• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف میں ہبہ کی ہوئی چیز واپس لینا

    میں تاویلات کرتا ہوں آپ کے خیال میں؟ تو پھر مجھے کیا ضرورت ہے آپ کے ساتھ اس مغز کھپائی کی۔ آج تک آپ نے کسی جگہ پر تسلیم بھی کیا ہے کہ میں آگے جواب تو نہیں دے سکا لیکن آپ کی بات درست ہے؟ میں اپنی غلط رائے کو تبدیل کرتا ہوں؟ فقہ حنفی مخالفت حدیث کرتی ہے؟ اسے پڑھیں اور مخالفت حدیث کا الزام لگائیں...
  2. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف ، میں معراج کا منکر کافر نہیں

    عبدہ بھائی۔ لولی بھائی نے آپ کو ٹیگ کیا ہے۔آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
  3. اشماریہ

    نبی کریم صلی اللہ وسلم کے لیے غیب کا عقیدہ رکھنے والا کافر ہے - فقہا احناف کی نظر میں

    جی ہاں۔ "اصولا جو بغیر کسی تاویل کے یہ عقیدہ رکھے اسے کافر کہہ سکتے ہیں۔" (میری یہ بات مکمل نوٹ کیجیے گا۔) لیکن لولی بھائی اصول کی بات اور ہوتی ہے اور عمل کی اور۔ یعنی کسی کی تکفیر بہت احتیاط والا کام ہے۔ تکفیر کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ آپ یہ کہہ رہے ہیں فلاں شخص کافر ہے، اللہ اس کی کبھی مغفرت...
  4. اشماریہ

    کسی صاحب نے مجھ سے حدیث کے نام پر یہ بات بیان کی کہ ------ !!!

    بہت اچھی بات ہے یہ۔
  5. اشماریہ

    کسی صاحب نے مجھ سے حدیث کے نام پر یہ بات بیان کی کہ ------ !!!

    شہادت کی انگلی آسمان کی جانب اٹھانا بدعت ہے۔ اہل دیوبند خود اس پر یہ فتوی دیتے ہیں۔ اس قسم کے مسائل میں "بعض حضرات" یا "بعض دیوبندی حضرات" کا لفظ استعمال کرنا چاہیے۔ کیا آپ نے سب کو ایسا کرتے دیکھا ہے؟
  6. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    اپنی پسندیدہ بات منسوب کر دوں؟؟؟ لاحول ولاقوۃ الا باللہ بھائی میری پسندیدہ بات نہیں، موسی علیہ السلام نے اللہ پاک سے رویت کا مطالبہ کیا تھا اور اللہ پاک نے منع فرما دیا اس طرح کہ تم نہیں دیکھ سکتے۔ دین میں ثابت کرنے کی اگر تھوڑی تشریح ہو جائے تو مشکور ہوں گا۔ کیا آپ یہ فرمانا چاہتے ہیں...
  7. اشماریہ

    حق فورم پر محسن بھائی تلمیذ بھائی کے فتویٰ کی زد میں

    لولی بھائی۔ آپ نے تو شیخ کفایت اللہ صاحب کی تحقیق پر بھروسہ کر لیا۔ (تقلید کسے کہتے ہیں؟ حیرت ہے) بہر حال مجھے یہ مناسب معلوم نہ ہوا اور میں نے چاہا کہ میں اصل جگہوں پر خود دیکھ لوں۔ سنن الدارقطنی میں ہے:۔ نا أبو بكر , قال: حدثني علي بن حرب , نا أسباط بن محمد , وثنا أبو بكر النيسابوري , نا سعدان...
  8. اشماریہ

    حق فورم پر حنفي مذهب کے مشہور اصطلاحات

    محاورتا ہم لوگ کہا کرتے ہیں کہ عقل تقسیم ہونے کے وقت بہت سے لوگ پتا نہیں کہاں تھے۔
  9. اشماریہ

