الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
اسلامی نظریاتی کونسل کے حوالے سے میں اپنی بات سے رجوع کرتا ہوں۔ میری موجودہ تحقیق کے مطابق ان کی حیثیت فقط ایک مشیر کی سی ہے۔
اس لحاظ سے اگر واقعی خلاف شریعت قوانین کو ہم ختم نہیں کر سکتے تو پھر غالبا صرف مسلمانوں کا ملک ہونے کی وجہ سے اسے دار الاسلام کہا جا سکتا ہے۔
اصطلاحی دار...
محترم بھائی! آپ کا یہ سوال سوال کی حد سے باہر چلا گیا ہے سادہ ہوتے ہوتے۔ (مسکراہٹ)
دیکھیے بھائی نبی ﷺ کے کسی حکم کو جب ترک نہ کیا جائے اور کسی خاص انداز سے تزکیہ کیا جائے تو ہم کس دلیل کی بنیاد پر اسے رد کر سکتے ہیں؟ کیا صرف یہ کہہ کر کہ نبی ﷺ نے اس طریقے کو اختیار نہیں فرمایا اس لیے؟ تو آج جو...
محترمی انس بھائی
کنکریوں کا ذکر جس روایت میں ہے وہ روایت سنن الدارمی کی ہے۔ اس روایت کو دارمی کے علاوہ عبد الرزاق اور طبرانی نے مختلف طرق سے روایت کیا ہے لیکن ان روایات میں کنکریوں کا ذکر نہیں ہے۔ اور عبد الرزاق کی ایک روایت میں تو یہ ذکر ہے کہ دو حلقوں کو عبد اللہ رض نے ایک حلقہ میں کر دیا۔...
محترم حافظ عمران الٰہی بھائی۔
ایک ہی بات اگر بار بار رپیٹ کریں گے تو میں کیا جواب دوں گا۔ دوسرے تھریڈ میں تقلید کی قسمیں عرض کی ہیں۔ وہ یہاں عرض کردیتا ہوں۔ آپ خود اندازہ کر لیں کہ کس حساب سے یہ حضرات ان کی تقلید کرتے ہیں اور انہیں مقلدین میں کیوں ذکر کیا جاتا ہے:۔
باقی آپ نے جو کہا کہ وہ...
محترمی انس بھائی غالبا "فتاوی" کا تو میں نے کہیں نہیں کہا۔ "اصول و فروع" کا مختلف جگہ ذکر کیا ہے۔ دونوں میں فرق ہوتا ہے۔ فتاوی تو بہت سے علماء کے موجود ہیں لیکن تقلید چار ائمہ کی ہی عموما کی جاتی ہے۔
باقی اس مسئلہ میں ان کی تقلید اس لیے نہیں کی جاتی کہ ہمارے نزدیک ان کی رائے اس مسئلہ میں درست...
میری تحقیق کے مطابق یہ الفاظ جو یہاں تحریر ہیں درست نہیں ہیں۔
اگرچہ ان کی بنا پر تکفیر اس وجہ سے نہیں کی جا سکتی کہ یہ اصطلاحی الفاظ ہیں اور کیا چیز بیان کرنا چاہی ہے وہ ظاہر نہیں ہے۔ کسی کے ایسے الفاظ کی بنا پر تکفیر کے لیے اس کے باقی افعال و اعمال بھی دیکھنے ہوتے ہیں۔
بہرحال یہ الفاظ درست...
ہم لوگ صوفیا کے ان اذکار وغیرہ پر بحث کرتے ہیں لیکن عموما یہ دیکھے بغیر کہ ان کی حیثیت کیا ہے۔
بدعت کوئی چیز اس وقت ہوتی ہے جب اس کا ثبوت قرون مشہود لہ بالخیر سے نہ ہو اور اسے بلا واسطہ یا بنفسہ ثواب سمجھا جائے۔
صوفیا میں جو درست لوگ ہیں وہ ان مختلف افعال کو مختلف اسباب کے طور پر کرتے ہیں۔ بنفسہ...
اختلاف یا اتفاق کو اگر ایک جانب رکھ کر ہم اس پوری تحریک اور اس میں ہونے والے واقعات کو بغور دیکھیں تو بہت سی کام کی باتیں ملتی ہیں۔
"مستقبل ماضی کا آئینہ ہوتا ہے۔"
دعا بہن اور خضر بھائی۔
آپ دونوں حضرات کی بات درست ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
خضر بھائی ڈیلیٹ نہ کریں بلکہ اس کا انداز بیان بدل کر الفاظ ہلکے کر دیجیے تو مناسب ہوگا۔ باقی جیسے مناسب سمجھیں۔
وعلیک السلام لانی اتبع الہدی بفضل اللہ تعالی و عونہ
یہاں تک کی بات میں تو آپ نے کوئی ایسی کارآمد بات نہیں فرمائی جسے ہم ذرا بھی دلیل یا رد دلیل کہہ سکیں۔ البتہ جو میں نے ہائیلائٹ کیا ہے اس سے میرے خدشے کی تائید ضرور ہو جاتی ہے کہ جناب نے مناسب موقع ڈھونڈ کر پوسٹ فرمانی تھی۔ (ابتسامہ)
آپ...
ویسے یہ جاوید چوہدری عجیب سے آدمی نہیں ہیں؟
جامعۃ الرشید کی سالانہ تقریبات میں شرکت اور تقریر بھی کرتے رہتے ہیں۔ ضرب مومن میں یاسر محمد خان کے نام سے بھی (غالبا) لکھتے ہیں۔ لیکن یہ مسئلہ سیدھا وہاں جا کر معلوم نہیں کر سکتے۔
محترم خضر بھائی!
کیا اس نیک کام کی ابتدا آپ نہیں کرتے؟
ذرا تقابل مسالک میں جائیے اور وہاں بنے ہوئے پوسٹرز دیکھیے۔
جو اعتراضات و سوالات غیر علمی لگیں اور جن تھریڈز سے صرف اختلافات بڑھانا ظاہر ہو انہیں موڈریٹ کیجیے۔ بے شک اس کے لیے علماء کرام سے مشورہ لیجیے۔
دعا بہن جزاکِ اللہ خیرا اس خوبصورت...
محترم بھائی!
میں یہ جانتا ہوں کہ ابو حنیفہؒ کی شان میں نہ اس سے کمی آتی ہے اور نہ میرے دفاع سے زیادتی۔ وہ جو تھے اور جیسے تھے دنیا واقف ہے اور وہ گزر گئے۔ لیکن جو یہ محترم کہنا چاہتے ہیں وہ اتہام ہے۔
میں محاکمہ دو وجہ سے چاہتا ہوں:۔
نہ جانے میں کب تک فورم پر ہوں۔ میرے جانے کے بعد اگر یہ یہاں...
موضوع سے متعلق آخری جواب یکم فروری کو دیا گیا تھا۔
امید ہے شاہد نذیر تو اسی وقت جواب یہاں پوسٹ کریں گے جب میں فورم سے جا چکا ہوں گا۔
محترمی عبدہ بھائی۔ کیا میں آپ کو محاکمہ کے لیے تکلیف دے سکتا ہوں؟