• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جب بھی کسی مجموعہ کو تقسیم کرنا ہوتا ہے تو یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ ہم اسکو کس لحاظ سے تقسیم کرنا چاہتے ہیں مثلا اگر میں آپ سے پوچھوں کہ بتائیں اس گرائمر کلاس کے ارکان کے کتنی قسم کے ہیں تو آپ مجھ سے پوچھیں گے کہ کس لحاظ سے آپ پوچھ رہیں ہیں اگر جنس کے لحاظ سے پوچھ رہے ہیں تو وہ دو قسم کے ہیں یعنی...
  2. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    وضآحت اوپر ہو چکی ہے
  3. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    بسمہ اللہ الرحمن الرحیم بنیادی اصطلاحات کا پہلے سے سمجھانا انتہائی ضروری ہوتا ہے کیونکہ انہوں نے آگے بار بار استعمال ہونا ہوتا ہے اور جب کوئی بحث چل رہی ہوتی ہے تو وہاں پر ان میں سے کوئی اصطلاح آتی ہے تو اس جاری بحث میں انکو سمجھانے لگ جانا انسان کی توجہ کو خراب کر دیتا ہے پس ہر جگہ پہلے انکو...
  4. عبدہ

    اسلامی انگلش بکس

    محترم بھائی فراہم کیے گئے لنک پر ایک کتاب کے بارے مندرجہ ذیل معلومات دی گئی ہین For anyone with an interest in the early history of Islam, this erudite anthology will prove to be informative and enlightening. Scholars have long known that the text of the Koran shows evidence of many...
  5. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرے خیال میں آپ کو اوپر بات صحیح سمجھا نہیں سکا 1-میرا اعتراض اس چیز پر تھا کہ دعوت کس چیز پر دینی ہے اس پر آپکا اتفاق نظر آیا ہے کہ سب سے پہلے توحید کی دعوت ہی دینی ہے 2-اسکے بعد میرا اعتراض تھا کہ نبیوں نے بھی تو یہی کام کیا تھا تو انھوں نے کون سی توحید کی...
  6. عبدہ

    ایک منصفانہ پیغام-تبلیغی جماعت کے نام

    محترم بھائی پہلے یہ بتانا لازمی ہے کہ آپ سے کافی دفعہ گفتگو ہوئی ہے اور میری ہمیشہ یہ کوشش ہوتی ہے کہ کسی جماعت سے اختلاف کی وجہ سے بلاوجہ اس پر الزامات نہ لگائے جائیں ویسے آپ تکفیری وبا والے دھاگہ میں آج کی ہی میری پوسٹ نمبر 2 دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کہ میں دعوت دینے میں کوشش کرتا ہوں کہ...
  7. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    السلام علیکم محترم شاکر بھائی کی آسانی کے لئے محترم محمد ارسلان بھائی کی بنائی گئی لسٹ یہاں لگا کر تمام ارکان کے ناموں کو سرخ (Red) کر دیا ہے جو بھائی جواب یہاں دیتے جا رہے ہیں انکے ناموں کو ساتھ ساتھ گرین کرتا جاؤں گا مشکوۃ محمد ارسلان Dua محمد نعیم یونس رضا میاں شاہد نذیر ابن عبدالقیوم ام...
  8. عبدہ

    سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    فعل کی انواع یا سب گروپس اسم کی طرح فعل کو بھی ہم مختلف لحاظ سے سب گروپس بنا کر تقسیم کر سکتے ہیں بلحاظ زمانہ اس لحاظ سے عموما تین بنیادی اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے یعنی ماضی،مضارعاور امر- یہ بھی یاد رہے کہ اردو اور انگلش میں حال اور مستقبل کا استعمال چونکہ علیحدہ علیحدہ قواعد کے تحت ہوتا ہے...
  9. عبدہ

    سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    اسم کی انواع یا سب گروپس اسم کو ہم مختلف لحاظ سے سب گروپس بنا کر تقسیم کر سکتے ہیں 1-بلحاظ جنس اس لحاظ سے اسم کی دو قسمیں (انواع) ہیں یعنی مذکر و مونث 2-بلحاظ عدد اس لحاظ سے تین اقسام ہیں یعنی واحد، تثنیہ و جمع (انگلش یا اردو میں تثنیہ علیحدہ قسم نہیں ہوتی بلکہ جمع ہی میں شمار کی جاتی ہے...
  10. عبدہ

    سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جیسا کہ اوپر ہم نے پڑھا کہ اگرچہ عربی میں بنیادی طور پر کلمات کو تین قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے مگر آگے پھر ہر قسم کے اندر مزید ایک جیسی خصوصیات رکھنے والے الفاظ کے مزید سب گروپس (انواع) بنا دیئے گئے ہیں یہ سب گروپس (انواع) اسم، فعل اور حرف تینوں میں بنائے گئے ہیں پس باقاعدہ علم النحو اور علم...
  11. عبدہ

    سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    دوسرا سبق پہلے سبق میں ہم نے یہ جانا ہے کہ عربی گرائمر کے لئے علم النحو اور علم الصرف پڑھنا پڑے گا اب باقاعدہ ان دونوں علوم کو شروع کرنے سے پہلے ان میں استعمال ہونے والی کچھ بنیادی اصطلاحات کو سمجھتے ہیں کلمہ ہر لفظ جو مفرد معنی کے لئے وضع کیا گیا ہو مثلا قَتَلَ داودُ جالوتَ میں تین کلمات ہیں...
  12. عبدہ

    "تکفیری وبا "

    نہ محترم بھائی خالی غصہ کی وجہ سے کسی کو بدعتی یا گمراہ کیوں کہ دیں یہ بھی اسی طرح منع ہے جس طرح نا حق تکفیر منع ہے مثلا ہمارے کچھ بھائی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ (جن کے بارے اختلاف ہے) کو بدعتی یا گمراہ یا نفس پرست کہ دیتے ہیں اسکا بھی گناہ ہے اور اسکا بھی خیال رکھنا چاہئے یا کوئی بھائی تقلید کو...
  13. عبدہ

    میرا تعارف

    ماشاءاللہ اللہ تعالی ہماری بیٹی کو اپنے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے امین اور لگتا ہے ہماری بیٹی کو آم واقعی بہت زیادہ پسند ہیں جو اسکو اپنی بنیادی ضروری معلومات کے اندر شامل رکھا ہے محترم محمد عامر یونس بھائی آپ کی آموں کی دعوت کہاں ہے مگر یاد رہے یہاں ہماری بیٹی نے دعوت ہی اڑانی ہے (ابتسامہ)
  14. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    ماشاءاللہ زبردست ابھی اوپر اخت ولید بہنا کی پوسٹ پڑھ کر یہی جواب لکھنے لگا تھا کیونکہ ابھوں نے صرفی اسم فاعل کو خالی فاعل کہا ہوا ہے حالانکہ اس میں کچھ وضاحت ہے اسکو اسم فاعل کیوں کہتے ہیں نحو کی طرح خالی فاعل کیوں نہیں کہتے لیکن یہ ابھی موقع نہیں آگے آئے گا جیسے محترم شاکر بھائی نے بھی کہا ہے...
  15. عبدہ

    عمومی گرائمر تدریس

    محترم بھائی آپ چونکہ باقاعدہ مدرسوں سے تعلق ہے تو آپ مجھ سے زیادہ راسخ العلم ہیں البتہ میں اپنے ناقص علم کے مطابق ابھی بواسطہ اور حکما والی بات کی بجائے لفظا تک ہی رہنا چاہتا تھا تاکہ بات زیادہ نہ الجھے اللہ تعالی آپ کو اصلاح کرنے پر جزائے خیر دے امین
  16. عبدہ

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میرے علم کے مطابق تو مولانا مودودی رحمہ اللہ کی کتاب کا نام خلافت و ملوکیت ہے جو ان بھائی نے مولانا عبد الرحمن کیلانی رحمہ اللہ کے نام لگا دی ہے انکی کتاب وہی ہے جو آپ نے بتائی ہے ویسے اس کا جواب خلافت و ملوکیت کی شرعی حیثیت مولانا صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے لکھی ہے
  17. عبدہ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    مجھے بھی یاد آ گیا کہ پچھلے ماہ ہمارے پاس واپڈا کے پٹھان ملازم (سرحد کے) کی بیوہ کا ایک کیس آیا اسکا نام یہ تھا حضرت جمعہ باقی اسکے رشتہ داروں کے نام بھی فائل نکلوا کت دیکھوں گا اور شیئر کروں گا ان شاءاللہ
  18. عبدہ

    باطل کی تیروں کا رخ

    محترم بھائی جو آپ نے تیر بنایا ہے اسکی نوک نظر نہیں آ رہی (ابتسامہ)
  19. عبدہ

    آم کی دعوت سب کے لئے !!!

    جی دعوت اڑانے کا تو پتا نہیں مگر ان آموں کو دیکھ کر جو مکھیاں مانیٹر کی سکرین پر آ بیٹھتی ہیں ابھی تو انہیں کو اڑا رہے ہیں
  20. عبدہ

    بیٹھک

    محترم بھائی میں نے تو اپنے اور سسٹر کے پیسے گورنمنٹ سکیم میں جمع کرا دیئے ہیں آگے اللہ کی مرضی- مگر پہلے یہ بتائیں کہ کیا آپ کا بھی پروگرام ہے تاکہ کوآرڈینیشن ہو جائے البتہ میرے پاس آپکی مطلوبہ معلومات نہیں کسی اور بھائی (خصوصا محترم محمد ارسلان بھائی جو فورم پر گمشدہ چیزیں لا حاضر کرتے ہیں) کو...
Top