• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    تجویز تالا بندی

    اس بات پر تو میں بھی متفق ہوں۔ لیکن ایک تعداد رکھ دی جائے کہ اتنی بار تنبیہ کی جائے گی پھر بین کردیا جائے گا۔
  2. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    ابو عبدالله میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور اسی کی دی ہوئی توفیق سے یہ بات کر رہا ہوں۔ حافظ عمران الہی میرے بھائی ہیں اور مجھے ان کی نیت پر بھی کوئی شک نہیں۔ ایک چیز کو ہم ایک طرح سمجھتے ہیں اور وہ دوسری طرح تو یہ فروع دین کا معاملہ ہے اور اس میں درست اور غلط دونوں عند اللہ ماجور ہیں۔ یہاں صرف اپنی...
  3. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    حافظ بھائی آپ عینک لگاتے ہیں؟ یہ آپ کو نظر نہیں آیا؟ اس کا مطلب یہی ہے کہ قول آمین دونوں طرح مراد ہو سکتا ہے۔ یہاں حدیث میں تصریح نہیں ہے۔ دوسری روایت میں ہے:۔ إذا قال الإمام: {غير المغضوب عليهم ولا الضالين}فقولوا: آمين بخاری آپ کا کیا خیال ہے اس روایت کے مطابق امام آمین نہیں کہے گا یا...
  4. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    مجہول کی روایت اس لیے رد نہیں ہوتی کہ اس کی جہالت کی وجہ سے اس میں کوئی رد کی وجہ پائی جاتی ہے بلکہ اس وجہ سے رد ہوتی ہے کہ اس میں کوئی قبول کی صفت نہیں پائی جاتی یعنی احتیاطا قبول نہیں کی جاتی۔ اگر اصل راوی میں عدم عدالت ہوتی تو مجہول ہونے پر اس میں عدم عدالت کی صفت رد پائی جاتی۔ درحقیقت مجہول...
  5. اشماریہ

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    جزاک اللہ خیرا اطلاق سے مراد ہاتھ در ہاتھ بیع ہو۔ تو اس کی ممانعت کی وجہ کیا ہوگی؟ دونوں کا ثمن ہونا؟
  6. اشماریہ

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    یعنی ادھار بیع جائز نہیں اور نقد کی شرط ہوگی؟ اور مطلقا بیع درست ہوگی؟
  7. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا اب اس کے مقابلے میں میں کتنے علماء کی یہ رائے یہاں بیان کروں کہ اخفاء افضل ہے اور جہر تعلیم وغیرہ کے لیے تھا؟؟ ماردینی کی، کشمیری کی یا اور کسی کی؟ میرے محترم بھائی یہ اس مسئلے کا حل نہیں ہے۔ ظاہر ہے میں زیادہ علماء کی رائے پیش کرسکتا ہوں خصوصا ائمہ کرام کی۔ میں آپ کی بیان کردہ...
  8. اشماریہ

    علماء دیوبند کا علم غیب

    نہیں جناب قرآن کی آیت میں تو بہت سے علوم ہیں لیکن آپ ان میں سے کسی کا اظہار نہیں کر سکے۔
  9. اشماریہ

    الیاس گھمن صاحب کو جماعت اتحاد اھل السنہ سے نکال دیاگیا

    لولی بھائی مہربانی فرما کر مجھے آئیندہ اس قسم کے کسی بھی تھریڈ میں ٹیگ نہیں کیجیے گا۔ میں یہاں کیا کروں؟
  10. اشماریہ

    تجویز تالا بندی

    جی بھائی۔ مجھے مخاطب کیا؟
  11. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    آخر اس کی وجہ؟ اور اگر ایسا ہے تو بعض مقامات پر جیسے فضائل میں ضعیف احادیث سے استدلال کیوں کیا جاتا ہے؟
  12. اشماریہ

