الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
ہماری اہلیہ اور ہمارے بیٹے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں
خاص کر بیٹے کے لئے
پیدائش کے بعد سے ابھی تک آبزرویشن میں ہی ہے
علاج تو چل رہا ہے،دعاؤں کی بھی سخت ضرورت ہے
آپ سب سے گزارش ہے کے ہمارے بیٹے کے لئے خصوصی دعا کریں
جزاکم الله خیرا
جزاک الله خیرا کفایت اللہ بھائی
ہمارے ذہن میں جو سوال اے تھے وہ Muhammad Waqas بھائی اور محمد ارسلان بھائی نے پوچھ لئے
آپ کے مفصل تحقیقی جواب کا انتظار رہےگا ان شاء الله
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
بچے کو سانس لینے میں مشکل ہو رہی ہے اسلئے آکسیجن دے رہے ہیں
آپ سب دعا کریگا
الله ما اور بچے دونو کو مکمّل صحت عطا فرماے۔ آمین
السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
الحمد لله
ہم الله سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمیں عظیم نعمت سے نوازا پیارا سا بیٹا عطا کیا
الله بچے کو نیک، موحد وہ مجاہد بنائے اور ما باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے
بچے کا نام ہم نے محمّد رکھا ہے
ہماری اہلیہ اور ہمارے بچے کی...