• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    محدثین کا ائمہ اربعہ کی طرف انتساب اور اس کی حقیقت

    محترمی حافظ صاحب! ان محدثین کے مقلد ہونے یا مجتہد ہونے کی بحث علماء کرام نے کی ہے۔ طبقات الشافعیہ وغیرہ علماء کرام کی ہی لکھی ہوئی ہیں۔ بعض کو صدیق حسن خانؒ نے بھی مقلد شمار کیا ہے۔ تو اگر آپ اس بارے میں علماء کرام کی تصریحات پیش فرمائیں تو یہ ان شاء اللہ ایک قابل قدر علمی کاوش ہوگی۔
  2. اشماریہ

    مقلدین کی باہمی جنگیں

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ میں آپ کے اور لولی بھائی کے اکثر ٹیگس وقت کی کمی کی بنا پر کھولتا ہی نہیں ہوں۔ میرے انتہائی قابل احترام بھائی! کسی جماعت کے بعض افراد کا کوئی غلط کام کرنا اس کے یا اس کے موقف کے غلط ہونے کی نشانی نہیں ہوتی۔ میں یہ بات پہلے بھی عرض کرچکا ہوں۔ تاریخ کی کتابوں میں مشاجرات...
  3. اشماریہ

    مکے اور مدینے والوں سے احناف کے شدید اختلافات

    اشماریہ جی محترم بھائی! میں اس قسم کے تھریڈز کے سلسلے میں احناف و اہل حدیث دونوں سے سخت اختلاف رکھتا ہوں۔ براہ کرم مجھے اس میں مدعو نہ کیجیے۔ مسلمانوں کے سوا سب متحد ہو رہے ہیں اور ہم ہیں کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے میں لگے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ اس پوسٹر کی اشاعت پر مولانا الیاس گھمن صاحب...
  4. اشماریہ

    مقلد کے جاہل ہونے پر اجماع

    ان کے حوالہ کے سلسلے میں آپ کی بات پر اعتماد کرتے ہوئے یہ عرض کروں گا کہ ان سے مراد مقلد عامی ہے۔
  5. اشماریہ

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے پوتے کا یہ بیان کہ ہمارے آ با و اجداد کا عقیدہ خلق قرآن کا تھا

    محترم بھائی۔ آپ کی پہلی روایت میں موجود راوی سعید بن صبیح مجھے نہیں ملا۔ دوسری میں نے نہیں دیکھی۔ امام طحاوی نے ابو حنیفہ اور صاحبین کا جو عقیدہ بیان کیا ہے اس میں ایسا کچھ نہیں ہے۔ ان اسماعیل کے بارے میں ابو بکر بغدادیؒ نے اخبار القضاۃ میں یہ نقل کیا ہے کہ یہ صحیح سلفی تھے۔ ایک بات یاد رکھیے...
  6. اشماریہ

    شیعہ حضرات سے ایک سوال

    حافظ عمران بھائی۔ جزاک اللہ خیرا لیکن یوسف ثانی بھائی کی طرح میرا بھی یہی خیال ہے کہ اس طرز سے مخاطب ضد میں آ کر پہلے سے بھی آگے گزر جاتا ہے۔ قرآن نے وجادلہم بالتی ہی احسن کا درس ہمیں ہی دیا ہے۔
  7. اشماریہ

    آج ترکی بچوں کا یہ ٹبلو بھی دیکھ لیں، آنکھوں میں آنسو آ جایں گے - ویڈیو ضرور دیکھیں

    جزاک اللہ۔ بہت ہی زبردست کیا اس کا ڈاؤنلوڈ لنک ملے گا؟
  8. اشماریہ

    کبھی آپ نے سنا کہ تحریک طالبان پاکستان نے ہندو فوجی کو قتل کیا ہو ؟؟؟؟

    السلام علیکم تاشفین بھائی۔ پاکستانی عام عوام تحریک طالبان پاکستان کو جیسا بھی سمجھتے ہوں لیکن یہ حقیقت ہے کہ امریکہ کو اپنا دشمن گردانتے ہیں۔ ہم ان کے ساتھ دن رات رہتے ہیں اور تقریبا ہر طبقے سے کچھ نہ کچھ تعلق و رابطہ رہتا ہے۔ تجربہ یہی ہے کہ کچھ مخصوص افراد کے علاوہ کوئی بھی امریکہ کو درست...
  9. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    انتہائی قابل احترام وقاص بھائی وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میں تو کم از کم خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت مطلوب ہے۔ محترم بھائی! شاید آپ نے بغور میری پوسٹ ملاحظہ نہیں فرمائی۔ دو حصے میں دوبارہ پیش کر دیتا ہوں۔ اور آپ نے جو ناقلین کے چھپانے کی بات کی تو آسان سا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ...
  10. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    جزاك الله خیرا حافظ بهائی یہ قیمتی حوالہ عنایت فرمانے کے لیے۔ امید ہے آپ نے کوثریؒ کی یہ بحث مکمل پڑھی ہوگی۔ جوینیؒ نے یہ کہا تھا کہ صحابہ کرام رض کے اصول "کافی" نہیں تھے۔ کوثری نے ان کا رد کیا کہ اس کا معنی یہ ہوا کہ صحابہ کے پاس ایسے اصول ہی نہیں تھے جن پر وہ مسائل کی بنا کر سکیں۔ ظاہر ہے ایک...
  11. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    جزاک اللہ خیرا محمد عامر یونس بھائی۔ میں ان تینوں پوسٹس میں ذکر کردہ مسائل سے تقریبا متفق ہوں۔ علمی لحاظ سے اس کا اصولی جواب یہی ہونا چاہیے۔ البتہ جب ہم زمین پر اتر کر دیکھتے ہیں تو کچھ چیزیں پائی جاتی ہیں اور کچھ نہیں۔
  12. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    جی محترم انس بھائی۔ میں اس کے لیے آپ کا شکرگزار ہوں۔ دیکھیے مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں کہ میں عمر رض کی تقلید کروں ابو حنیفہؒ کی تقلید چھوڑ کر۔ لیکن یہ میرے لیے مکمل یا اکثر مسائل میں ممکن بھی تو ہو۔ ائمہ کرام کے ان اصولوں اور مسائل پر ہر زمانے میں ہونے والی اتنی طویل تحقیق نے اس کام کو آسان تر...
  13. اشماریہ

