واہ پیارے بھائی غلطی نکالنے والے کو پتا ہی نہیں کہ کہاں اور کون سی غلطی نکالی
جیسے وہ کلاس میں طلباء سے پوچھا گیا کہ سومنات کا مندر کس نے توڑا تو سب نے یہ کہا کہ استا جی قسم لے لیں ہم تو کلاس سے باہر ہی نہیں نکلے باہر ہیڈ ماسٹر کے بچے آئے ہوئے تھے انھوں نے توڑا ہو گا (یعنی سومنات کا مندر نہ ہوا...