• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    حق فورم پر محسن بھائی تلمیذ بھائی کے فتویٰ کی زد میں

    ضد کا کوئی جواب نہیں۔ آپ جیت گئے۔ خوش رہیے۔
  2. اشماریہ

    علماء دیوبند کا علم غیب

    کوئی علمی رد کیجیے۔
  3. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    جب کوئی ایک بھی شخص کسی بات کو کہہ دے کہ یہ حدیث رسول ہے تو یہ اصل کیونکر معتبر ہو سکتی ہے۔ جرح تو ہم شروع ہی اس لیے کرتے ہیں کہ فلاں نے اسے حدیث رسول قرار دیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ اس میں کوئی کمزوری تو نہیں۔ اگر اصل غیر ثابت ہے تو پھر بجائے جرح کے تعدیل ہونی چاہیے۔ اسی پر اقوال ملنے چاہئیں اور...
  4. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    بھائی 355 صفحات کی کتاب پڑھنے کے لیے وقت نکالنا میرے لیے مشکل کام ہے۔ میں تصوف کی تعریف کرتا ہوں۔ پھر آپ کو جو اشکالات ہوں وہ بیان کیجیے۔ لیکن ابھی نہیں۔ ان شاء اللہ وقت ملنے پر۔
  5. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    میں یہ کہتا ہی نہیں ہوں کہ آپ انہیں چھوڑ دیں۔ میں یہ کہتا ہوں کہ تصوف کا جتنا حصہ قرآن و حدیث کے خلاف نہیں ہے اسے درست مان لیں۔
  6. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس سے جہر بالتامین پر استدلال کیسے؟ اس میں تو صرف آمین کہنے کا حکم ہے۔
  7. اشماریہ

    روحانی شخصییت ؟ نجومی؟ کاہن؟ عالم؟ صوفی؟

    یہ اچھی توجیہ ہو سکتی ہے۔ لیکن اس پر کوئی قرینہ ہوگا کیا؟ اور کیا یہ ممکن ہے کہ جنات دماغ نہ پڑھ سکیں؟
  8. اشماریہ

    روحانی شخصییت ؟ نجومی؟ کاہن؟ عالم؟ صوفی؟

    یہ دنیا کا شاید سب سے الجھا ہوا معاملہ ہے۔ آخر جنات کو یہ سب کیسے پتا چلتا ہے۔ وہ بھی تو عالم الغیب نہیں ہیں۔ ایک دو کے بارے میں جن کو پتا ہوگا لیکن سب کے بارے میں کیسے؟ پھر یہ ہماری سوچ ہے کہ جنات سے یہ پتا چلتا ہے۔ ٹھیک ہے لیکن اس پر ہمارے پاس کوئی واضح دلیل تو نہیں ہے۔ اللہ بہتر جانتا ہے۔...
  9. اشماریہ

    Aslam-o-Alaikum....yoga (exercise) ki aik kisam ha k sans aik nathnay ko band kr k dusray nathnay se

    یہ نہ کوئی عبادت ہے نہ کوئی دینی معاملہ اور نہ کوئی اس پر نص ہے۔ اس لیے میں نہیں سمجھتا کہ اس میں کوئی حرج ہوگا۔
  10. اشماریہ

    طاہر القادری کا سچا جھوٹ

    شور بہت ہے ویڈیو میں۔ غالبا اس کا جواب بھی دیا گیا تھا طاہر القادری کی طرف سے۔ بہت پہلے فیس بک پر ایسی ایک بحث چھڑی تھی تو اس میں دکھایا گیا تھا۔ اب یاد نہیں۔
  11. اشماریہ

    علماء دیوبند کا علم غیب

    کرامتاً کسی چیز کا علم ہونا یا بذریعہ کشف یہ علم غیب میں کوئی بھی نہیں شمار کرتا کیوں کہ یہ دونوں درحقیقت باری تعالی کے افعال ہوتے ہیں۔ اور ان کے ذریعے علم اللہ پاک عطا فرماتے ہیں۔ سورہ کہف میں خضر علیہ السلام کا قصہ پڑھیں۔ ان کے بارے میں اکثر مفسرین کی رائے یہ ہے کہ وہ نبی نہیں تھے بلکہ ولی...
  12. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    احادیث میں تو خفض کا بھی ذکر ہے۔ مذاق اڑانے والوں کی بات اور ان کے دلائل دیکھنے چاہئیں۔ آپ لوگ افراد پر حکم ویسے بھی بہت آسانی سے لگا دیتے ہیں۔ خیر اس موضوع سے متعلق ارشاد فرمائیں جس پر بات کر رہے ہیں۔
  13. اشماریہ

    شیخ البانی رحم اللہ کے نزدیک بھی امام ابو حنیفہ رحم اللہ روایت حدیث میں ضعیف تھے

    البانی کی اپنی رائے ہے۔ اسی حوالے میں یہ بھی لکھا ہے کہ ارناؤوط نے اس بات پر البانی کی شناعت بیان کی ہے۔ البانی محقق ہیں تو یہ بھی محقق ہیں۔ بہر حال یہ کوئی بحث کی چیز نہیں ہے۔ علماء جرح و تعدیل بڑی مشکل سے ہی متفق ہوتے ہیں شاید۔
  14. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جو حضرات جہرا آمین کہنے کا مذاق اڑاتے ہیں تو یہ فعل مناسب نہیں۔ کیوں کہ مختلف روایات سے ائمہ کرام نے جہرا آمین پر استدلال کیا ہے۔ احناف کے دلائل اپنی جگہ پر لیکن علمی معاملات میں اس طرح کا رویہ نہیں اپنانا چاہیے۔ باقی اگر آپ شرعی حکم پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ پھر ان کے دلائل وغیرہ دیکھ کر ہی...
  15. اشماریہ

    کوئی بھائی اس سوال کو جواب دے دیں فیس بک پر کسی نے پوچھا ہے !!!

    مدرسے سے ہٹانے سے گناہ نہیں ہوگا۔ منت بعد میں پوری کر لیں۔ اس کا وقت مقرر نہیں کیا۔ ایک وقت میں حفظ اور عصری تعلیم اس طرح حاصل کرنا کہ حفظ پر اثر نہ ہو بہت کم افراد کے لیے ممکن ہے۔ اس لیے بہتر ہے کہ یا تو پہلے حافظ بنا لیں اور پھر عصری تعلیم دلا دیں یا پہلے میٹرک کروا کر پھر حافظ بنا لیں۔ اس عمر...
  16. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    میں نے تو آج تک نہیں دیکھا۔ کوئی ایسا کرتا ہے تو غلط ہے حتی کہ تراویح میں بھی کرے تو غلط ہے۔
  17. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    آپ کے کہنے سے کیا ہوتا ہے؟ ثابت کرنا پڑے گا۔ ویسے بھائی اصل بات یہ ہے کہ یہود چڑتے ہیں جبکہ احناف دلائل کی بنیاد پر یہ موقف اپناتے ہیں۔ دونوں باتوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔ دیکھیں یہود بھی ختنہ کرواتے ہیں اور مسلمان بھی۔ کیا یہ دونوں مشترک ہیں؟ ظاہر ہے کہ نہیں۔ مسلمان اپنے دلائل کی بنیاد پر یہ موقف...
  18. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    یہ تو قیاس ہو گیا۔ پھر سری نمازوں میں بھی اسی قیاس پر عمل کیا کریں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
  19. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    یہ اس جگہ سے لیا گیا ہے:۔...
Top