الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دودھاری اور حاملہ جانور کی قربانی کا حکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ ۔ طائف
جانور کا دودھاری یا حاملہ ہونا قربانی سے مانع نہیں ہے اس لئے بلاشبہ دودھاری اور حاملہ اونٹنی، گائے اور بکری بطور قربانی ذبح کرسکتے ہیں ، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔
عن أبي سعيدٍ الخدري قالَ سألتُ...
کورونا وائرس کے پیش نظرقربانی کا مسئلہ
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر ، مسرہ ۔ طائف
کوروناوائرس کے پیداکردہ سنگین مسائل میں ایک مسئلہ لوگوں کی محتاجگی میں شدید اضافہ ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں لوگ وبائی مرض کا شکار ہوکر بڑی تعداد میں دم توڑ رہے ہیں وہیں کثرت اموات بھوک وتنگی کی وجہ سے...
پیشاب میں استبراء کی حیثیت
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ ۔ طائف
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں پیشاب وپاخانہ کے آداب بتائے ہیں، ہمارے لئے وہ آداب کافی ہیں اس لئے مصنوعی تدابیرپیداکرنےنے یا بدعتی امور انجام دینے سے بچنا چاہئے ۔ ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ رسول...
دعوت اسلامی کے ہفتہ واری اجتماع میں پڑھے جانے چھ درود کی حقیقت
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ- طائف
پاکستان میں بریلوی فرقہ کی ایک مسلکی تنظیم ہے جس کا نام "دعوت اسلامی" ہے ، اس تنظیم کے پاس مدنی چینل ہے اور دعوت اسلامی کے نام سے ایک ویب سائٹ بھی ہے جس کے ذریعہ پوری دنیا میں بدعات...
مشغولیت سے پہلے فرصت کی غنیمت
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر مسرہ طائف
اللہ تعالی نے ہمیں بہت ساری نعمتوں میں وقت کی نعمت سے بھی نوازا جس پر زندگی کا دارومدار ہے ۔ انسان کی زندگی سے وقت ختم ہوتے ہی وہ دنیا سے اٹھ جاتا ہے اور ایسی دنیا کی طرف کوچ کرجاتا ہے جہاں سے پھر لوٹ کر آنا نہیں...
موت: ایک بہترین واعظ وناصح
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف -مسرہ
قرب قیامت کی ایک نشانی زمانے کی برق رفتاری اور اس کا ایک کٹورے میں اس طرح سمٹ جانا ہے کہ آن کی آن میں ایک کونے کی خبر دوسرے کونے میں پھیل جائے ۔ آج صورت حال ایسی ہی ہے کہ دنیا میں وقوع پذیر ہونے والا کوئی حادثہ...
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے الکوحل مکس ادویات کا حکم
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر-مسرہ-طائف
اس وقت مساجد میں ایسے اسپرے اور سینیٹائزر موجود ہیں جن میں الکوحل کی ملاوٹ ہے اس وجہ سے عام لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا کورونا وائرس کے حملے سے بچنے کے لئے الکوحل سے تیار کردہ ادویات مثلا اسپرے،...
رمضان کے قضا ئی روزہ سے پہلے شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ (طائف)
رمضان المبارک اور شوال کے موقع پر کثرت سے یہ سوال آتا ہے کہ جن عورتوں کے رمضان کے بعض روزے عذرکی وجہ سےچھوٹ گئے ہیں کیا وہ شوال میں پہلے ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرے گی یا قضا سے پہلے بھی...
میڈیکل ڈسکاؤنٹ کو زکوۃ میں شمار کرنا
مقبول احمد سلفی
دعوۃ سنٹر،طائف
سوال:ایک مسلم ڈاکٹر کا ذاتی کلینک ہے ،انہوں نے اپنے کلینک سے مریضوں کا علاج کرتے ہوئےان لوگوں کو سال بھر میں تقریبا بائیس لاکھ کا ڈسکاؤنٹ دیاہے اور اس وقت ڈاکٹر صاحب کے مال کی زکوۃ تقریبا تیس لاکھ بنتی ہے تو کیا بائیس لاکھ...
