچھا معلوم ہو تو وہ اللہ کی طرف سے ہے ، اس پر اس کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور اس کو (اپنے دوستوں سے) بیان بھی کرے اور جو اس کے سوا ایسا خواب دیکھے جو...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    خوابوں کی تعبیر کا بیان باب۔ نیک لوگوں کے خواب کا بیان (۲۱۷۶)۔ سیدنا انس بن مالکؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' نیک آدمی کے اچھے خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہیں۔ ''
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    مرتدوں کے باغیوں سے توبہ کر انا اور ان سے لڑنا باب۔ جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا ، اس کے گناہ کا بیان۔ (۲۱۷۵)۔ سیدنا ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگا کہ کیا ہم سے ان فعلوں کا بھی مواخذہ ہو گا جو دور جاہلیت میں ہم نے کیے ہیں ؟ تو نبیﷺ نے فرمایا:'' جس...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ انگلیوں کی دیت کے بیان میں۔ (۲۱۳۴)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' یہ اور یہ(یعنی چھنگلی اور انگوٹھا دونوں) برابر ہیں۔ ''
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر کوئی اپنا بدلہ حق یا قصاص خود لے لے (یعنی) حاکم کے پاس فر یاد نہ کرے۔ (۲۱۷۳)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ، آپﷺ نے فرمایا :'' اگر تیری اجازت کے بغیر تیرے گھر میں کسی نے جھانکا اور تو نے کنکر مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دی تو تجھے گناہ نہیں ہے۔ ''
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اس شخص کا بیان میں جو کسی کا خون ناحق کرنا چاہے۔ (۲۱۷۲)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ برے تین شخص ہیں (۱) حرم مکہ میں ظلم کر نے والا (۲) جو مسلمان ہو کر بھی جاہلیت کی رسموں پر چلنا چاہے (۳) وہ شخص جو ناحق کسی کا خون بہانا چاہے۔ ''
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ''۔۔۔ جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ۔۔۔ '' (المائدہ:۴۵) (۲۱۷۱)۔ سیدنا عبداللہ بن (بن مسعود ) رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' مسلمان آدمی کا خون جو '' لا الہٰ الا اللہ '' (یعنی اللہ کی وحدانیت) اور میری رسالت کی گواہی دیتا ہو ان تین اسباب میں سے...
Top