الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا ولی لڑکی کو نکاح کی عام اجازت دے سکتا ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برائے مہربانی وضاحت سے رہنمائی کیجئے گا، جزاک اللہ خیراً
حضرت اگر ولی زبانی لڑکی سے کہتا ہے کہ آپ اپنی مرضی سےجہاں چاہیں شادی کریں یا پھر ہمیں بتائیں تاکہ ہم آپ کا نکاح کرائیں ۔واضح رہےکہ اس اجازت کے متعلق صرف...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط:۲۰)
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
داعی اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف-مسرہ
سوال (۱):ایک عورت نے انجانے میں دس دن کا حمل ساقط کیا ہے اب اسے اس عمل پہ افسوس ہورہا ہے اور ڈر رہی ہے کہ قیامت میں بچہ مجھ سے سوال کرے گا کہ میں نے کیوں اس کا قتل کی تھی ، اس عمل...
بیماری اور صدقہ وخیرات
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،طائف-سعودی عرب
بیماری اس خالق کی طرف سے ہے جس نے پوری کائنات بنائی ، زندگی اور موت پیدا فرمائی ، ہم انسان کو ایک بہترین ڈھانچے میں تمام مخلوقات سے ممتاز عقل وسمجھ دے کر بنایا۔اسی کے ہاتھ میں ہماری سانسیں ، جسم وجاں اور ہرقسم کی حرکات...
قادیانیت کے بڑھتے قدم اورہماری ذمہ داریاں
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف (سعودی عرب)
عقیدہ ختم نبوت ، عقائد کے باب میں ایک اہم ترین عقیدہ ہے ۔ عہد رسول سے ہی اس عقیدہ کی حفاظت کی گئی ہے اور آج تک بلکہ یہ کہہ لیں قیامت تک منہج سلف پر چلنے والےکما حقہ اس کی حفاظت کرتے رہیں گے ،...
دین اسلام سراپا عدل ہے
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرطائف
عدل حق، برابری، یکسانیت اور راست کے معنی میں مستعمل ہوتا ہے ۔ دنیا کا کوئی بھی نظام عدل سے خالی ہونے پر نظام کہنے کے لائق نہیں ہے ۔ نظام کہتے ہی ہیں سیدھی راہ کو۔ یہی وجہ ہے کہ اسلام کا سارا نطام عدل پر قائم ہے ،بالفاظ دیگر...
اسقاط حمل پہ دیت وکفارہ کا حکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف(مسرہ)
آج انسانی جان کی قیمت گاجرمولی سے کمتر معلوم ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ قتل جیسے سنگین جرائم اب کھیل تماشہ بن گیا ہے۔ قاتلوں کے خلاف کوئی سخت اقدام نہیں بلکہ اکثر قاتلوں کی پشت پناہی کی جاتی ہے ۔ پشت پنانی...
بغیر اضافت نام رکھنےپربھی التباس کا خطرہ ہوسکتا ہے جب سبحان کو ولدیت کے ساتھ پکاراجائے یا وہ کنیت اور القاب وغیر لکھے مثلا والد کا نام سلیم ہواور سبحان سلیم پکارا جائے تو اضافت کا التباس پیدا ہوتا ہے ، اس وجہ سے اس نام سے بچنا میرے خیال سے اولی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بالکل آپ کا کہنا درست ہے ، میں نے ایک صاحب کی ویڈیو سنی جن کو ڈاکٹری میں عوام کافی فالو کررہی ہے ڈاکٹراشرف علی ۔ بڑے فخریہ بیان کرتے ہیں کہ فلاں پر کبوتر کا تجربہ کیا گیا تو اسی کبوتر مرے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے پاس احباب کے سوال آئے تو اس جانب توجہ کی...
کالے یرقان کا جنگلی کبوتر سے علاج کی شرعی حیثیت
تحقیق: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف (مسرہ)
یرقان جسے انگریزی میں (Hepatitis) کہتے ہیں ، یہ ایک قسم کا مرض ہے جو جگر سے متعلق ہے جو دراصل وائرس ہے اور دوسروں میں منتقل بھی ہوتا ہے۔اس کی پانچ اقسام ہیں ۔ ہیپاٹائٹس اے، ہیپاٹائٹس...
