الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جماع کا طریقہ اور اس کے چندآداب و مسائل
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
دین اسلام انسانی زندگی کے تمام تقاضے بحسن وخوبی پورا کرتا ہے بلکہ زندگی کے تمام امور کےلئےپاکیزہ اصول اور فطری نظام پیش کرتا ہے ۔ اللہ تعالی حق بات کہنے سے نہیں شرماتا، اس نے ہمیں اپنے پیغمبر کے ذریعہ...
غصہ اور اس کے اسباب وعلاج (دوسری اور آخری قسط)
غصہ روکنے والے اسباب:
غصہ اور نرمی دونوں اوصاف ہر انسانی فطرت میں موجود ہے ، کوئی غصہ زیادہ کرتا ہے اور نرمی کا دامن چھوڑدیتا ہے اور کوئی نرم مزاجی اپناتا ہے اور غصہ کم رکھتا ہے ۔ گویا ایک انسان اپنی فطرت کو بدل نہیں سکتا مگر غصہ کو کم ضرور کرسکتا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یقینا اللہ اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے ، مشکلیں آسان کرنے والا ہے اور ہمہ وقت وہ پکارنے والے کی پکار سنتا ہے ۔ آپ کے معاملے کی آسانی اور مثبت فکر پہ مجھے بیحد خوشی ہے ۔ رب العالمین سے دعا کرتا ہوں جو ایک قدم کا فاصلہ رہ گیا ہے وہ جلد طے ہوجائے اور زندگی میں خوشیوں...
آخر کار اللہ کی توفیق سے طلاق یافتہ بہن کا گھر بس گیا (آخری قسط)
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی شمالی طائف (مسرہ)
پہلی قسط میں ذکر کیا گیا تھا کہ 11/ مارچ 2019 کو لڑکی کے گھر میں اس کی شادی کے سلسلے میں بیٹھک ہوئی تھی جس میں...
حدیث :میری سنت اور خلفاء کی سنت کولازم پکڑو –مفہوم وتقاضے
مقبول احمد سلفی
دفترتعاونی برائے دعو ت وارشاد -طائف
دین اسلام اسی وقت مکمل ہوچکا تھا جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم باحیات تھے، اسلام کی تکمیل کے بعد اس میں ایک بات بھی اپنی جانب سے داخل کرنا نئے امور میں سے ہے جن کے متعلق نبی نے فرمایا...
کس کی دعا قبول ہوتی ہے ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر شمالی طائف (مسرہ) سعودی عرب
دعا مومن کی زندگی کا اہم ترین حصہ ہے۔مومن ہرآن وہرلمحہ اس سے جڑا رہتا ہے اور زندگی کے تمام مسائل اپنے خالق ومالک کے سامنے بیان کرتا رہتا ہے۔ خالق اپنے بندوں کی پکار سے خوش ہوتا ہے اور ہروہ چیز عطا...
ایک مظلومہ مطلقہ کا گھر دوبارہ کیسے بسا ؟
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
سوشل میڈیا نے فاصلہ کم دیا، پیغام رسانی نہایت آسان تر کردیا، روابط کا دائرہ وسیع سے وسیع تر کردیا۔ آج ایک جگہ تنہائی میں بیٹھا شخص دنیا کے کونے کونے تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے ، جس سے چاہے...
ماہ رجب اور دورحاضر کے مسلمان
مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر،شمالی طائف(مسرہ)
اللہ نے سال کے بارہ مہینے کائنات کی تخلیق سے ہی متعین فرمادئے ، ان میں چار مہینوں کو اسی دن سے حرمت بخشی ہے جنہیں اشھرم حرم (ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم، رجب) کہا جاتا ہے ۔ حرمت والے چار مہینوں میں رجب بھی ایک مہینہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا یہ دکھ بھرا رسالہ پڑھ کر مجھے بھی بیحد دکھ ہے ، ان سارے دکھ بھرے مسائل سے نکلنے کا راستہ یقینا آسان نہیں لگتا تاہم محال بھی نہیں ہے ، رب کریم ہرکسی کی مشکلیں آسان کرنے والا ہے وہ چاہے تو آپ جس وجہ سے ان سارے مسائل سے دوچار ہیں سب کچھ ٹھیک کرسکتا ہے اور دل...
پیٹیم کا کیش بیک شرعی نقطہ نظر سے
تحریر:مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ)
انٹرنیٹ کے زمانے میں اکثر تجارت اسی سے جڑ گئی ہیں ، لین دین کا انحصارتو اب سوفیصداس پرہوگیا ہے اور خریدوفروخت کے میدان میں انٹرنیٹ نے کافی سہولیات فراہم کردی ہے ۔ گھر بیٹھے مرضی کا سامان دستیاب ہوجاتا...
اس قسم کے ایک مسئلے کا میں نے جواب دیا ہے ، اللہ ان بے دینوں کو سمجھ دے ۔ دین کے ساتھ کھلواڑ کرکے رکھ دیا ہے ۔
سسر کا اپنی بہو کے ساتھ زنا کرنےسے نکاح کاحکم
جماع کے وقت غفلت ذکر کی وجہ سے شیطان اس میں شامل ہوجاتا ہے ، یہ بات ذکر کی جاتی ہے اور متعدد اہل علم نے مانا ہے کہ شیطان بھی انسانی عورت سے جماع کرتا ہے مگر مجھے اس سلسلے میں کوئی صحیح دلیل نہیں ملی جیساکہ اوپر بیان بھی ہوا ہے ، اس وجہ سے غیبی امور میں بغیر دلیل کے کوئی بات ماننا صحیح نہیں ہے۔...
غصہ اور اس کے اسباب وعلاج
تحریر: مقبول احمد سلفی
اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف(مسرہ)
غصہ ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے ،یہ انسانی فطرت کا حصہ ہے ،اس وجہ سے ہر شخص کے اندر اس فطرت کا وجود ہے اور مشاہدہ میں بھی آتا ہے ۔ ایسانہیں ہے کہ غصہ امیروں کی دولت ہے ، اور فقیر ومسکین کو کبھی غصہ نہیں آتا...