• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    جزاک اللہ محترم بھائی میں اپنی جماعت کا نظریہ بتا دوں کہ جہاد کا مقصد صرف لازمی شریعت کے نفاذ کی آخری منزل حاصل کرنا ہی نہیں ہوتا بلکہ اگر مختلف مفسدوں اور مصلحتوں کو دیکھ کر ہم زیادہ بہتری کی طرف سفر جاری رکھ سکیں تو بھی یہ جہاد کی راہ کہلا سکتی ہے اسی میں مظلوموں کی مدد بھی آ جاتی ہے جو...
  2. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    انا ایضا اللہ کرے کہ ہماری آپس کی یہ محبت اس معیار پر پورا اترے جس پر ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عرش کے سائے کی خوشخبری دی ہے امین (سات بندوں والی حدیث)
  3. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    یہ کالم نگار اور حامد میر ایک دوسرے کے خلاف لکھتے رہتے ہیں مگر آپس میں شاید پیٹی بھائی ہی ہیں
  4. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    محترم بھائی ہماری جماعت کا آئی ایس آئی سے اتحاد ہے پس میں بھی اس وجہ سے علی الاعلان اسکی حمایت کرتا ہوں اور ساتھ دیتا ہوں لیکن یہ بات بھی یاد رہے کہ میری یا میری جماعت کی یہ حمایت اس وجہ سے نہیں کہ وہ کوئی توحید یا اسلام کے رکھوالے ہیں بلکہ اس لئے ہے کہ وہ ہمارے حلیف ہیں اور ہمیں جہاد کے لئے...
  5. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    محترم بھائی میں نے دیکھا ہے اور وہاں آپ کو تو غیر متفق نہیں کیا گیا ہے بلکہ مصنف سہیل احمد کو کیا ہے جیسے آپ نے پہلے بھی غالبا اسی طرح ڈاکٹر راشدہ کا حقوق نسواں پر کالم لگایا تھا تو میں یہ سمجھ رہا تھا کہ آپ نے یہ کمنٹس کے لئے یہاں لگایا ہے تو میں نے غیر متفق کر دیا اسکی دلیل یہ ہے کہ اس تھریڈ...
  6. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    انا للہ وانا الیہ راجعون محترم بھائی مجھے بالکل یاد نہیں کہ میں نے کہاں آپکو غیر متفق کیا ہے آپ نشاندہی کر دیں میں مواد پڑھ کر بہت کم منفی ریٹنگ دیتا ہوں لیکن محترم بھائی اس میں صبر کرنے یا نہ کرنے کی میرے خیال میں کوئی بات نہیں کیونکہ جب آپ نے میری پوسٹ کو غیر متفق کیا تو اللہ گواہ ہے کہ مجھے...
  7. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    میں نے اوپر پوسٹ نمبر 23 میں یہ عرض کیا تھا کہ میری اس پوسٹ کو محترم حافظ عمران الٰہی بھائی نے غیر متفق ریٹ کیا ہے لیکن محترم بھائی نے میری اصلاح نہیں کی کیا میں اپنی اصلاح کے لئے وجہ پوچھ سکتا ہوں اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے امین
  8. عبدہ

    اگر فقہ حنفی نافذ ہو جائے تو ؟

    محترم ارسلان بھائی نے بڑی اچھی بات کی ہے الہ انکو جزائے خیر دے امین محترم محمد عامر یونس بھائی سے گزارش ہے کہ 1-ایک تو موضوع جو آپ نے دیا ہے وہ اعتراضات سے میل نہیں کھاتا کیونکہ وضوع کے ٹوٹنے کا فقہ کے نفاذ کے ساتھ کیا تعلق ہے 2-دوسرا اس سے آپ کی دعوت کمزور ہو جائے گی کیونکہ لوگوں کو یہ لگے گا...
  9. عبدہ

    میں بھی کہوں بریلوی اتنی گالیاں کیوں دیتے ہیں

    احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی کتاب بریلویت میں احمد رضا کی اسی طرح کی سیرت میں نے پڑھی ہے اور شاید اسکا کسی نے کتابی صورت میں جواب تو نہیں لکھا مگر ویسے نیٹ پر ہی کہیں جواب دیکھا تھا مگر وہاں بھی جواب میں غالبا اہل حدیث علماٗ کی باتیں نکال کر دکھائی گئی تھیں
  10. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    جزاک اللہ بہن وضاحت بعد میں ابھی باقی بھائیوں کو بھی دیکھنے دیں
  11. عبدہ

