الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بندوں کو سب سے زیادہ امید دلانے والی آیت
______________________
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
اللہ کی مکمل کتاب قرآن حکیم بندوں کے لئے سکون کا باعث ہے، ہدایت کا سامان ہے اور زندگی کے ہرموڑ پر انہیں امید دلاتی ہے ۔اس لئے اسے سینے سے چمٹائے رکھنے، حرزجان بنائے رکھنے،...
طالبان علوم نبوت کے نام
مقبول احمد سلفی
دفترتعاونی برائے دعوت وارشاد ،مسرہ،طائف (سعودی عرب)
آج بڑی تعداد میں اسلام کے دعویدار ملت اسلامیہ سے خارج نظر آتے ہیں ۔ توحید سے منحرف، دین حنیف کی دعوت دینے سے قاصراور عملا شریعت سے کوسوں دور ہیں جبکہ انہیں گمان ہے کہ وہی اسلام کے حقیقی...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط- 15)
__________________
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
سوال (1): معاشرے میں مشہور ہے کہ خوشبو کا تحفہ سب سے بہترین ہوتا ہے اور خوشبو کا تحفہ لوٹانا نہیں چاہئے کیا حدیث میں ایسی کوئی بات ہے؟
جواب : نبی ﷺ کو خوشبو بیحد عزیز تھی ، اس...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط- 14)
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر طائف
سوال(1):دعا سے پہلے الله کی تعریف کرنا ہے تو سورة فاتحہ پڑھنا صحیح ہے کہ نہیں ؟
جواب : دعا میں بلاشبہ اللہ کی تعریف کرنی چاہئے اور بھی بہت سے مقامات ہیں جہاں اللہ کی تعریف بیان کی جاتی ہے مثلا...
وعلیکم السلام ورحمةالله وبركاته
ماں اپنی اولاد کو صدقہ و زکوۃ دے سکتی ہے کیونکہ اولاد کا خرچ ماں کے ذمہ نہیں ہے. روزے کا فدیہ کھانے کے طور پر بوڑھی عورت اپنے غریب بیٹے کو دے سکتی ہے.
بنت حوا کے مسائل اور ان کا حل ۔ (قسط :۱۳)
جواب ازشیخ مقبول احمد سلفی طائف
سوال {۱}۔ اگر کوئی غریب عورت روزہ نہ رکھ سکے اور فدیہ دینے کی طاقت نہ رکھتی ہو اس کا کیا حکم ہے ؟
جواب : اللہ کی طرف سے روزہ تمام مسلمانوں پر فرض ہے خواہ وہ غریب ہو یا امیر لیکن مالی معاملات میں فقراء ومساکین کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن وحدیث میں اس بابت متعدد نصوص ہیں ، اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے :
فَلَوْلَا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ (الواقعۃ:83)
ترجمہ: پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے گی ۔
یہاں واضح طور پرجسم میں روح ہونے اور نکلنے کی واضح دلیل ہے بلکہ قرآن نے جسم اور جسد دو الفاظ...
مسلم خواتین کے سر کے بال کے احکام
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف -مسرہ-سعودی عرب
اللہ رب العزت نے عورت کی تخلیق کرکے کائنات کا حسن دوبالا کردیا ہے ، ہے تو یہ صنف نازک مگر کائنات کی بڑی حسین چیز ہے۔جب ایک مرد نکاح کے ذریعہ عورت کے ساتھ اپنی زندگی شروع کرتا ہے تو پھر اللہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام اور اس کی صفات میں سے ایک صفت اور غیر مخلوق ہے۔ سلف صالحین رحمة اللہ علیھم اور ائمہ اہل السنة والجماعة کا یہی عقیدہ ہے۔ جبکہ جھمیة اور معتزلہ نے اپنے "اصول توحید" کے پس پردہ اللہ تعالیٰ کی اس صفت کا بھی انکار کرتے ہوئے اسے مخلوق...
پھلوں اور اناج میں زکوۃ کے مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف -مسرہ
اللہ رب العزت نے انسانوں کی تخلیق کرکے ان کی ضروریات کی تکمیل کے سارے اسباب مہیا فرمادئے ۔ کھانے پینے کے واسطے مختلف قسم کی غذائیں ، انواع واقسام کے اناج ، طرح طرح کے میوے ، ہری ہری سبزیاں اورحلال جانوروں کے...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (بارہویں قسط)
جواب ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹرشمالی طائف(مسرہ)
سوال(۱):کیا شہید کی بیوی پر عدت ہے؟
جواب : اللہ تعالی کا فرمان ہے : وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا...
بنت حواکے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط نمبرگیارہ)
جوابات ازشیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
سوال(1): ایک عورت کا خلع ہوا اور اسی دن حیض آیا تو اس کی عدت کب ختم ہوگی ؟
جواب : سب سے پہلے تو ہمیں یہ جاننا ہے کہ حیض کی حالت میں خلع ہوگا کہ نہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ حیض...