• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    معراج جسمانی کا منکر بدعتی اور گمراہ ہے۔ (کافر نہیں کہا گیا) http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/633/0/
  2. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    آپ نے جو روایت پیش کی اس میں جہرا آمین کا تو ذکر ہی نہیں اور مطلقا آمین تو احناف بھی کہتے ہیں۔ پھر اگر جہرا آمین مراد ہو تو سری نمازوں میں جب یہود مساجد کے آس پاس بازاروں میں ہوتے ہیں تب بھی کہنی چاہیے۔ تب تو آپ بھی چڑتے ہیں۔ بہر حال اس کا تعلق موجودہ بحث سے نہیں۔ براہ کرم موضوع کی طرف آئیے۔
  3. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    محدثین نے ان چیزوں کی تقریبا یہی تعریفات کی ہیں۔ لیکن اس کا تعلق؟؟؟
  4. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    منکر سے مراد یہ ہوگا کہ بیت المقدس سے آگے معراج کو جسمانی نہیں مانتا۔ اور غالبا اس کی وجہ یہ ہے کہ بیت المقدس تک معراج قرآن سے ثابت ہے یعنی نص متواتر سے اور اس سے آگے اخبار آحاد سے۔ لیکن مجھے اس مسئلے کے بارے میں علم نہیں ہے۔ اور بغیر علم کے کچھ نہیں کہنا چاہیے۔
  5. اشماریہ

    حق فورم پر محسن بھائی تلمیذ بھائی کے فتویٰ کی زد میں

    غیر متعلق میں نے پوچھا ہے کہ آپ نے جو کہا ہے کہ صحیح حدیث پر عمل کیا جائے نہ کہ ضعیف احادیث پر تو ابو ہریرہ رض کے بارے میں کیا خیال ہے کہ انہوں نے اپنی روایت کردہ حدیث کو کیوں چھوڑ دیا؟
  6. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس کا تعلق میں نہیں سمجھ پایا۔
  7. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    محترم ان محدثین کی بات سر آنکھوں پر۔ لیکن تحقیق کا اصول یہ نہیں کہتا۔ ہمیں خود بھی دیکھنا چاہیے۔ ہمارے علم میں اضافہ ہوگا۔ ویسے بھی ان مسائل میں بعض جگہ مسلکی اختلاف بھی کارفرما ہوتا ہے۔ ضروری نہیں کہ انہوں نے جو بات کی اس سے دوسرا فریق بھی مطمئن ہو۔ ممکن ہے وہ شعبہ کی بات کو اختیار کرتے ہوں اور...
  8. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    عجیب بات ہے۔ اتنی بڑی غلطی کہ رفع یا مد کی جگہ خفض؟؟ بالکل مخالف؟؟ اس کے مقابل رفع صوت کی روایات اگر بتا دیں جن میں شعبہ کے علاوہ دیگر رواۃ یہی ہوں تو یہ بات میرے لیے واضح ہو جائے گی ان شاء اللہ۔ (میری اپنی اس بارے میں رائے یہ ہے کہ دونوں روایات مین تطبیق اس طرح ممکن ہے کہ نہ تو بہت زور سے آواز...
  9. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    یوں تو آپ نے بھی کبھی کوئی کارنامہ نہیں کیا۔ بلکہ اگر میں یہ کہوں کہ میں تو امت کے ایک معتد بہ طبقے کے طرز فکر کی وضاحت کر رہا ہوتا ہوں اور آپ صرف اپنی ذاتی سوچ کو مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں جیسا کہ فورم پر ہی تقلید، ابو حنیفہؒ وغیرہ کے بارے میں واضح ہو ہی چکا ہے کہ آپ کے اپنے علماء کی جو...
  10. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اب یہ کس نے کہہ دیا؟ محترم بھائی اگر آپ علمی بحث کرنا چاہتے ہیں کسی بھی موضوع پر تو سب سے پہلے دوسروں کے بارے میں آپ کو اپنے نظریات ختم کرنے ہوں گے۔ دیکھیں میں یہ سمجھتا ہوں کہ تصوف (جاہلانہ چیزیں نکال کر) ایک درست عمل ہے۔ یہ اصلاح نفس کا ایک طریقہ ہے۔ اب کیا میں آپ کے کہنے پر یہ سمجھنا چھوڑ...
  11. اشماریہ

    ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

    بہت مبارک ہو ساجد بھائی۔
  12. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    آپ وہ پڑھ کر تحقیق کر لیجیے۔ جب وہ جھوٹے ثابت ہو جائیں تب یہ بولیے گا۔ ابھی سے نہ ماننے کے لیے تیار بیٹھے ہیں؟
  13. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    جزاکِ اللہ خیرا سسٹر موضوع سے مناسبت بھی بتا دیتیں۔
  14. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    مثلا کن صوفیاء کے اقوال و واقعات؟ ابو نعیم نے طبقات الاصفیاء میں تو حضرت ابو بکر رض، عمر رض اور علی رض کے اقوال بھی نقل کیے ہیں۔
  15. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    محترم بھائی پھر آپ قرآن و سنت کی روشنی میں تصوف یا صوفیاء کو غلط بیان فرما دیں۔ مجھے بھلا کیا اعتراض ہوگا۔
  16. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    کیا عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں؟ لگتا ہے آپ کو یہی علم نہیں کہ ہم کیا کہتے ہیں اور کیا نہیں۔ یہ کس نے کہا ہے کہ مجدد الف ثانی وغیرہ کی سیرت نبی ﷺ کے مقابلے میں اسوہ حسنہ ہے؟ پتا نہیں کیا کیا سوچتے ہیں اور اس پر حکم لگانا شروع ہو جاتے ہیں۔ کرتے رہیے۔
  17. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    علماء دیوبند میں سے بہت سارے ان کے عقیدے کو کفر کہتے ہیں۔ لیکن میرے لیے تھوڑا سا ابہام ہے۔
  18. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    حدیث ضعیف اور حدیث موضوع میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ضعیف کا عموما مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی سند میں کوئی کمزور راوی ہے لیکن کیا اس کا یہ مطلب بھی ہے کہ یہ حدیث یقینا جھوٹی ہے؟ امکانات کی بنیاد پر اللہ کے نبی ﷺ کی حدیث کو یوں جھوٹا کون کہہ سکتا ہے۔
  19. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    جزاک اللہ بھائی۔ ان شاء اللہ لولی بھائی اسے یونی کوڈ میں لگا دیں گے۔ ابو عبدالله بھائی اور لولی بھائی پہلے آپ کا اعتراض تو مکمل ہو جائے۔ جواب کی باری بعد میں آتی ہے۔
  20. اشماریہ

    حق فورم پر محسن بھائی تلمیذ بھائی کے فتویٰ کی زد میں

    ابو ہریرہ رض کے بارے میں کیا خیال ہے جنہوں نے خود یہ حدیث روایت کی ہے؟ میرے خیال میں شیعہ حضرات کو آپ کی بات سے کافی خوشی ہوئی ہوگی۔
Top