الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن کریم نے کہا ہے حتی تنکح زوجا غیرہ
تنکح سے مراد جماع یا ہمبستری ہے۔
قرآن نے کہا ہے:۔
"وہ عورت اس مرد کے لیےاس کے بعد حلال نہیں ہوگی یہاں تک کہ دوسرے شوہر سے ہمبستری کر لے۔"
قرآن خود بتا رہا ہے کہ دوسرے شوہر سے ہمبستری سے حلال ہو جائے گی تو میں کیا کہہ سکتا ہوں۔
اب اس پر عقلی گھوڑے دوڑائے...
جی بھائی میں نے عرض کیا تھا کہ وہاں جو بھائی کسی حد تک تقلید کے قائل ہیں ان سے یہ سوال دریافت فرما لیجیے۔ وجہ یہ ہے کہ وہ آپ کے ہم مشرب بھی ہیں اور اہل علم بھی۔ آپ کو ان کی رائے پر میری رائے کے مقابلہ میں زیاد اعتماد ہوگا۔
اگر آپ مجھ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں تو ظاہر ہے عقلا میرا جواب صوفی بھائی...
زبردست
واقعی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے۔ ہمارے ذہنوں میں اعتدال ہونا چاہیے۔
میں نے یہ دعوت اس لیے دی ہے کہ میں معتدل احناف دکھانا چاہتا تھا۔ اگر کوئی غالی ہے تو ٹھیک ہے یہ اس کی غلطی ہے۔ اللہ پاک ہدایت دے۔
لیکن اس طرح سب پر حکم لگانا مناسب نہیں ہوتا۔
جب علم آتا ہے تو ذہن ان مسائل کے لیے کھل جاتا...
انتہائی قابل احترام برادران گرامی۔
بجائے ایک پرانی بحث کو شروع کرنے کے اگر آپ اس تھریڈ میں جن اہل حدیث بھائیوں نے تقلید کو کسی حد تک قبول کیا ہے انہی سے پوچھ لیں تو بہتر ہوگا۔...
اس بات سے قطع نظر کہ حلالہ کی بحث کیا ہے اور کیا درست اور کیا غلط ہے، جو مسئلہ پوچھا گیا ہے اس کا جواب دے رہا ہوں۔
حلالہ کی خاطر جس شخص سے شادی کروائی گئی ہے اگرچہ اس شرط کے ساتھ شادی انتہائی قبیح فعل ہے لیکن شادی عام شادی کی طرح ہوگی اور اس کو ختم کرنے کا نہ کسی کے پاس اختیار ہے اور نہ ہی کوئی...
جی اس پوائنٹ پر مجھے بھی آپ سے اتفاق ہے کہ کم از کم اتنی آواز ضرور تھی کہ صحابی رسول ﷺ کو سنائی دی۔
آگے صحابی جو اس روایت کے راوی ہیں ان کے الفاظ ہیں ما اراہ الا یعلمنا۔ روایت کے بارے میں راوی کی اپنی رائے کس قدر اہمیت رکھتی ہے آپ جانتے ہیں۔ البتہ اگر کچھ اور دلائل مل جائیں جو راوی کی رائے کے...
اگلے سال دورے میں جاؤں گا تو لائیو بتاؤں گا۔
حوالہ:۔ الکنی والاسماء للدولابی 2۔610 ط دار ابن حزم
ابو السکن حجر بن عنبس کی کنیت ہے۔ جہر و اخفاء کی روایات کے بنیادی راوی ہیں۔ شعبہ اور سفیان دونوں کی روایات انہی کے طریق سے ہیں۔ ثقہ راوی ہیں۔ تفصیل کے لیے اوپر ان کے نام پر کلک فرمائیے۔
اس حدیث میں...
نہیں بھائی۔ اصل میں ان میں سے کئی باتوں کے مختلف مقامات پر جواب دے چکا ہوں جیسے زیلعی کا حوالہ وغیرہ۔ اس لیے جب بار بار ایک ہی چیز دیکھتا ہوں تو عجیب لگتا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے گویا اعتراض برائے اعتراض ہو۔
اس کے علاوہ ان حوالہ جات میں تقلید کی بالکل نفی ہے حالاں کہ کسی حد تک تقلید مطلق کو آپ کے...
جزاک اللہ خیرا بھائی۔
بس میں یہی کہہ رہا ہوں کہ اس فن میں ہمیں تقلید کرنی پڑتی ہے۔ کیوں کہ ہم اس دور میں موجود تو ہیں نہیں۔ انہی کی بات پر اعتماد کرنا پڑتا ہے۔
یہ تو ٹھیک ہے بھائی۔
لیکن جرح کا جو حکم لگاتے ہیں محدثین اس پر اکثر کوئی دلیل نہیں دیتے۔ مثال کے طور پر انہی جابر جعفی کے بارے میں امام ترمذی نے ابو حنیفہؒ سے نقل کیا ہے کہ جابر جعفی کذاب ہے۔
ابو حنیفہ نے یہ کیوں کہا؟ کوئی لڑائی یا حسد تو نہیں تھا؟ کوئی اور وجہ تو نہیں تھی؟ ممکن ہے ابو حنیفہ کا...
قيل في بعض شروح الحسامي: التقليد اتّباع الإنسان غيره فيما يقول أو يفعل معتقدا للحقية من غير نظر إلى الدليل
الکشاف
حسامی کی بعض شروحات میں کہا گیا ہے: تقلید ایک انسان کی دوسرے کی اتباع کرنا ہے قول یا فعل میں اس کو حق سمجھتے ہوئے دلیل میں غور کیے بغیر۔
گڈ مسلم بھائی اب اسے اس جگہ خود فٹ کر کے...
میرے محترم بھائی!
یہاں تقلید اصطلاحی کی بات ہو رہی ہے۔ لغوی تقلید کے طور پر تو آپ کی بات بجا ہے لیکن ہم اس کی بات نہیں کر رہے۔
براہ کرم اگر آپ کو اختلاف ہے تو میری اصلاح فرمائیے۔
جزاک اللہ بھائی جان
میں غلط صحیح کی بحث تو نہیں کر رہا اور نہ اتنا علم رکھتا ہوں کہ آپ کے سامنے یہ بحث کر سکوں لیکن میرا خیال ہے کہ یہ حکم ماننا تقلید ہی ہوتی ہے۔
مثال کے طور پر جابر جعفی کو محدثین (بشمول امام اعظم) نے ضعیف قرار دیا ہے۔ اس پر کوئی قرآنی یا حدیث سے دلیل نہیں ہے۔ ہم صرف محدثین کے...