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    محترمی حافظ صاحب! میں نے اس کا جواب یہ عرض کیا ہے کہ عمر رض کے اصول و فروع ہمارے پاس اس طرح موجود نہیں ہیں جن کی مدد سے ہم تمام یا اکثر مسائل کا حل نکال سکیں۔ باقی تو آپ نے اوپر سے پیسٹ کردیا ہے۔ کیا آپ مجھے کوثریؒ کی اس بات کا حوالہ یا اسکین عنایت فرمائیں گے؟
  14. اشماریہ

    علامہ احسان الہیٰ ظہیر کا یہ عمل کیا کہلائے گا سنت یا بدعت؟

    جزاک اللہ خیرا بھائی۔ آپ نے بدعت کی جو تعریف کی اسی کو تزکیہ کے ان طریقوں پر اپلائی کریں۔ کیا کوئی یہ کہتا ہے کہ پاس انفاس یا جہر بذات خود ثواب ہے؟؟ اسے کسی اور ثواب کے عمل کے تحت ثواب کہا جاتا ہے۔ میں درحقیقت نیٹ وغیرہ کے استعمال سے یہی مشابہت بتانا چاہتا تھا جسے غالبا آپ درست نہیں سمجھ سکے۔...
  15. اشماریہ

    حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث

    محترم شاہد نذیر بھائی۔ اللہ پاک آپ کی محنت کو قبول فرمائے۔ میں اگرچہ آپ کے مضمون کے کچھ حصوں سے بالکل متفق نہیں ہوں لیکن آپ کی محنت کو داد نہ دینا بھی درست نہیں۔ البتہ یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ بسا اوقات بہت سی شخصیات کے معاملے میں آپ کا مسلک و موقف علمائے اہل حدیث سے بھی الگ نظر آتا ہے جیسے شاہ...
  16. اشماریہ

    کیا متقدمین فقہا کا اجتہاد قیامت تک کے لیے کافی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محترمی انس بھائی! ائمہ اربعہ کی فقہ کیا ہے۔ آپ جانتے ہی ہوں گے لیکن میں صرف یاد دہانی کے لیے عرض کردوں کہ وہ کتاب و سنت سے نکالے ہوئے مسائل ہیں۔ اسی طرح ائمہ اربعہ کے اصول کیا ہیں؟ کتاب و سنت کو سمجھنے کا ایک طریقہ۔ مثال کے طور پر امام ابو حنیفہؒ یہ سمجھتے ہیں کہ لفظ مشترک کے دو معنی ایک ہی وقت...
  17. اشماریہ

    سنگساری : جاوید چوہدری کے سوالات اور مولانا الیاس کے جوابات

    میرے تعلقات تو نہیں ہیں۔ میں نے کہا آپ لکھتے ہیں تو آپ یہ کام شاید نسبتا آسانی سے کر سکیں۔
  18. اشماریہ

    پاکستان، دارالاسلام ؟

    جزاک اللہ خیرا عبدہ بھائی۔ اصل میں مجھے بنیادی اسی اسلامی نظریاتی کونسل اور عدالت والی بات پر غلطی لگی تھی۔ جب وہ کچھ نہیں کر سکتی تو پھر ساری باتیں واقعی صرف الفاظ کی حد تک رہ جاتی ہیں۔ ویسے آگے مزید لکھیے گا۔ میرے علم میں اضافہ ہوگا۔ یہاں اس بات میں تشنگی رہ جاتی ہے کہ جب یہ سب ایسا ہی ہے جیسا...
  19. اشماریہ

    کیا پاؤں قبلہ رخ کرنا نا جائز ہے ؟

    کتنا خوبصورت انداز ہے اس مضمون کا۔ مسجد الحرام میں مولانا مکی صاحب کے درس میں میں بیٹھا تھا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر ایسا علاقہ ہے جہاں اسے سوئے ادب سمجھا جاتا ہے تو قبلہ کی طرف پاؤں نہ پھیلائے اور اگر ایسی جگہ نہیں ہے تو پاؤں پھیلا سکتا ہے۔ وجہ ظاہر ہے۔
Top