اس ٹوٹکے سے بچنا چاہئے کیونکہ ہڈیوں کو گھر میں محفوظ رکھنا صحیح نہیں ہے ، یہ جنات کا کھانا ہے ۔اس بہانے وہ گھر میں داخل ہوسکتا ہے اور یہاں بسیرابھی کرسکتا ہے اور گھر والوں کو نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔
اونٹ کی ہڈی سے جادوئی علاج کی حقیقت
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف -مسرہ
لوگوں میں اصل دین کی معلومات نہ ہونے کے سبب مختلف قسم کی گمراہیاں پائی جاتی ہیں ، افکار ونظریات سے لیکر عقائد وایمان کے باب تک میں بہکے اور بھٹکے ہوئے ہیں ۔ اللہ تعالی نے کس قدر واضح اور روشن دین...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط-19)
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوال(1): کیا اولاد کے تمام عملوں کا اجر والدین کو بھی ملتا ہے ؟
جواب : اصل تو یہی ہے کہ انسان کو خود ان کے عملوں کا ہی اجروثواب ملتا ہے ، کسی کا عمل دوسرے کو فائدہ نہیں پہنچاتا جیساکہ...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط-18)
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب
سوال (1):لوگ کہتے ہیں کہ عورتیں ناقص العقل ہوتی ہیں ، ان کی وجہ سے ہی گھروں میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے کیا ایسی بات حدیث میں آئی ہے ؟
جواب : صحیح مسلم میں ہے کہ عورت کےدین اوراس...
آج کے ظالم مسلمان
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
اس کائنات کا خالق عظیم عادل ومنصف ہے ، وہ اپنے عدل وانصاف سے دنیا والوں کی نگرانی کر رہا ہے بلکہ کائنات کی ساری مخلوقات کے ساتھ انصاف کرتا ہے اور کسی پر بھی ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا مگر انسان ہے کہ ایک دوسرے پر ظلم کرکے دنیا کا...
بیٹھ کر نماز پڑھنے کے احکام
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
اللہ تعالی نے دین آسان بنایا ہے ، یہی وجہ ہے کہ اپنے بندوں کو دین پر عمل کرنے کے لئے ان کی طاقت وقدرت سے زیادہ مکلف نہیں بنایا ہے ، اللہ تعالی کافرمان ہے : لا يكلف الله نفساً إلا وسعها(البقرة: 286)ترجمہ:اللہ تعالی کسی جان کو...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط-17)
جواب ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب
سوال(1):بواسیر میں بہنے والا خون ناقض وضو ہے ، اس سے طہارت کیسے کریں اور نماز کیسے پڑھیں؟
جواب: جسم کے کسی حصے سے خون بہنے سے وضو نہیں ٹوٹتا،شریعت نے خون بہنے کو کہیں ناقض وضو نہیں...
ترک دعوت موجب ہلاکت ہے
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ) سعودی عرب
اسلام اللہ کا پیارا دین ہے ، یہ پیارا دین خوبصورت باتوں ، حسین تعلیمات ، پاکیزہ عقائد اور عمدہ فکروخیال پرمشتمل ہے ، دراصل اسی دین میں تمام دنیا والوں کے لئے امن وراحت اور سکون واطمینان ہے ۔ جس کو بھی...
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط-16)
____________________
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
سوال (1): ایک بہن کے بنک کے اکاؤنٹ میں 2018 سے اب تک 4, 5 لاکھ روپے ہیں جو کبھی زیادہ ہو جاتے ہیں اور کبھی کم، کیا ان پیسوں پر زکوة ہے اور زکوة کا حساب کیسے لگائیں گی؟
جواب : ہاں ، ان...
اہل بیت اور ان کا مقام ومرتبہ
تحریر: مقبول احمد سلفی
داعی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف(سعودی عرب)
کائنات کی سب سے افضل ہستی، سید البشر اور امام الانبیاء کے گھرانے والوں کو اہل بیت کہا جاتا ہے ۔اس نسب اور خاندان سے ہونا دنیا کا سب سے بڑا اعزاز واکرام ہے، یہی وجہ ہے کہ بہت سے عربی وعجمی مسلمان اس...