رمضان المبارک کچھ اہم سبق دیتے ہوئےہم سےرخصت ہوگیا
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر(مسرہ) طائف، سعودی عرب
جن حالات سے آج دنیا گزر رہی ہےان کی تاریخ رقم ہوتی جارہی ہے ، آنے والی نسلیں ہماری تاریخ پڑھیں گی اور جانیں گی کہ اس میں ان کے لئے بہت کچھ اسباق پائے جاتے ہیں،ممکن ہے مستقبل...
نمازعید سے متعلق حضرت انس رضی اللہ عنہ کے اثر کا معنی ومفہوم
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر۔ مسرہ (طائف)
اکثر ممالک میں لاک ڈاؤن کی صورت حال کی وجہ سے مسلمانوں کے لئے عبادات کی انجام دہی میں بھی کافی رکاوٹ پیش آرہی ہیں خصوصا عیدالفطر جو سال بعد آتی ہےاجتماعیت کی شکل میں اس کی...
لاک ڈاؤن کی صورت میں عیدالفطر کی نماز کیسے ادا کریں ؟
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، مسرہ(طائف)
تاریخ نے ایسا وقت کبھی نہیں دیکھا ہوگا کہ عالمی پیمانے پر مسلمانوں کی عبادت گاہیں مسلسل کئی ماہ تک ویران رہی ہوں اور مساجد میں نماز پڑھنے کے لئے نمازی ترس رہے ہوں خصوصا رمضان المبارک کی...
نماز عیدین کی تکبیرات کی تعداد
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر ، طائف
نوٹ : لاک ڈاؤن کے دوران عیدالفطر سے متعلق میری تحریرمیں نماز عید کی پہلی رکعت کی تکبیرات میں تکبیرتحریمہ کے بعد چھ تکبیرات کا ذکر ہے جبکہ ہندوستان میں سات تکبیرات پر اہل حدیث عمل کرتے ہیں اس وجہ سے کافی لوگوں نے...
ملاحظہ:
چونکہ یہ مضمون اپنی نوعیت کے اعتبار سے کافی حساس تھا اور ابتک جماعت اہلحدیث کی طرف سے میری نظر میں گل منجن سے روزہ ٹوٹنے یا نہ ٹوٹنے کے سلسلے میں کوئی فتوی نہیں آیا تھا اس وجہ سے میں نے اس مضمون کو کئی علماء پر پیش کیا اورانہوں نے اپنے تاثرات سے ہمیں نوازا، جزھم اللہ خیرا۔
1- ڈاکٹروصی...
گل منجن سے متعلق مزید چند باتوں کی وضاحت:
گل منجن سے متعلق اس مضمون کی اشاعت کے بعد کچھ بھائیوں نے مختلف جگہوں پر اعتراض کیا تھا اور کچھ شبہات کا اظہار کیا تھا اس لئے میں نے ان اعتراض کو سامنے رکھتے ہوئے چند نکات کے ذریعہ اپنی بات واضح کررہا ہوں۔
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نےاپنے مضمون...
گل منجن اور رمضان المبارک کا روزہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
گل کا استعمال بہت سے لوگ منجن کے طور پر کرتے ہیں اور چونکہ اس میں نشہ پایا جاتا ہے اس وجہ سے لوگوں میں اس بات کے متعلق تشویش پائی جاتی ہے کہ کہیں یہ مفسد صوم تونہیں چنانچہ متعدد متعارفین وغیرمتعافین نے مجھ...
لاک ڈاؤن اور مردوزن کے لئے اعتکاف کا مسئلہ
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(سعودی عرب)
لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سارے مسائل پیدا ہوئے انہیں میں سے ایک مسئلہ اعتکاف کا بھی ہے ۔ رمضان المبارک کے افضل اعمال میں سے اعتکاف کے لئے بھی لاک ڈاؤن رکاوٹ بن رہا ہے ، ایسے میں اکثر حلقوں...