الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فجر کی اذان کے بعد نوافل اور تحیۃ المسجد پڑھنے کا حکم
مقبول احمد سلفی
فجر کی اذان اور اقامت میں کافی وقت ہوتا ہے اس لئے مسجد میں پہلے حاضر ہونے والے نمازی سنت کی ادائیگی کے بعد نوافل پڑھنا چاہتے ہیں اورسوال کرتے ہیں کہ کیا فجر کی اذان کے بعد اگر ہم سنت ادا کرلیں تو نوافل ادا کرسکتے ہیں ؟...
اس فورم کے تعلق سے میرا نظریہ یہ ہے کہ جس تھریڈ میں بھی علمی مباحثے ہوئے وہاں آخر میں انتظامیہ کی جانب سے نتیجہ اور خلاصہ بحث درج کیا جائے کیونکہ عام قاری کو مباحثے سے نتیجہ نہیں مل پارہاہے بلکہ مزید کنفیوزن کا شکار ہوجاتے ہیں ۔
آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل
جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوال(1):کیا عشاء کی نماز کے بعد بغیر سنت پڑھے وتر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب : سنن رواتب کی بڑی اہمیت ہے ، نبی ﷺ ان پہ محافظت برتتے تھے اسی سبب یہ سنت مؤکدہ کہلاتی ہیں لہذا ہمیں بھی نبی ﷺ کا اسوہ...
آغاخانی شیعہ میت کو غسل دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون جو خود اہل توحید ہیں اور وہ آغا خانی مذہب سے revert ہوئی ہے جبکہ انکی والدہ اسی عقیدہ پر فوت ہوگئی ہیں جن کے متعلق کہتی ہیں کہ وہ non muslim declare نہیں ہیں۔ اور وہ اپنی والدہ کو اسلامی شریعت کے مطابق غسل دینا چاہتی ہیں۔ میری ساتھی کی یہ...