    دیوبند سے ایک سوال ؟؟؟؟؟؟

    حیرت ہے؟ میں بغیر علم کے نہیں بات کروں تو وہ اندھی تقلید ہے تو بغیر علم کے بات کرنا کیا غیر مقلدیت ہے؟ کیسی عجیب باتیں کر رہے ہیں؟
  13. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس تعلیق کی سند بتائیں گے؟ پھر اس سے تو ایک بار کہنا ثابت ہوتا ہے صرف۔
  14. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    ٹھیک ہے اگر ابن ہمام رتبہ اجتہاد تک پہنچ گئے ہیں تو یہ ان کا اجتہاد ہے۔ اسے دیگر احناف نے تسلیم نہیں کیا۔ عرف الشذی میں علامہ کشمیری نے اس کا رد بھی کیا ہے۔ (ویسے میں نے اپنی رائے یہی ظاہر کی تھی۔)
  15. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    یہ تو اس حدیث میں کہیں نہیں لکھا۔ اس کا تو اس سے آسان مطلب یہ لگتا ہے کہ امام جب ولاالضالین کے بعد آمین (چاہے دل میں چاہے آواز سے) کہے تو تم بھی آمین کہو۔ پھر اگر اس سے بالفرض امام کی آمین کو مان بھی لیں کہ جہرا ہوگی تو مقتدیوں کی کیسے ثابت ہو گئی؟ باقی مجھے ابھی غصہ نہیں آ رہا جتنا دل چاہے...
  16. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس روایت پر تحفۃ الاحوذی میں مبارکپوریؒ نے بہت زبردست بحث کی ہے اور احناف کے تمام استدلالات و اشکالات کا جواب دیا ہے۔ بہت عمدہ کام ہے وہ۔ اسی طرح عرف الشذی میں بھی کافی اچھی بحث ہے۔
  17. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    عدم ذکر سے عدم شے تو لازم نہیں لیکن عدم ذکر سے عدم ذکر ضرور لازم ہے۔ کچھ پلے پڑی؟ یعنی جب اس حدیث میں ذکر نہیں تو اس میں تو یہ حکم نہیں ہے۔ اس کے علاوہ میں ہو تو اس کو دیکھا جائے گا۔ میرا خیال ہے کہ آپ کی مراد یہ ہوگی کہ اسی حدیث کے کسی اور طریق میں یہاں جہر کا ذکر آیا ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر...
  18. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    اس میں اکثر آپ کے خیالات باطلہ ہیں جن کی زیادہ سے زیادہ وہی حیثیت ہو سکتی ہے جو میرے یا کسی کے بھی خیالات کی ہو۔ فتاوی عالمگیری میرے پاس موجود نہیں ہے ورنہ اس میں دیکھتا۔ ابھی ڈاؤنلوڈنگ پر لگایا ہے۔ ویسے حدیث اور فقہ کی تمام کتب اردو میں ترجمہ نہیں ہوئیں اور نہ ہی آپ نے پڑھی ہوں گی۔ تو اس جملے...
  19. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    اس کی دو تفسیریں مفسرین نے کی ہیں۔ ایک اس سے مراد معراج ہے اور نبی ﷺ اللہ پاک کے نزدیک ہوئے۔ دوسری اس سے مراد جبریل علیہ السلام کا نزدیک ہونا ہے جب نبی ﷺ نے انہیں ان کی اصلی شکل میں افق پر دیکھا تھا۔ حدثنا ابن عبد الأعلى، قال: ثنا ابن ثور، عن معمر، عن الحسن (ثم دنا فتدلى) قال: جبريل عليه السلام...
  20. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس سے جہر پر استدلال اس طرح کیا گیا ہے کہ زور سے آمین کہیں گے تو فرشتوں سے موافقت ہوگی۔ حالاں کہ فرشتوں کی آمین کی آواز ہی نہیں آتی۔ اس لیے ان کی آمین تو سری ہوئی تو اس سے تو اخفاء پر استدلال ہونا چاہیے۔ پھر کوئی بھی قرینہ اس پر نہیں ہے کہ موافقت جہر یا اخفاء میں مراد ہے۔ تلفظ یا سرعت و تاخیر...
Top