• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    اتنی طویل پوسٹ کے لیے شکریہ بھائی میں نے جو پوچھا ہے اگر وہ بتا سکتے ہیں تو مہربانی ورنہ معذرت۔ یہ بحث پہلے بھی بہت سے علماء کر چکے ہیں اور ہم بھی پھر کبھی کر لیں گے۔ سردست آپ میری بات کا جواب دے سکتے ہیں تو میں شکر گزار ہوں گا۔
  2. اشماریہ

    کیا کسی اچھے شیخ کی بیعت ضروری ہے ۔۔۔۔

    بیعت کی مختلف قسمیں ہیں۔ شیخ سے بیعت اصلاح کی جاتی ہے یعنی اعمال و افعال کی بیعت۔ یہ حدیث میں موجود ہے لیکن یہ ضروری نہیں ہے۔ اس سے صرف یہ ہوتا ہے کہ انسان ایک صالح شخص کے ہاتھ پر توبہ اور وعدہ کرلیتا ہے اور بعد ازاں اپنی روحانی بیماریوں کا ان سے علاج معلوم کرتا ہے۔ البتہ بعض اہل علم حضرات کا یہ...
  3. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    محترم بھائی یہ تو آپ نے مثال کے طور پر پیش کی تھی اس لیے اس کا مرحلہ بعد میں نہیں آنا چاہیے؟ آپ کی اس حدیث کی مخالف آیت بھی موجود ہے، حدیث بھی، صحابہ کا فتوی بھی، مجتہدین کے فتاوی بھی بلکہ ذرا آگے چلوں تو ابن تیمیہؒ نے امام احمد سے جہری نمازوں میں مقتدی پر قراءت کے عدم وجوب پر اجماع بھی نقل کیا...
  4. اشماریہ

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    لگے رہیے۔ ابو حنیفہ سے کوئی دیرینہ دشمنی تو نہیں ہے آپ کی؟ محترم! اخبار ابی حنیفہ کیوں ناقابل اعتبار ہے جب کہ اس کے مولف کے بارے میں خطیب بغدادی کہتے ہیں كان صدوقا، وافر العقل، جميل المعاشرة، عارفا بحقوق أهل العلم وہ صدوق (سچے)، وافر عقل والے، اچھی معاشرت والے، اہل علم کے حقوق کو جاننے والے...
  5. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    میں نے یہ عرض کیا تھا اور اسی کا جواب طلب کیا ہے:۔ اگر آپ ان باتوں کے بارے میں جواب نہیں دیں گے تو میں بات آگے کیسے چلاؤں گا؟ یہ مسئلہ فاتحہ خلف الامام کی بحث تو ہے نہیں۔
  6. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    ظاہر ہے یہ میری بات کا جواب نہیں ہے۔
  7. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    براہ کرم میری بات کا جواب عنایت فرمائیے۔
  8. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    بالکل درست محترم بھائی اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کے مقابلے میں کسی کی بات کو اہمیت نہیں دینی چاہیے۔ لیکن مجھے ذرا ان شقوں کا جواب دیجیے کہ ان صورتوں میں کیا کیا جائے گا۔ اگر اس حدیث کے مخالف حدیث یا آیت موجود ہو؟ اگر اس حدیث سے بعض صحابہ نے کچھ اور مطلب لیا ہو؟ اگر اس روایت سے بعض فقہاء نے...
  9. اشماریہ

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    جی بھائی؟
  10. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم بھائی۔ مفتی تقی عثمانی صاحب بہت زیادہ علم رکھتے ہیں میرے مقابلے میں۔ اور مجھے امید ہے کہ یہ عبارت اسی طرح درس ترمذی میں ہوگی۔ لیکن میرے انتہائی محترم بھائی۔ ان کے مقابلے میں امین صفدر اوکاڑویؒ، عابد سندھیؒ، ہاشم سندھیؒ، قاسم بن قطلوبغاؒ، قائم سندھیؒ ان سب کی رائے دوسری ہے۔ ہم نے یہ دیکھنا...
  11. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    کوئی خاص نہیں۔ بس ایک بحث چل رہی ہے۔
  12. اشماریہ

    محدثین کا ائمہ اربعہ کی طرف انتساب اور اس کی حقیقت

    جزاک اللہ خضر بھائی ڈاؤنلوڈ تو کرلی۔ اب اگر آپ مجھے وہ صفحہ بتا دیں جو مجھے دیکھنا چاہیے تو میرے لیے آسانی ہوگی۔ مکمل کتاب پڑھنے کا وقت تو شاید مجھے نہ ملے۔
  13. اشماریہ

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    محترم بھائی مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ لیکن اگر تو صرف اپنے لوگوں میں پذیرائی چاہتے ہیں تو یہ طریقہ درست ہے۔ اور اگر واقعی اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو پھر میں اس طریقہ کو درست نہیں سمجھتا۔ سپاہ صحابہ کے کئی ساتھیوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا رہتا ہے۔ یقینا انہوں نے قابل قدر کام کیا ہے لیکن اس کام کا جو...
  14. اشماریہ

    محدثین کا ائمہ اربعہ کی طرف انتساب اور اس کی حقیقت

    ڈاؤنلوڈ لنک کام نہیں کر رہا۔
  15. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    جزاک اللہ خیرا۔ یہ مکمل نہیں ہے؟
  16. اشماریہ

    اشرف علی تھانوی صاحب شاتم رسول کے بارے میں کیا فرما رھے ہیں - خود فیصلہ کر لیں

    دلائل کے لحاظ سے راجح ہونے میں غیر متفق
  17. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    میں نے کب آپ سے بات کرنے کی درخواست کی محترم؟ نہ کریں۔
  18. اشماریہ

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    اوہو انس بھائی پلیز پوسٹ پڑھ لیں دوبارہ بلکہ تھریڈ ہی پڑھ لیں۔
  19. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    زیادتی ابن ابی شیبہ کی جانب سے قرار دی جائے گی۔ متعدد کتب کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔ اگر دوبارہ ملاحظہ فرمالیجیئے! محترم بھائی متن میں اختلاف تب ہی آتا ہے جب دو الگ الگ اشخاص روایت کریں۔ آپ کی یہ بات درست ہے۔ میں نے یہ بات:۔ سند میں اس زیادتی کے بارے میں کی ہے جس میں کئی رواۃ مثال کے طور...
  20. اشماریہ

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    تقلید کی اوپر کی ہوئی تعریفات کچھ عجیب سی ہیں مثلا قرآن و حدیث کے خلاف کسی کی بات ماننا یا ایک کی بات پر جمے رہنا۔ اصطلاحی تقلید کی ایسی کوئی تعریف میں نے نہیں دیکھی۔ میری رائے یہ ہے کہ یہ تقلید ہوگی۔ لیکن ہر تقلید مذموم نہیں ہوتی اس لیے درست ہے۔
Top