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    میرے خیال میں اس بات کا بھی خیال رکھا جائے کہ انٹرویو میں ممبران سے صرف رائے ہی پوچھی جا سکتی ہے اگر آپ اسکی رائے سے متفق نہیں تو پھر آگئے انٹرویو میں ہی دلائل مانگنا شاید درست نہ ہو کیونکہ پھر اس طرح آگے جب اور لوگوں کے انٹرویو آئیں گے تو انکے اختلافات بہت سے دوسرے ممبران سے ہو سکتے ہیں اس طرح...
  12. عبدہ

    عمومی گرائمر تدریس

    جی محترم بھائی یہ ھم ضمیر ہے جسکی اپنی مختلف حالتیں ہوتی ہیں جیسے انگلش میں ہوتی ہیں یعنی Subjective, Objective , Possessive یہ ھم یہاں قلوبھم میں ضمیر کی Possessive form استعمال ہوئی ہے اسکو ملکیتی حالت بھی کہتے ہیں جیسے آپ نے بتایا ہے his their وغیرہ
  13. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    محترم بھائی مجھے یہ کام نہیں آتا کہ کیسے کریں گے اور کیسے لگائیں گے اگر ہو سکے تو آپ کر دیا کریں جزاک اللہ خیرا
  14. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    ایک مثال لکھ رہا ہوں تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ابھی تک پڑھے گئے سبق تک ہی رہتے ہوئے اسکی جتنی وضاحت ہو سکتی ہے کریں جزاکم اللہ خیرا ضَرَبَ قَاتِلاََ مَقْتُولُُ پہلے مرحلہ میں آپ نے صرف میں جو صیغے پڑھے ہیں ان کو لیتے ہوئے اوپر ٹیبل کا استعمال کرتے ہوئے متعلقہ الفاظ کا اکیلا ترجمہ کریں پھر اسی...
  15. عبدہ

    برما کے بعد وسطی افریقہ میں فرانس اور افریقی یونین کی سرپرستی میں جاری مسلم آبادی کی اجتماعی نسل کشی

    جزاک اللہ محترم بھائی میں نے تھوڑی سی دیکھی ہے زیادہ نہیں دیکھی جا سکتی واقعی ایسا ہو سکتا ہے جب ہمارے سامنے پاکستان بننے کی مثال موجود ہے جب مسلمانوں کے ساتھ کیا کیا ظلم ان ہندوؤں نے نہیں کیا تو پھر اور جگہوں پر ہمارے بھائیوں کے ساتھ ایسا کیوں نہیں ہو سکتا اللھم انصر الاسلام والمسلمین ودمر...
  16. عبدہ

    محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

    لگتا ہے واقعی اس نے خود ہی اپ لوڈ کی ہے تبھی ہم نہیں سن سکتے (ابتسامہ)
  17. عبدہ

    ادر کسی نے مرنے پر جشن نہیں دیکھا تو اب دیکھ لے

    شاید بہنا یہ لکھنا چاہتی تھیں کہ استغفراللہ پڑھتے جائیں اور دیکھتے جائیں مگر دیکھتے جائیں کی جگہ ---------- ڈال دیا گیا ہے کیونکہ ہم دیکھ نہیں سکتے البتہ استغفراللہ کافی دفعہ پڑھ کر نیکیاں کما لی ہیں جزاک اللہ خیرا (ابتسامہ)
  18. عبدہ

    حامد میر بمقابلہ آئی ایس آئی

    اسی فورم پر اسلام کے بارے حامد میر کے کردار کی ایک بھائی نے مندرجہ ذیل وضاحت کی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ ملالہ، اسکا والد اور حامد میر جیسے لوگ اسلام کو ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اسکی خدمت کا لیبل بھی لگانا چاہتے ہیں مگر اندر سے انکو اسلام سے ہمدردی نہیں ہوتی بلکہ اپنے آقاؤں کی نمک حلالی...
  19. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    ماشاءاللہ بیٹا زبردست اللہ آپکو اس طرح دلچسپی لینے پر اجر دے اور اپنی کوششوں میں کامیاب کرے امین اوپر محترم شاکر بھائی نے اسی طرح کہا تھا کہ ٹینسز سے مراد علم الصرف ہے تو میں نے اسکی پوسٹ نمبر 9 میں کچھ وضاحت کی ہے آپ اسکو بھی تھوڑا پڑھ لیں صرف میں اسم اور فعل دونوں کے سانچے بنائے جاتے ہیں جبکہ...
  20. عبدہ

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    محترم بھائی میں نے اوپر جو داود کی انگلش اور عربی کی مثال بتائی ہے تو اس میں یہ کہیں نہیں کہا گیا کہ ہر جملہ میں مفعول لازمی آئے گا بس یہ بتایا تھا کہ اگر مفعول ہو گا تو اس پر عموما زبر ہو گی البتہ کبھی زبر نہیں بھی ہوتی جیسا کہ اوپر معرب اور مبنی کی بحث میں بتایا ہے اور کبھی یہ بھی ہوتا ہے کہ...
Top