    حق فورم پر محسن بھائی تلمیذ بھائی کے فتویٰ کی زد میں

    یہ تو انتہائی "علمی" اعتراض ہے۔ (ضد آپ خود نکال لیں) ان کی بات سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ جو بھی کسی ضعیف (جسے ضعیف بھی آپ اپنی تحقیق سے نہیں کہہ رہے) سے استدلال کرنے والا منکر حدیث ہوتا ہے؟ اور کیا محسن بھائی نے اس حدیث کے ذریعے ذخیرہ احادیث کے باطل ہونے پر کوئی استدلال کیا ہے؟ بے فائدہ اعتراض ہے۔
  10. اشماریہ

    حق فورم پر حنفي مذهب کے مشہور اصطلاحات

    یار وہاں جا کر پڑھیں تو۔ خالی اعتراض ہی کرتے جانا ہے؟
  11. اشماریہ

    چند بہترین اشعار

    بہتر جناب
  12. اشماریہ

    حق فورم پر حنفي مذهب کے مشہور اصطلاحات

    منتظر ہوں۔ یونی کوڈ میں لائیے گا۔ غالبا آپ امیج میں سب کچھ اس لیے شئیر کرتے ہیں کہ ان کا جواب دینا مشکل ہو جاتا ہے۔
  13. اشماریہ

    حق فورم پر حنفي مذهب کے مشہور اصطلاحات

    حق فورم پر جب میں پہلی بار آیا تو میں نے ایک سوال کیا تھا۔ آپ بھی پڑھ لیجیے۔...
  14. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    موسی علیہ السلام کہتے کہ اللہ پاک مجھے اپنا آپ منام مین دکھا دیں یا میں آپ کی تجلیات کا یا آپ کی ذات کا تصور کر لیتا ہوں؟ عجیب یہ تو موسی علیہ السلام پر اپنی پسند لگانے والی بات ہو گئی۔ بھئی انہوں نے آنکھوں سے دیکھنا چاہا اور اللہ پاک نے فرمایا کہ نہیں دیکھ سکتے۔ اس میں باقی چیزوں کی نہ نفی ہوئی...
  15. اشماریہ

    احناف کا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے بارے میں شدید غلو اور بڑے بڑے جھوٹ

    جن کو تلاش حق ہوتی ہے نا وہ محنت بھی کرتے ہیں۔ آپ کو معلوم کرنا ہے تو ڈھونڈیے۔ البتہ جن کا مقصد ہی صرف اعتراضات ہوں تو ان کا پھر خدا ہی حافظ ہے۔
  16. اشماریہ

    فقہ حنفی کی کتاب ہدایہ کا آپریشن

    پوسٹ پڑھتے بھی ہیں یا ایویں۔۔۔۔۔؟
  17. اشماریہ

    فقہ حنفی شریف نے سود کو حلال کر دیا

    جب آپ کا یہ کام نہیں ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے؟ آپ کسی دار الافتاء سے پوچھ لیجیے گا۔
  18. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    ایک بات عرض کرتا چلوں۔ دنیا میں دیدار ان آنکھوں سے نہیں ہو سکتا۔ منام میں یا تصور میں نہ ہو سکنے پر کوئی دلیل موجود نہیں ہے۔ محترم علی بہرام۔ کانک تراہ کا مطلب یہ نہیں کہ بندہ اپنی ظاہری آنکھوں سے اللہ رب العزت کو دیکھ رہا ہو بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تصور اور استحضار ہو کہ اللہ پاک کو دیکھ...
  19. اشماریہ

    تصوف وہ راہ ہے۔۔۔۔۔۔

    محترم اگر آپ دوبارہ کھلے دل و ٹھنڈے مزاج سے میری پوسٹس ملاحظہ فرما لیں تو میں شکر گزار ہوں گا۔ صادقین کون ہوتے ہیں؟ شیخ اسی کو بنایا جاتا ہے جو قول و عمل میں سچا ہو۔ افلا یتدبرون والی آیت سے آپ اس آیت کے حکم کی نفی کرنا چاہتے ہیں؟ پھر حجیت حدیث کا کیا کریں گے؟
  20. اشماریہ

    چند بہترین اشعار

    ان اشعار کا عربی ادب سے کیا تعلق ہے؟
Top